وزیراعظم شہباز شرہف

  1. Rana Asim

    شہباز شریف اور حمزہ جیل کی بجائے ایوان اقتدار میں پہنچ گئے، فواد چودھری

    پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل جسٹس نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کو جیل کے بجائے ایوان اقتدار میں پہنچا دیا۔ جج صاحب عام مقدمات کی طرح شہباز اورحمزہ کے مقدمے کو لیں تو ضمانت خارج ہوتی اوردونوں جیل جاتے۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ سیاست میں جب اخلاقیات نہیں ہوگی اورتجربوں کے...
  2. Rana Asim

    وزیراعظم کا سولر ٹیکنالوجی کی قیمت کم کرنے کیلئے ریلیف دینے کا اعلان

    وزیراعظم شہباز شریف نے سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں کہا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے نہیں آیا، تاجروں، صنعتکاروں سے مسائل کے حل پر بات کرنے آیا ہوں۔ وزیراعظم نے کہا اگست 2018 میں ڈالر 115 روپے کا تھا اور ڈیڑھ ماہ قبل حلف لیا تو...
  3. Muhammad Awais Malik

    معاشی صورتحال متحدہ مخلوط حکومت کے قابو سے باہر، امریکی ڈالرکی ڈبل سنچری

    ملک میں بدترین معاشی بحران اور سیاسی بے یقینی کی کیفیت سے ڈالر کی اونچی اڑان قابو سے باہر ہوگئی ہے، آج امریکی ڈالر نے روپے کے مقابلے میں ڈبل سنچری مکمل کرلی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے اور آئی ایم ایف پروگرام کی عدم بحالی کے باعث روپے کی...
  4. Rana Asim

    اسمبلیاں چلیں گی یا نہیں؟ وزیراعظم آج اتحادیوں سے مشاورت کریں گے

    وزیراعظم شہباز شریف مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے قائدین سے آج ملاقاتیں کریں گے جس میں فوری انتخابات اور نگراں حکومت کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف آج وزیراعظم ہاؤس میں تین بڑی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم کی ایم کیو...
  5. S

    وزیراعظم جواب دیں وہ کس حیثیت میں لندن جارہے ہیں : ارشاد بھٹی

    جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے وزیراعظم شہباز شریف کے لندن دورے کے حوالے سے سوال کیا، جس پر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے جواب دیا کہ شہباز شریف کی ضمانت پر نواز شریف کو علاج کیلئے لندن بھجوایا گیا تھا، شہباز شریف کا نواز شریف سے ملنے لندن جانا کیا آئین کو آلودہ کرنا...
  6. S

    وزیراعظم شہباز شریف کا شہباز گل کو پیش آئے حادثے کا نوٹس

    وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کو موٹر وے پر پیش آنے والے حادثے پر نوٹس لیتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ڈاکٹر شہبازگل کو پیش آنے والے کار حادثے کی تحقیقات کرانے کی ہدایت...
  7. S

    وزیراعظم 8 ارب ڈالرز کے پیکیج کے حصول میں کامیاب : نجی ٹی وی کا دعویٰ

    وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ سعودی عرب کامیاب جارہاہے، نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب سے تقریباً 8ارب ڈالرز کا پیکیج حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں،جس میں تیل فنانسنگ کی سہولت، اضافی رقوم چاہے وہ ڈپوزٹس کی صورت میں ہو یا سکوک اور موجودہ 4.2...
  8. Rana Asim

    وزیراعظم کی عید تک پنجاب میں آٹے،چینی کی قیمت کم کرنےکی ہدایت،کتنی کمی؟

    وزیر اعظم نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے عید تک پنجاب میں آٹے اور چینی کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے پنجاب میں عید تک 10کلو آٹے کی قیمت550 سے کم کر کے 400 روپے اور رمضان بازار و یوٹیلیٹی اسٹورز میں فی کلو چینی کی قیمت 75 روپے سے کم کر کے 70 روپے کرنے کی ہدایت...
  9. Rana Asim

    شہباز شریف ہکابکا ہیں کہ فوج کیساتھ کھڑے ہوں یا محسن داوڑ،اختر مینگل کےساتھ

    معروف اینکر پرسن کامران خان نے اختر مینگل کے کشیدہ سیاسی صورتحال پر کیے گئے ٹویٹ پر رد عمل میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف پریشان ہیں کہ وہ فوج کا ساتھ دیں یا اتحادیوں کا۔ کامران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کے اتحادی سردار اختر مینگل نے مخلوط حکومت کے قیام کا پہلا ہفتہ مکمل ہونے پر...