پولیس رسپانس

  1. Muhammad Nasir Butt

    کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد، پولیس کی فوری کارروائی ،ملزم میاں بیوی گرفتار

    کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد، پولیس رسپانس یونٹ کی فوری کارروائی، ملزم میاں بیوی گرفتار پولیس رسپانس یونٹ نے گھریلو ملازمہ پر بیہمانہ تشدد کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اقبال ٹائون کے گھر میں ایک گھریلو ملازمہ کمسن بچی فاطمہ پر بیہمانہ تشدد کے حوالے سے ون فائیو پر...