یونس خان

  1. Muhammad Nasir Butt

    قومی ٹیم میں بہترین کھلاڑی موجود ہیں،کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں،یونس خان

    پاکستان قومی کرکٹ ٹیم میں ملک کے بہترین کھلاڑی موجود ہیں، کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں، کھلاڑیوں کو اپنے لیے نہیں ملک کیلئے کھیلنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر صارفین اور سابق کرکٹرز کی طرف سے قومی سکواڈ پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس کے حوالے سے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم...
  2. S

    عمران خان کی حکومت کیخلاف نہیں لیکن مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے:یونس خان

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف نہیں ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان بھی پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بول پڑے ہیں۔ یونس خان نے ایک تقریب میں...