موجودہ حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے صدر مملکت کا عہدہ نہ ملنے پر ملک میں فوری انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومتی سیٹ اپ میں پی ڈی ایم کے سربراہ صدر کے عہدے کے امیدوار بنے ہوئے ہیں تاہم دوسری جانب...
مسلم لیگ ق کے رہنما کامل علی آغا نے وزیراعظم شہباز شریف کو بڑا چیلنج کردیا، انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو چیلنج کرتاہوں پچھلے 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کی جائے بہت کچھ نکلے گا۔
ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں میزبان ثمر عباس سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان تو شاید بچ جائیں...
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف معاشی بحران سے گھبراگئے ہیں اور ملک میں بڑھتی مہنگائی پر معاشی ٹیم پر برس پڑے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہوگئے ہیں اور انہوں نے معاشی ٹیم کو کھری کھری سنادی ہیں، شہباز شریف نے معاشی ٹیم سے کہا کہ...
وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے ایک بار پھر پیپلزپارٹی قیادت کو منانے کی کوشش کریں گے، تاہم پیپلزپارٹی تاحال ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔
خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق دورہ کراچی سے واپسی کے بعد شہباز شریف تیسری بار پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کریں گے...
وزیراعظم شہباز شریف نے عہدہ سنبھالنے کے بعد بہت جلد کام شروع کر کے احکامات جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور اب ان کی جہاز میں اپنے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں شہباز شریف اور نواز شریف کی...
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ عظمیٰ کی کمان سنبھالتے ہی بڑے اعلانات کا آغاز کر دیا، پینشنرز کی پینشن میں 10 فیصد اضافے کے اعلان کے بعد اب ایک اور بڑا اعلان سامنے آگیا ہے، پشاور موڑ سے اسلام آباد ایئر پورٹ تک میٹرو بس سروس فوری طور پر شروع کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق...
ملک میں آنےوالی نئی سیاسی حکومت کیلئے آئندہ برس 20 ملین ڈالرز کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی ایک بڑا چیلنج ہوگا ، ان قرضوں میں چین اور سعودی عرب کے7 ارب ڈالرز بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کیلئے یہ خطرے کی گھنٹی امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ ریٹنگز نے بجائی ہے...
عمران خان کی وزارت عظمیٰ برطرفی کے بعد زیادہ تر شوبز شخصیات ناراض نظر آرہی ہیں۔ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر شوبز کے کچھ فنکارخوش ہیں تو چند ناراض بھی ہیں۔
عمران خان کے وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد فنکار ایک طرف ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں تو کچھ شہبازشریف کے...
برطانوی نژاد امریکی صحافی، براڈکاسٹر مہدی رضا حسن کا شہباز شریف کے بطور پاکستان کے نئے وزیراعظم کے انتخاب پر دلچسپ ردعمل سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق مہدی رضا حسن نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ تقریباً ایک سال قبل شریف منی لانڈرنگ کے الزام میں ضمانت پر رہا ہو ئے تھے۔ آج وہ ملک کے وزیراعظم ہیں۔...