وہاڑی

  1. S

    نامعلوم افراد نے قائداعظم کے مجسمے سے عینک چرا لی

    نئے پاکستان میں انوکھی چوری، صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں ڈپٹی کمشنر دفتر میں نصب بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چوری کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چوروں نے قائد اعظم کے مجسمے کو بھی نہ بخشا ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں نصب قائد اعظم کے مجسمے سے عینک چرالی۔ پولیس کا کہناہے کہ...