خواجہ آصف

  1. Muhammad Awais Malik

    باجوہ نے پہلے بھی مجھے کہا تھا آپ کیخلاف پریس کانفرنس کروں گا: خواجہ آصف

    باجوہ نے پہلے بھی مجھے کہا تھا آپ کیخلاف پریس کانفرنس کروں گا، میں نے کہا کرلیں, وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا انہوں نے کہا پہلے بھی مجھے دھمکی دے چکے ہیں کہ پریس کانفرنس کروں گا، جس کے جواب میں کہا کہ آپ کرلیں۔جیو...
  2. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف مخالفین سے بہت آگے،پی ٹی آئی کا جذباتی کارڈ استعمال: خواجہ آصف

    مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کہتے ہیںنواز شریف مخالفین سے بہت آگے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف نے کل حافظ آباد میں بھی اچھا جلسہ کیا ہے، ن لیگی قائد 28 جنوری کو سیالکوٹ میں جلسے...
  3. Muhammad Awais Malik

    خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں کس بات پر معذرت کی؟

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو ڈکیت کہنے پر قومی اسمبلی میں معذرت کرلی، انہوں نے کہا اسپیکر سے درخواست ہے میرے نامناسب لفظ کو حذف کیا جائے، وائس چانسلرز نے میرے لفظ کی مذمت ٹھیک کی،وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا میں نے تجاوز کیا تھا، میری تقریر میں کرپشن پر زور تھا، کرپشن...
  4. Rana Asim

    ججز ہماری حدود میں داخل ہوئے تو پھر ہم بھی سوال اٹھائیں گے : خواجہ آصف

    وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم بھی سوال اٹھائیں گے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سوموٹو کیس سے متعلق کچھ سوالات اٹھائے گئے ہیں، اس کے اثرات موجودہ حالات کے ساتھ مستقبل پر بھی منفی پڑ سکتے ہیں، پورا سپریم کورٹ بیٹھ کر اس مسئلے کا حل تلاش کرے۔ قومی اسمبلی میں...
  5. Muhammad Nasir Butt

    مسلم لیگ ن کا اسمبلی تحلیل، بھرپور تیاری سے انتخابات میں جانے کا فیصلہ

    سیاسی امور پر مشاورت کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، ملک احمد خان، عطاء اللہ تارڑ ودیگر اجلاس میں شریک ہوئے ۔ مسلم لیگ ن کے سینئر قائدین کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ان کی ماڈل ٹائون رہائشگاہ پر اجلاس کا انعقاد کیا...
  6. Rana Asim

    جنرل عاصم منیر اب بھی کسی صورت آرمی چیف بن سکتے ہیں؟

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے آرمی چیف کے ناموں اور تاریخ کے اعلان کے حوالے سے نہ صرف آسانی پیدا کر دی ہے بلکہ آپشن بھی محدود کردیے ہیں۔ نجی چینل آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں اینکر پرسن عاصمہ شیرازی سے گفتگو میں انہوں نے موسٹ سینئر افسر کو آرمی چیف لگانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر دفاع نے...
  7. Muhammad Nasir Butt

    صدر کو پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےخطاب کرتےہوئے شرم آنی چاہیے:خواجہ آصف

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرم، حیا آنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب کا حکومت نے غیر اعلانیہ بائیکاٹ کیا جبکہ قومی اسمبلی میں موجود اراکین قومی اسمبلی صدر مملکت...
  8. S

    نواز شریف کی وطن واپسی سےقبل پنجاب میں تبدیلی ضروری ہے:وزیر دفاع خواجہ آصف

    ن لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی واپسی سے قبل پنجاب میں سیاسی تبدیلی کو ناگزیر قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ محمد آصف نے یہ گفتگو نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں میزبان حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے کی اور کہا کہ...