گوگل

  1. Rana Asim

    گوگل کو اپنے اے آئی فیچر چیٹ بوٹ"بارڈ" کی غلطی سے اربوں ڈالر کا نقصان؟

    الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو اپنے چیٹ بوٹ کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچر "بارڈ" کی ایک غلطی کی وجہ سے 100 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مختلف سوالات کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے جوابات دینے والے فیچر بارڈ کی جانب سے ایک اشتہاری ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی گئی، اس ویڈیو...
  2. Rana Asim

    سال بھر پاکستانی شہری انٹرنیٹ پر کیا تلاش کرتے رہے؟ گوگل کی فہرست جاری

    انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل کے سرچ انجن نے 2022 میں پاکستانیوں کی جانب سے سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے مواد کی فہرست جاری کردی۔ گوگل کے مطابق سال بھر کے دوران پاکستانیوں نے کھیل، ڈرامہ، فلم، کھانا پکانے کے طریقوں، ٹیکنالوجیز، سرکاری اقدامات، مشہور شخصیات، سیاست، اہم ملکی و غیر ملکی...