رانا ثنا کوآڈیو لیکس کمیٹی کاسربراہ بنادیا،انہیں اسپیلنگ بھی نہیں آتے:فواد

fawad%20on%20audio%20leaks%20rana%20sana.jpg


آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا کی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کو تحقیقات کا ٹاسک سونپا گیا ہے، جس پر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کڑی تنقید کردی، ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آڈیو لیکس کی تحقیقات سنجیدگی سے ہونا چاہئے تھی لیکن سنجیدگی کا اس سے اندازہ لگا لیں کہ رانا ثنا کو تحقیقاتی کمیٹی کا سربراہ بنا دیا، رانا ثنا کو تو سائبر سیکورٹی کے اسپیلنگ بھی نہیں آتے ہوں گے۔

میزبان نادیہ مرزا کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نائب صدر پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا کہ رانا ثنا کو کمیٹی کا سربراہ بنانے کا مقصد یہ ہے کہ آپ اس معاملے کو غیر سنجیدگی سے لے رہے ہیں، حکومت کو چاہئے تھا کہ ایک ایسا شخص کمیٹی میں شامل کرتے جس کو تھوڑا بہت کچھ تو پتا ہو کہ لیکس کیا ہوتی ہے، سائبر سیکیورٹی کیا ہوتی ہے، رانا ثنا کو تو فرنیچر خریدنے یا ڈنڈے خریدنے کی کمیٹی کا سربراہ بنائیں۔

https://twitter.com/x/status/1575941550340599808
میزبان نادیہ مرزا نے سوال کیا کہ رانا ثنا کو سنجیدہ نہیں لیتے لیکن خواجہ آصف کو تو لیتے ہوں گے، خواجہ آصف نے کہا کہ یہ عمران خان کے سہولتکاروں کا ہی کام ہے جو ان کے ساتھ ہیں وہ ہی آڈیو لیکس کررہے ہیں، جس پر فواد چوہدری نے کہا کہ خواجہ آصف صاحب عمران خان فوبیا کا شکار ہیں، اس لیے ان کو ہر کام میں عمران خان نظر آتے ہیں،ہم وزیراعظم ہاؤس میں نہیں ہیں لیکن ہم وہاں کوئی بھی چیز ریکارڈ کرواسکتے ہیں، اس کا مطلب ہے موجودہ وزیر اعظم اور ان کی ٹیم بہت ہی نالائق ہے۔


میزبان نے سوال کیا کہ جب مریم نواز اور شہباز شریف کی آڈیو لیکس ہوتی ہیں تو اپوزیشن خوش ہوتی ہے لیکن جب عمران خان کی بات آتی ہے اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کہا جاتا ہے، دونوں آڈیو میں فرق کیا ہے؟ فواد چوہدری نے کہا کہ جب شہباز شریف کی آڈیو آئی میں نے تب بھی مذمت کی تھی، وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس ہونا قومی سلامتی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں آڈیو ریکارڈنگ ڈیوائس ہیں تو شہباز شریف صاحب نے درست کہا کہ اس طرح وزیر اعظم ہاؤس کون آئے گا،میں سمجھتا ہوں کہ چاہے شہباز شریف ہوں، نواز شریف ہوں یا عمران خان اگر وزیراعظم ہاؤس کا آفس غیرمحفوظ ہے وہاں کوئی سیکیورٹی نہیں ہے تو بہت بڑا مسئلہ ہے، متعلقہ ایجنسیز کو اپنی کارکردگی ازسر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
مے پوری ذُمے داری کیساتھ کہتا ہوں، کہ فیصل آباد گھنٹہ گھر کے تیلی کی موری بھی کوئی دوسرا بندہ دھوتا ہوگا
امرتسری بھڑووں، شاہی محلّے کے درباریوں،لفافوں، ٹوکروں، اور پٹواری حرامزادوں نے اس بھڑوے، دلّے کو ایویں سلطان راہی بنا رکھا ہے

 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
مے پوری ذُمے داری کیساتھ کہتا ہوں، کہ فیصل آباد گھنٹہ گھر کے تیلی کی موری بھی کوئی دوسرا بندہ دھوتا ہوگا
امرتسری بھڑووں، شاہی محلّے کے درباریوں،لفافوں، ٹوکروں، اور پٹواری حرامزادوں نے اس بھڑوے، دلّے کو ایویں سلطان راہی بنا رکھا ہے

اس کی وجہ ضرور اس منحوس بدمعاش قاتل رانا کے پاس مریم کے ڈبل شفٹ کاکوئ نہ کوئ
ثبوت موجود ہے جس وجہ سے اس پورے ٹبر کی رانا سے پھٹتی ہے۔