خام تیل

  1. Muhammad Nasir Butt

    خام تیل کی درآمد میں سست روی، روس پاکستان سے مایوس؟

    پاکستان کی جانب سے خام تیل کی درآمد کا عمل شروع کرنے میں سست پیش رفت پر روس نے مایوسی کا اظہار کردیا، ذرائع کے مطابق روس پہلے ہی پاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد کرنے کے اقدام پرشکوک کا اظہار کرچکا ہے، روس نے پاکستان سے کہا تھا کہ وہ پہلے خام تیل کا ایک کارگو درآمد کرے جو پاکستان کی سنجیدگی...
  2. S

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئئ ہے،عالمی منڈی میں خام تیل کے فی بیرل نرخ 2 ڈالر کم ہوگئی ہے،ویسٹ ٹیکساس کروڈ کے سودے گیارہ ماہ کی کم ترین سطح پر 75.83 جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ کے سودے82.45 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ گزشتہ روز چین کی زیرو کووڈ پالیسی کے باعث تیل کی طلب میں...
  3. S

    روس یوکرین تنازع، حملے کے بعد تیزی سے اوپر جانے والی تیل کی قیمتوں میں کمی؟

    روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد خام تیل کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتیں اب کم ہونا شروع ہوگئیں، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں آج کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان فوجی تصادم نے جہاں عالمی امن کو تہہ و...
  4. Rana Asim

    یوکرین تنازع پر پیوٹن کے خطاب سے خام تیل کی قیمت میں مزید کتنا اضافہ ہوا؟

    روسی صدر ولادییمیرپیوٹن کی جانب سے یوکرین کے دوعلاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اہم خطاب کے بعد برینٹ کروڈ کی قیمت ڈھائی فیصد سے زائد بڑھ گئی۔ اب برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 96 ڈالر سے زائد ہو گئی ہے۔ روسی صدر نے اپنی...