گورنر پنجاب بلیغ الرحمان

  1. S

    گورنرپنجاب کااسپیکراسمبلی کونگران وزیراعلی کیلئے عمل آگےبڑھانےکیلئےمراسلہ

    نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیلئے پرویزالہٰی اور حمزہ شہباز کے درمیان اتفاق نہیں ہوسکا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے ترجمان کے مطابق گورنر پنجاب نے اسپیکر صوبائی اسمبلی کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا کہ اسپیکر آرٹیکل 224 اے 2 کے تحت آئینی عمل آگے بڑھائیں۔ اتفاق نہ ہونے پر اب معاملہ...
  2. Rana Asim

    آئین کے تحت ڈی نوٹیفائی کیا،عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں:گورنر پنجاب

    گورنر پنجاب کا بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو اپنے آئینی اختیار کے تحت ہی اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کی اور پھر اس پر عملدرآمد نہ ہونے پر ڈی نوٹیفائی کیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں یوم قائد اور کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ ملک میں...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےخطاب کاڈر؟گورنر پنجاب کی یونیورسٹیز میں سیاسی اجتماعات پرپابندی

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے یونیورسٹیز میں خطابات کے بعد گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبے کی تمام جامعات میں سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سابق وزیراعظم عمران کی جانب سے پہلے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور پھر سرگودھا یونیورسٹی میں...
  4. Rana Asim

    گورنر پنجاب بلیغ الرحمان بالآخر صوبائی کابینہ سے حلف لینے کیلئے رضامند

    گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب کی 22 رکنی کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ کر لیا اور مؤقف اختیار کیا کہ وہ صدر مملکت عارف علوی اور عمرچیمہ والی روش اختیار نہیں کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے مسلم لیگ (ق) اور پی ٹی آئی کی مشترکہ کابینہ سے کل حلف لیا جائے گا۔ گورنر...