ٹویوٹا پاکستان

  1. Muhammad Awais Malik

    ٹویوٹا کا بیٹری والی سستی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان

    جاپانی موٹر کار کمپنی ٹویوٹا نے 2026ء تک سستی الیکٹرک کاریں لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پرو پاکستانی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹویوٹا نے اسی ہفتے رواں سال 2023ء کے مالیاتی نتائج کے حوالے سے پریس بریفنگ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 2026ء تک ٹویوٹا کمپنی کی طرف سے لگژرری، ایس یو وی، کمپیکٹ، سیڈان،...
  2. Rana Asim

    معاشی صورتحال:آٹوانڈسٹری بیٹھ گئی،گزشتہ ماہ سوزوکی آلٹو کے50یونٹ بھی نہ بکے

    پاکستان میں سب سے زیادہ گاڑیاں بیچنے والی کمپنی سوزوکی پاکستان انتہائی بدحالی کا شکار ہے۔ پاما رپورٹ کے مطابق کمپنی نے گزشتہ ماہ صرف 44 آلٹو گاڑیوں کے یونٹ فروخت کیے ہیں۔ جو کہ اس کمپنی کی سب سے کم ترین سیل ہے۔ گاڑیوں سے متعلق خبریں دینے والے پلیٹ فارم پاک وہیلز کے مطابق کمپنی نے گزشتہ ماہ سیلز...
  3. Rana Asim

    معاشی غیریقینی: ٹویوٹا پاکستان کا گاڑیوں کی قیمت میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

    انڈس موٹرز کمپنی (آئی ایم سی) ٹویوٹا پاکستان نے معاشی غیریقینی، خام مال پر مہنگائی کے اثرات اور پیداواری لاگت میں اضافے کے پیش نظر اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80 ہزار سے 12 لاکھ روپے تک اضافہ کردیا۔ انڈس موٹرز کی طرف سے قیمتوں میں اضافے کا سبب زرمبادلہ میں عدم استحکام، یوٹیلیٹی نرخوں میں...