وزیرداخلہ

  1. Rana Asim

    آڈیو لیکس،وزیرداخلہ کی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی تحقیقاتی کمیٹی قائم

    وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس اور سابئر سکیورٹی کی تحقیقات کے لیے 12 رکنی اعلیٰ اختیارات کی حامل تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ اعلیٰ کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ہوں گے جبکہ اس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے سربراہان بھی شامل ہیں۔ کمیٹی تحقیقات اور سفارشات مرتب کر کے وزیراعظم کو...
  2. Rana Asim

    اس کا ذمےدار ہوں:پی ٹی آئی رہنما کاخودکش حملے کےبیان پر وزیرداخلہ کا ردعمل

    وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عطااللہ ایڈووکیٹ کی جانب سے خودکش حملے کی دھمکی پر جواب دے دیا اور کہا کہ اگر ان میں سے کوئی ایسا کر گیا تو میں اس کا ذمے دار ہوں۔ نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ جو دھمکیاں دے رہے...