خاتون ماڈل صالحہ امتیاز

  1. S

    کرتار پور صاحب کے احاطے میں فوٹو شوٹ پر ماڈل کی معافی

    سکھوں کے مذہبی مقام کرتارپور صاحب کے احاطے میں فوٹو شوٹ کروانے والی ماڈل صالحہ امتیاز نے معافی مانگ لی,صالحہ امتیاز نے انسٹاگرام پر اپنا معافی نامہ جاری کردیا۔ صالحہ امتیاز نے لکھا کہ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جو کسی شوٹ یا کسی چیز کا حصہ بھی نہیں تھی، میں صرف تاریخ کے بارے میں جاننے اور...