تحقیقاتی رپورٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    نادرا سے ڈیٹالیک واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ نگران وزیراعظم کو پیش

    نادرا سے ڈیٹالیک واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ نگران وزیراعظم کو پیش ٹیکنالوجی اپ گریڈ کرنے سے ڈیٹابیس کی معیاری سکیورٹی یقینی بنانے میں مدد ملے گی: جے آئی ٹی گزشتہ برس مارچ 2023ء میں پیش آنے والے سائبر سکیورٹی واقعے کی تحقیقات کرنے کے لیے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی...
  2. Muhammad Nasir Butt

    ارشد شریف قتل غلط شناخت کا معاملہ تھا،کینین حکام کی رپورٹ جاری

    کینین حکام نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق سرکاری تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق ارشد شریف پر قتل سے پہلے یا بعد میں کوئی تشدد نہیں کیا گیا، صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ تھا، قتل کی منصوبہ بندی کے شواہد نہیں ملے۔ کینین حکام کی رپورٹ رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی...
  3. Rana Asim

    سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر

    سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ میں سپریم کورٹ کے جج اور ان کے اہلِ خانہ کی جائیدادوں کی تحقیقات کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ دائر کیے گئے ریفرنس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے اثاثوں کی تحقیقات کرے۔ ریفرنس...
  4. S

    ارشد شریف قتل کیس، تحقیقات کیلیے ٹیم کینیا روانہ

    سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، مزید تحقیقات کیلیے ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید کی سربراہی میں تشکیل دی گئی 2 رکنی ٹیم کینیا کے لیے روانہ ہوگئی ہے، جہاں وہ مختلف زاویوں سے قتل کیس کی تحقیقات کرکے واقعے کے محرکات اور دیگر حقائق کا تعین کرے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف...
  5. Rana Asim

    لاہور : کرپشن انکوائری ، میو اسپتال میں ریکارڈ جلانے کیلئے آگ لگائی گئی؟

    نجی خبر رساں چینل سماء نیوز کے مطابق لاہور کے میو اسپتال میں لگنے والی آگ لگی نہیں تھی بلکہ لگائی گئی تھی اور اس آتشزدگی کے واقعہ میں مبینہ طور پر اسپتال کے ملازمین ہی ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح میواسپتال کے ریکارڈ روم میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں کوئی جانی نقصان یا کسی مریض...