نیب نے عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس تیار کرلیا، رواں ہفتے ہی دائر کیا جائے گا
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ کیس میں کرپشن ریفرنس دائر کرنے کیلئے تیار ہے, باخبر ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس اسلام آباد کی احتساب...
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرنے کے کے بعد دہشت گردوں جیسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے: رہنما پی ٹی آئی
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام "خبر مہربخاری کے ساتھ" میں الیکشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی...
لاہور ہائی کورٹ نے اثاثوں میں توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نا کرنے والے اراکین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ تحائف حاصل کرکے اثاثوں میں ظاہر نا کرنے والے تمام اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی، ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کردہ...
وزیراعظم شہباز شریف نے توشہ خانہ کے تحائف نیلام کرکے حاصل ہونےوالی رقم غریبوں پر خرچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے صحافتی تنظیموں کےو فود سے ملاقات کے دوران کہا کہ توشہ خانہ میں موجود تحائف نیلام کردیئے جائیں گے اور ان تحائف کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم غریب اور...
چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ سے تحفے لینے کے الزام میں عدالتی کارروائی جاری ہے، لیکن ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ توشہ خانہ سے توشہ خانہ سے سب سے زیادہ مالیت کے تحفے آصف زرداری نے لیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق توشہ خانے سے تحائف لینے والے سربراہان کے اعداد و شمار جاری کر دیے...
توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ لینا اب ممنوع
ملک بھر میں توشہ خانہ سے تحائف لینے پر حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پر تنقید کررہے ہیں، ایسے میں ایک بڑا فیصلہ سامنے آگیا، وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم اور کابینہ ارکان پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی لگادی...
توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک ہونے کے بعد سوشل میڈیا تو جیسے میمز سے بھرا پڑا ہے اور لوگ ان تمام حالیہ اور سابق حکومتی شخصیات پر تنقید کر رہے ہیں جو عمران خان کو گھڑی بیچنے پر طعنے مارتے تھے اور بُرا بھلا کہہ کر پروپیگنڈہ کیا کرتے تھے۔
تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ سے کون کیا لے اُڑا اس حوالے سے حکومت...
لاہورہائیکورٹ نے توشہ خانے سے 1947 سے اب تک تحائف کی تفصیلات نہ ملنے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے استفسارکیا ہے کہ بتایا جائے کہ تفصیلات کیوں کس بنیاد پر نہیں دی جاسکتیں۔
توشہ خانہ سے 1947 سے اب تک تحائف وصول کرنے کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت...
توشہ خانہ سے سابق حکومتوں نے کب کونسے تحائف لیے اس متعلق تفصیلات دینے سے وفاق کے انکار پر صحافی ثاقب بشیر نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تو حیران کن ہے کیونکہ حکومت اپنے بیانئے پر آگے بڑھ رہی تھی۔
تفصیلات کے مطابق وفاق نے توشہ خانہ سے خریدنے والے تحائف کی تفصیلات عدالت میں پیش کرنے...
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہےکہ اس ملک کے تمام مسئلے حل ہوگئے ہیں اگر کوئی مسئلہ باقی ہے تو وہ توشہ خانہ کی گھڑی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس وقت سب بڑی خبر وہ یہ ہے کہ عمران خان کی گھڑی بک...
اینکر پرسن شفا یوسفزئی نہیں سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوال اٹھایا کہ طلعت حسین کچھ کہہ رہے ہیں جبکہ شاہزیب خانزادہ کچھ اور ان دونوں میں سے کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے؟
تفصیلات کے مطابق شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا کہ عمران خان نے توشہ خانہ کی گھڑی عمر فاروق ظہیر کو بیچیں...
وزیراعظم شہبازشریف نے توشہ خانہ میں ملنے والے تحائف کو مستقل طور پر پی ایم ہاؤس میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تصدیق مسلم لیگ ن کے پنجاب کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کی گئی ہے۔
مسلم لیگ ن پنجاب کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کہا گیا ہے کہ شہبازشریف نے نئی روایت قائم کر دی ہے اور یہ منفرد مثال ہو گی...
وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے متعلق عمران خان کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع ہوچکا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہنما ن لیگ اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ اسکینڈل کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس عمران خان کے خلاف ریفرنس...
انفارمیشن کمیشن آف پاکستان نے قیام پاکستان سے اب تک کے سربراہان مملکت و حکومت کی طرف سے وصول کیے گئے تحائف کی فہرست جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینئر ماہر قانون ابوزر سلمان نیازی کی درخواست پر انفارمیشن کمیشن آف پاکستان نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ قیام...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ توشہ خانے والی گھڑیاں بیچنا سابق وزیراعظم عمران خان کا حق تھا۔ جس کی گھڑی ہے وہ چاہے بیچے، پھینکے، رکھے، یا کسی کو تحفہ دے، دوسرا کون ہوتا ہے اس سے پوچھنے والا؟
نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ گھڑی بیچنے سے زیادہ عجیب بات...
وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کرنے والے کابینہ ارکان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دورہ سعودیہ کے موقع پر سعودی حکومت کی جانب سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو قیمتی گھڑی، انگوٹھی،ا سٹڈ ، ایک عددقیمتی قلم، سونے اور ہیروں سے بنی تسبیح، خالص...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ تحائف کے معاملے پر ردعمل دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان پر توشہ خانہ تحائف کو بیرون ملک فروخت کرنے کے الزام اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے ان کی تصدیق کے بعد مریم نواز نے بھی اس...
عمران خان کا محمد زبیر کو جواب دینا توہین ہے،عثمان ڈار کا ٹاکرا
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان منیب فاروق نے اس بار لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوان امور اور سربراہ کامیاب جواب پروگرام عثمان ڈار کا ٹاکرا کروادیا، دونوں رہنماؤں نے ایک...