گورنر سندھ

  1. Muhammad Awais Malik

    گورنر سندھ کا لاکھوں لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دینے کا اعلان

    کراچی میں گورنر سندھ نے آخری سحری فیڈرل بی ایریا میں سحری کی، اس موقع پر انہوں نے کہا طاقتور پاکستان کے نام سے پورے صوبے میں 20لاکھ لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دیں گے، اگر کسی کو 6 مہینے سے زیادہ راشن چاہیے تو پھر اس سے راشن کی آدھی قیمت وصول کریں گے۔ گورنر سندھ نے لیاری میں بروہی چوک کا دورہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    گورنر ہاؤس سندھ کی گھنٹی بجائیں،مسئلہ حل کروائیں:کامران ٹیسوری

    گورنر سندھ کامران ٹیسوری کہتے ہیں وہ گورنر ہاؤس میں گھنٹی لگوا رہے ہیں، شہری اسے دبا کر اپنا مسئلہ بتا سکتے ہیں، اختیار نہیں تو کیا ہوا نیت اور ارادہ تو ہے۔ گورنر سندھ نے تئیس ویں سحری دہلی کالونی میں کی،میڈیا سے گفتگو میں کہا آج ایک صاحب نے کہا گورنر ہاوس ایلیٹ کلاس کے لیے ہوتا ہے، آپ نے...
  3. Muhammad Awais Malik

    گورنر سندھ کو 15 سال قبل چوری کے الزام میں گرفتار کرانیوالا گرفتار

    موجودہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو 15سال قبل چوری کے الزام میں گرفتار کرانے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا، ٹنڈوباگو کے رہائشی مجاہد خواجہ نے2008میں کامران ٹیسوری کے خلاف موٹر سائیکل اور نقد رقم چوری کا مقدمہ درج کرایا تھا،مجاہد خواجہ کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔...
  4. Rana Asim

    نسرین جلیل کی بطور گورنر سندھ تقرری پر صدر اور وزیراعظم میں ٹھن گئی

    پنجاب کے بعد سندھ میں بھی نئے گورنر کی تقرری پر بھی صدر مملکت اور وزیر اعظم میں ٹھن گئی ہے اور صدر نے وزیراعظم کی جانب سے گورنر سندھ کے عہدے پر نسرین جلیل کی تقرری کے لیے آئی سمری پر عمل درآمد عارضی طور پر روک دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس معاملے پر ایوان صدر نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اسی...
  5. Rana Asim

    "حکومت کا حصہ بننے کیلئے سیکیورٹی اداروں پررقیق حملوں کاایکسپرٹ ہونا چاہیے"

    ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کیلئے وفاقی حکومت کو سمری ارسال کی گئی ہے جس پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا حصہ بننے کیلئے یا تو ضمانت پر ہونا ضروری ہے یا سیکیورٹی اداروں پر حملوں کا ماہر ہونا چاہیے۔ عمران اسماعیل نے مائیکروبلاگنگ ویب...
  6. Rana Asim

    گورنر سندھ کیلئے ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو 5 نام بھجوا دیئے

    سندھ کیلئے نئے گورنر کے تقرر کیلئے ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم شہبازشریف کو 5 نام بھجوا دیئے ہیں۔ گورنر سندھ کے نام پر مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم قیادت سے رابطہ ہوا جس کے بعد کنوینئر ایم کیو ایم نے رابطہ کمیٹی سے مشاورت کر کے پانچ نام وزیر اعظم شہباز شریف کو ارسال کیے ہیں۔ نجی چینل اے آر...