وزیراعلی عثمان بزدار

  1. Muhammad Awais Malik

    جہانگیر ترین گروپ نے عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے ق لیگ سے مدد مانگ لی

    تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین کے گروپ نے پنجاب اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی کیلئے ق لیگ سے مدد مانگ لی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اسمبلی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی ، چوہدری پرویز الہیٰ نے اراکین سے جہانگیر ترین کی...
  2. Rana Asim

    وزیراعلیٰ بزدار نے کسی کی مخالفت یا حمایت کا اعلان نہیں کیا،حسان خاور

    ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نہ تو کسی کی حمایت نہ ہی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ حسان خاور نے کہا کہ عثمان بزدار نے وزارت اعلیٰ کے حوالے سے پارٹی قیادت کو کسی قسم کا کوئی پیغام نہیں دیا۔ ترجمان پنجاب حکومت نے اس حوالے سے مین...
  3. Muhammad Awais Malik

    سانحہ مری: وزیراعلی عثمان بزدار سے اراکین اسمبلی کے سخت سوالات

    سانحہ مری کے حوالے سے دو روز قبل ایک عشائیہ میں ارکین قومی اسمبلی کی جانب سے وزیراعلی عثمان بزدار پرسخت سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی۔ خبررساں ادارے اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں 12 جنوری کی رات میں پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک انصاف حکومت کے اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں ایک...