وزیر داخلہ رانا ثنا

  1. Muhammad Nasir Butt

    عارف علوی کٹھ پتلی نہ بنیں، اپنی اوقات اور آئینی حدود میں رہیں: رانا ثناء

    جب سیاسی مخالفین پر کلمہ طیبہ پڑھ کر 15 کلو ہیروئن ڈالی گئی تب انسانی حقوق کہاں تھے؟ : وزیر داخلہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری روکنے کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں صدر مملکت نے لکھا کہ...
  2. Rana Asim

    عمران اسمبلیاں تحلیل کریں ہم الیکشن کی طرف جائیں گے:وزیر داخلہ رانا ثنا

    وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے تماشہ لگایا ہوا ہے، مختلف تاریخوں پر اسمبلی توڑنے کی بات کرتے ہیں، عمران خان اسمبلی تحلیل کریں ہم الیکشن کی طرف جاتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں راناثنااللہ نے کہا کہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف معاہد ے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، ہم اپنے کیسز...
  3. S

    رانا ثنا کوآڈیو لیکس کمیٹی کاسربراہ بنادیا،انہیں اسپیلنگ بھی نہیں آتے:فواد

    آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا کی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کو تحقیقات کا ٹاسک سونپا گیا ہے، جس پر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کڑی تنقید کردی، ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آڈیو لیکس کی تحقیقات سنجیدگی سے ہونا چاہئے تھی لیکن سنجیدگی کا...
  4. Rana Asim

    آرٹیکل پانچ چھ کے تحت کارروائی کے سوا کوئی آپشن نہیں: وزیر داخلہ رانا ثنا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آرٹیکل پانچ چھ کے تحت کارروائی کے سوا کوئی آپشن نہیں، ضمنی انتخابات صاف و شفاف ہونگے، کسی کو دھاندلی یا بدمعاشی کی اجازت نہیں ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ڈپٹی...