خلیل الرحمان قمر

  1. S

    خلیل الرحمان سے ملاقات کے بغیر ہی ان کے پراجیکٹ میں کام کروں گی:صحیفہ جبار

    پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار ان ایکشن، نامور فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کیلئے ایک نہیں بلکہ پوری دو شرائط بتادیں،ایک انٹرویو میں صحیفہ جبار سے پوچھا گیا کہ اگر ان کو خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ایک پروجیکٹ آفر کیا جائے تو کیا وہ اس کیلئے تیار ہوجائیں گی۔ اداکارہ کا کہنا...
  2. Rana Asim

    خلیل الرحمان قمر کا مبینہ لیک فون کال پر ردعمل آ گیا

    میرے پاس تم ہو جیسے بہترین ڈرامے کے مصنف خلیل الرحمان قمر ایک مقبول پاکستانی مصنف ہیں جنہیں ہمیشہ اپنے بیانات کے بعد مختلف تنازعات کا سامنا رہتا ہے۔ اس مرتبہ وہ ایک خاتون کے ساتھ لیک مبینہ آڈیو کال کی وجہ سے سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں جس میں وہ ایک خاتون کو شوہر سے چھپ کر اُن سے ملنے آنے اور...
  3. S

    ماہرہ خان کو معافی نہیں دوں گا،رائٹر خلیل الرحمان قمر

    رائٹر خلیل الرحمان قمر ایک بار پھر ماہرہ خان پر برہم ہوگیے، انٹرویو میں واضح کردیا کہ وہ اداکارہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کرینگے،خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ اللہ وہ وقت نہ لائے کہ مجھے کبھی ماہرہ خان کو معاف کرنا پڑے۔ رائٹر نے کہا کہ ماہرہ خان کہیں ملیں اورسلام کیا توجواب دوں گا لیکن انہیں...
  4. Rana Asim

    عامر لیاقت کی موت کی ذمہ دار دانیہ بھی ہے، خلیل الرحمان قمر

    مشہور لکھاری و ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عامرلیاقت کی موت کی ذمہ دار دانیہ بھی ہے، انہوں نے دانیہ کو سنگسار کرنے کا بھی کہا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انٹرٹینمنٹ پوپ کارن نامی پلیٹ فارم کی جانب سے ایک...