وزارت اعلیٰ

  1. S

    وزارت اعلی کے لئے لیے پرویز الہی نے خاندان کو دو لخت کر دیا:سالک حسین

    قومی اسمبلی کے رکن چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الہیٰ نے وزارت اعلیٰ کے لیے خاندان کے 2 ٹکڑے کیے۔ رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین نے نجی چینل ہم نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کو بچانے کے لیے ہمیں اسٹریٹجی کی ضرورت نہیں کیونکہ پنجاب حکومت خود بھی جانا نہیں...
  2. Rana Asim

    حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ کی پگڑی کیلئےمطلوبہ نمبر نہ مل سکے: شاہزیب

    شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف اور اس کی حامی جماعت کے پاس اکثریت ضرور ہے مگر پی ٹی آئی کےلوگ پرویز الہیٰ کو ووٹ نہیں دینا چاہتے اس لیے معاملہ بدل سکتا ہے مگر اہم بات یہ ہے کہ ابھی تک حمزہ شہباز کو بھی مطلوبہ نمبرز نہیں مل سکے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ...
  3. Rana Asim

    منحرف ارکان کونکال کروزارت اعلیٰ کیلئےدوبارہ ووٹنگ کرلیتےہیں:لاہور ہائیکورٹ

    لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے حمزہ شہباز کے حلف اور گورنر کے اختیارات کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ حمزہ شہباز کے وکیل منصور عثمان اعوان نے بتایا کہ 14 اپریل کو تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ کے الیکشن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے وکیل نے کہا 14اپریل کے بعد سپریم کورٹ میں صدر...
  4. Rana Asim

    وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لیے جانے پر حمزہ شہباز تیسری بار عدالت پہنچ گئے

    پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، عدالت نے درخواست سماعت کیلئے مقرر بھی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز نے جو درخواست دائر کی ہے اس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں مؤقف...
  5. Rana Asim

    قاسم سوری اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کے مابین لفظی جنگ

    پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے سوشل میڈیا پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے متعلق طنزیہ الفاظ استعمال کیے تو قاسم سوری بھی اپنے دفاع کیلئے سامنے آ گئے اور بھرپور جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے انتخاب کیلئے اجلاس سے متعلق پارٹی قیادت کے فیصلے سے...
  6. S

    ق لیگ کا ایک بار پھر حکومت کے سامنے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا مطالبہ

    وفاقی وزرا اور مسلم لیگ ق کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ق لیگ نے ایک بار پھر حکومت کے سامنے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات ہوئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے...
  7. Rana Asim

    چوہدری برادران کوپنجاب میں وزارت اعلیٰ دینا ن لیگ کو توڑنےجیساہے:تجزیہ کار

    تجزیہ کار اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں چوہدری برادران کو وزارت اعلیٰ دینا حکومت سے زیادہ مسلم لیگ ن کے لیے خطرہ ہے کیونکہ یہ ن لیگ کو توڑنے جیسا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام احتساب میں تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ ق لیگ کو وزارت اعلیٰ ملنے سے یہ تاثر پھیلے گا کہ وہ دست شفقت جو آج کل...
  8. S

    پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر بات نہیں ہوگی، ق لیگ کا اپوزیشن سے بڑا مطالبہ

    اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے چوہدری برادران نے پیپلز پارٹی کے سامنےبڑے مطالبات رکھ دیئے ، ق لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ کی اعلیٰ قیادت کا پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین،...