یو اے ای

  1. S

    یو اے ای میں شاہزیب،عمرفاروق کےخلاف ہتک عزت کی کارروائی دائرکر دی:عمران خان

    عمران خان کی جیو ٹی وی،شاہ زیب خانزادہ، عمرفاروق ظہور کیخلاف ہتک عزت کی کارروائی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں آگاہ کیا کہ انہوں نے حسن شاد کی سربراہی میں ان کے متحدہ عرب امارات کے وکلا نے جیو ٹی وی، شاہ زیب خانزادہ اور دھوکہ باز عمر فاروق ظہور کے خلاف متحدہ عرب امارات کے...
  2. Rana Asim

    یو اے ای کی جانب سے سرمایہ کاری پر ٹیکس چھوٹ دیئے جانے کا امکان

    متحدہ عرب امارات کو پاکستان میں سرمایہ کاری پر 20 سے 25 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایف بی آر کا کہنا ہے سرمایہ کاری پر یو اے ای کو ٹیکس چھوٹ 3 سے 5 سال تک کے لیے دی جا سکتی ہے، دوست خلیجی ملک کو مجموعی طور پر 20 سے 25 ارب روپے تک کی ٹیکس...
  3. Rana Asim

    آئی ایم ایف پروگرام : معیشت کی بحالی کیلئے آرمی چیف کا عرب ممالک سے رابطے

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانی معیشت کی بحالی کیلئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا۔ جس کے بعد جلد ہی کسی اچھی خبر کی توقع کی جا رہی ہے۔ نجی چینل جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے گفتگو میں آئی ایم ایف پروگرام...
  4. Muhammad Awais Malik

    ابو ظہبی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ،پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق

    متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں 2 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات پیش آئے ہیں جس سے متعلق یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ان کی کارروائی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یواے ای کے دارالحکومت ابوظبی کے علاقے مصفح میں ایڈناک اورآئیکاڈ3 کے اسٹوریج ایریا میں واقع 3 فیول ٹینکرز میں اچانک آگ بھڑک...
  5. Muhammad Awais Malik

    یو اے ای میں بالغ افرادکیلئے فلم سینسر شپ ختم،بولڈ مناظر دکھائے جا سکیں گے

    متحدہ عرب امارات حکو مت نے 21 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے بنائی جانے والی فلموں کی سینسر شپ ختم کردی ہے جس کے بعد اب ان فلموں کو بغیر کسی کانٹ چھانٹ کے سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای حکومت نے سکریننگ اور سینسر شپ ختم کرتے ہوئے21...
  6. Muhammad Awais Malik

    اب ہفتے میں صرف ساڑھے چار دن کام ہوگا،اماراتی حکومت کا بڑا فیصلہ

    متحدہ عرب امارات میں نئے قوانین کے تحت ایک ہفتے میں صرف ساڑھے چار دن کام ہوگا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق متحدہ عرب امارات میں اس وقت ہفتے میں پانچ دن کام ہوتا ہے جبکہ ہفتے اور اتوار کو عام تعطیل ہوتی ہے، تاہم یو اے ای کی حکومت کی جانب سے نئے قوانین کے تحت یکم جنوری 2022 سے ہفتے میں...