وزیراعظم شہباز شرہف

  1. S

    عالمی امدادکم،مگر پانی کم نہ ہوا:وزیراعظم کاسیلاب پربرطانوی اخبار میں مضمون

    وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے برطانوی اخبار میں مضمون وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے برطانوی اخبار میں مضمون لکھ دیا، شہباز شریف نے مضمون میں لکھا کہ جس میں انہوں نے مشکل میں گھرے پاکستانیوں کی آواز بلند کی، دی گارڈین میں لکھے گئے مضمون میں شہباز شریف نے لکھا...
  2. Muhammad Awais Malik

    تمام سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

    گرمیوں سے قبل تمام سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف نے گرمیوں کی آمد سےقبل تمام سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی کے فروغ کے حوالے سے...
  3. Muhammad Nasir Butt

    ثبوت نہ ملنےپر وزیراعظم سمیت لیگی رہنماؤں پر کیسز کی انکوائریاں بند

    نیب ملتان نے وزیراعظم شہباز زشریف کو سوالنامہ اور طلبی کے نوٹسز بھی بھجوائے تھے لیکن 3 سالوں میں کرپشن کے ثبوت نہ ملنے پر انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترامیم کے بعد 13 جماعتی حکومتی اتحاد کی طرف سے کرپشن انکوائریاں بند کرنے کا...
  4. S

    ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ؟وزیراعظم نے کمیٹی بنادی

    فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافے کے لئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا،پاکستانی فارماسوٹیکل انڈسٹری تمام ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کمیٹی بنا دی،نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سےادویات کی قیمتوں میں...
  5. Muhammad Awais Malik

    اگر وزیراعظم ملک نہیں چلاسکتے تو کیاعدلیہ یہ ذمہ داری اٹھائے گی؟ سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ میں نیب ایک کیس کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سب کچھ عدلیہ نے کرنا ہے تو مداخلت نہیں ہوگی؟ اگر وزیراعظم ملک نہیں چلاسکتے تو کیا یہ کام عدلیہ کرے گی؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عمر...
  6. Rana Asim

    وزیراعظم کی خواہش کے باوجود وزیرخزانہ نے پیٹرول کی قیمتیں کم کیوں نہ کیں؟

    حکومت نے 16 اکتوبر 2022 سے فوری طور پر پٹرولیم لیوی میں 14.84روپے کا اضافہ کرکے اسے47.26 روپے فی لیٹر کر دیا اور صارفین کو ریلیف نہ دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 224.80 روپے فی لیٹر پربرقرار رکھی، جبکہ یکم اکتوبر 2022 سے پٹرول پر لیوی 32.42 روپے تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم لیوی میں بڑے پیمانے...
  7. Muhammad Nasir Butt

    پی سی بی میں تبدیلی؟رمیز راجہ کو نہ ہٹانے کی وجہ وزیراعظم نے بتا دی

    تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی سے متعلق فیصلہ بارے یاد دہانی کروائی اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سٹرکچر بارے بھی سوال کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلیوں...
  8. Rana Asim

    مریم اورنگزیب پر لندن میں آوازیں کسنے کا معاملہ: وزیراعظم کا سخت ردعمل

    لندن میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے آوازیں کسنے اور ان کے خلاف نعرے بازی پر ردعمل میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ انہیں فخر ہے جس طرح مریم اورنگزیب نے ان ہراساں کرنے والوں کا مقابلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں...
  9. Rana Asim

    آئی ایم ایف ریلیف دے ورنہ پیروں پر کھڑے نہیں ہو سکیں گے:وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریلیف کے بغیر دنیا ہم سے اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی توقع کیسے کر سکتی ہے یہ ناممکن ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے غیر ملکی چینل بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امیر ممالک سے قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف کی اپیل کی اور کہا کہ اگلے 2 ماہ میں پاکستان پر قرضوں کی ذمہ...
  10. S

    سیلاب سےمتاثرہ خاندانوں کےریلیف کیلئےڈونرز کانفرنس منعقد کی جائے:وزیراعظم

    صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے سب سے زیادہ تباہی ہوئی، متاثرہ علاقوں کی بحالی و آباد کاری کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں اور ڈونرز کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی اداروں کو ملک میں سیلاب وبارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں پر بریفنگ دینے اور...
  11. Rana Asim

    زرداری کبھی شریفوں کے گندےکپڑےدھوتی ہیں:اینکر عمران،عظمیٰ بخاری کی لفظی جنگ

    وفاقی حکومت اور اداروں کی جانب سے میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کیا تو اینکر پرسن عمران ریاض نے امید ظاہر کی کہ ارشد شریف اور صابر شاکر واپس آئیں گے۔ اس پر عظمیٰ بخاری بھڑک گئیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میرے کرن ارجن آئیں گے ،آئیں گے ، وہ تو ٹھیک ہے...
  12. Rana Asim

    سیلاب زدگان کی مدد کی بجائے کمپنی کی مشہوری کو لوگ سمجھتے ہیں : شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیلاب میں متاثرین کی مدد کے بجائے کمپنی کی مشہوری کو لوگ خوب سمجھتے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ چین، دبئی، قطر اور سعودی عرب نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی نہ ہی عالمی مالیاتی...
  13. Muhammad Awais Malik

    لاپتہ افراد پیش کریں یا وزیراعظم خود پیش ہوں: اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) لاپتہ افراد سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کو لاپتہ افراد کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کو 9 ستمبر تک پیش کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں مدثر نارو و دیگر لاپتہ...
  14. Rana Asim

    پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر پی ٹی آئی کا وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ

    تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ لگتا ہے یہ پاکستان کو تباہی کے راستے پر لانے کیلئے آئیں ہیں۔ سابق وفاقی وزیر...
  15. Muhammad Awais Malik

    حکومت کو خطرہ؟ وزیراعظم شہباز شریف کی اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں

    اتحادی جماعتوں کی حکومت میں پھوٹ پڑگئی، وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کو منانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ اوربلوچستان عوامی پارٹی کو منانے کیلئے رابطے شروع کردیئے ہیں، شہباز شریف نے ایم کیو ایم اور بی این پی...
  16. S

    فیٹف :فوجی و سول قیادت اور ٹیم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں:وزیراعظم

    وزیراعظم شہبازشریف کا فیٹف کے اعلان کا خیرمقدم وزیراعظم شہبازشریف نے فیٹف کی تمام شرائط پوری کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے۔وزیراعظم نے قوم اور حکومتی اداروں کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وائٹ لسٹ کی طرف واپسی...
  17. Muhammad Awais Malik

    ملک کو گرینڈ ڈائیلاگ کے بجائے قابلیت اور کام کی ضرورت ہے، سعد رسول

    تجزیہ کار سعد رسول نے کہا ہے کہ ملک کو کسی بھی گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ملک کو اس وقت قابلیت اور کام کی ضرورت ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعد رسول نے کہا کہ ہمارے ملک کے سیاستدانوں اور نظام کو گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہوسکتی ہے، این آر او ایک مک مکا...
  18. Muhammad Awais Malik

    اخباری صنعت کو مشکلات سے نکالنے کیلئے وزیراعظم نے بڑا قدم اٹھا لیا

    وزیراعظم شہباز شریف نے اخباری صنعت کو مشکلات سے نکالنے کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے یہ اعلان آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی(اے پی این ایس) کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا اور پی ٹی آئی دور میں اخبارات اور تشہیری کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی کی ہدایات کردی ہیں۔...
  19. Muhammad Awais Malik

    سرکاری افسران کی تعیناتی و ترقی کیلئے آئی ایس آئی کو اہم اختیار مل گیا

    وفاقی حکومت نے سرکاری افسران کی تعیناتی یا ترقی کیلئے انٹرسروسزایجنسی(آئی ایس آئی) کو اہم اختیار دیدیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری افسران ، بیوروکریٹس کی تعیناتی و ترقی کو آئی ایس آئی کی رپورٹ سے مشروط کرنے فیصلے کی منظوری دیدی ہے، اس فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی...
  20. S

    کیا میں 25 ،25 لاکھ روپے حرام کھاؤں گا؟شہباز شریف کا عدالت میں بیان

    دل پر پتھر رکھ کر پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا،وزیراعظم اسپیشل جج سینٹرل اعجاز اعوان نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سمیت دیگر کیخلاف شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف اورحمزہ شہباز نے عدالت پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی،سلمان شہبازاوردیگر اشتہاری...