وزارت داخلہ

  1. Muhammad Awais Malik

    توہین عدالت کیس: وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف مزید شواہد جمع کروادیئے

    وفاقی وزارت داخلہ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے خلاف مزید شواہد جمع کروادیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ جمعہ کے روز دن 11 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ وزارت...
  2. Rana Asim

    ضمنی انتخابات کے موقع پر دہشت گردی کا خدشہ ہے، مراسلہ وزارت داخلہ

    وزارت داخلہ نے ضمنی الیکشن کے دوران دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن کو ایک اور مراسلہ بھیج دیا ہے۔ جس میں کہا ہے کہ الیکشن کی گہما گہمی میں دہشت گردانہ کارروائی کا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو مراسلے میں بتایا ہے کہ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد...
  3. S

    اے پی پی کے ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ1952 لاگو: مظاہرے،احتجاج پر پابندی

    اے پی پی کے ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ1952 لاگو ڈان نیوز کے چیف رپورٹر ثنااللہ خان کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ1952 لاگو کر دیا گیا۔ ثنااللہ خان نے ٹویٹ میں لکھا کہ ملازمین پر مظاہرے،احتجاج کرنے پر مکمل پابندی ہوگی،وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ نے...
  4. S

    وزارت داخلہ اور پیمرا اے آروائی نیوز کیخلاف ثبوت پیش نہ کرسکے؟

    وزارت داخلہ اور پیمرا اے آروائی نیوز کیخلاف ثبوت پیش نہ کرسکے سندھ ہائی کورٹ میں اے آروائی نیوز کا سیکیورٹی سرٹیفکیٹ منسوخ کرنے کے نوٹی فکیشن پر حکم امتناع کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،وزارت داخلہ اور پیمرا اے آروائی نیوز کیخلاف کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے۔ سرکاری وکلا کی جانب سے مہلت کی استدعا کی...
  5. Rana Asim

    وزارت داخلہ کی مریم نواز کیلئے وی وی آئی پی سیکیورٹی کی منظوری

    وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مریم نواز کے پروٹوکول کو وی وی آئی پی قرار دیا گیا ہے اور اس ضمن میں وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ اور صوبوں کو ہدایت دی ہے کہ ان کیلئے تمام ضروری حفاظتی اقدامات کیے جائیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں قیام اور نقل و حرکت کے دوران، مریم نواز کی...