وزیر اعظم عمران خان

  1. Rana Asim

    آج دیکھیں تو وہ چور ڈاکوؤں کا دور ہمیں اب سے بہتر نظر آتا ہے:انصار عباسی

    معروف صحافی انصار عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عموماً بلدیاتی انتخابات حکمران جماعتیں جیت جاتی ہیں مگر کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن اور اب بلدیاتی الیکشن میں بھی پی ٹی آئی ہار گئی۔ اس حکومت کو گڈ گورننس دکھانی تھی مگر بہت بیڈ گورننس نے یہ دن دکھائے ہیں۔ انصار عباسی نے...
  2. S

    عمران خان کا ساتھ دینے والے ملک دشمن ہیں،احسن اقبال

    ملک بھر میں مسائل ہی مسائل ہیں، مہنگائی، گیس لوڈشیڈنگ سمیت دیگر مسائل نے عوام کی زندگی مشکل کردی ہے، حکومت کی جانب سے عوام کو ان مسائل کے حل کا لالی پاپ دیا جارہاہے، دوسری جانب اپوزیشن حکومت کیخلاف ڈٹی ہوئی ہے۔ عمران خان کی حکومت کےحوالےسے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں لیگی رہنما...
  3. Rana Asim

    اقلیتی بیوہ خاتون کو سٹیزن پورٹل کے ذریعے پنشن مل گئی

    گُڈی بی بی نامی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی بیوہ خاتون راولپنڈی کی فاطمہ جناح یونیورسٹی برائے خواتین سے 2020 میں خاکروب کی پوزیشن سے ریٹائر ہوئیں۔ ڈیڑھ سال سے انہیں پنشن کیلئے چکر لگوائے جا رہے تھے۔ گُڈی بی بی اب بیمار تھیں تو مجبور ہو کر انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ سے اپنی پنشن کا مطالبہ...
  4. S

    پاکستان میں اس کردار کا ایک بندا بھی نہیں،ایک نام ہے وجیہ الدین،حفیظ اللہ

    پاکستان میں اس کردار کا ایک بندا بھی نہیں ، ایک نام ہے وجیہ الدین،حفیظ اللہ نیازی حکومت یا وجیہ الدین کس کا موقف درست ہے؟ جسٹس وجیہ الدین ریٹارڈ نے الزام پر ڈٹئ ہوئے ہیں، کہتے ہیں کہ عمران خان کو ایسا پیسہ کیش دیا جاتا ہے لین دین کا کوئی ثبوت نہیں چھوڑا جاتا، جہانگیر ترین کے عمران خان سے...
  5. Muhammad Awais Malik

    پی پی عمران خان کو گھر بھیج کر،بلاول کو وزیراعظم بنوانا چاہتی ہے: حبیب اکرم

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پیپلزپارٹی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز دے رہی ہے جس کے تحت بلاول کو آئندہ سال سوا سال کیلئے وزیراعظم پاکستان بنوایا جائے گا۔ دنیا نیوز کے پروگرام" اختلافی نوٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ اس...
  6. S

    عمران خان بہت محبت اور بہت مہربانی سے پیش آئے:والدہ مدثر نارو

    لاپتہ صحافی و بلاگر مدثر نارو کی والدہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عدالت کے حکم پر وزیراعظم نے ان کے ساتھ ملاقات کی ہے اور مدثر کی موجودگی کے مقام اور اس کے ساتھ جو واقع پیش آیا اس پر رپورٹ طلب کی ہے۔ انہوں نے وزیراعظم کی یقین دہانی پر...
  7. S

    یقین ہے عمران خان سری لنکن شہری کے قاتلوں کوسزا دیں گے:سری لنکن وزیراعظم

    یقین ہے عمران خان سری لنکن شہری کے قاتلوں کوسزا دیں گے،سری لنکن وزیراعظم سیالکوٹ واقعے پرسری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے مذمت کردی،انہوں ںے ٹویٹ لکھا کہ پاکستان میں انتہاپسندوں کےہجوم کا سری لنکن منیجر پروحشیانہ حملہ دیکھ کرصدمہ ہوا ہے، یقین ہے کہ وزیراعظم عمران خان تمام ملوث...
  8. S

    وزیراعظم عمران خان کی پی اے سی کے حکومتی ارکان سے ملاقات، اندرونی کہانی

    وزیراعظم عمران خان کی پبلک اکاؤنٹ کمیٹی (پی اے سی) میں شامل حکومتی ممبران سے اہم ملاقات، پی اے سی ممبران نے کرپشن سے متعلق معاملہ بیوروکریسی پر ڈالتے ہوئے کہا کہ بیوروکریسی کرپشن کے معاملات پر سنجیدہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پی اے سی میں شامل حکومتی ممبران کی ملاقات کی...