ججز ہماری حدود میں داخل ہوئے تو پھر ہم بھی سوال اٹھائیں گے : خواجہ آصف

khawaja-asif-judges-imran-khan-aa.jpg

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم بھی سوال اٹھائیں گے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سوموٹو کیس سے متعلق کچھ سوالات اٹھائے گئے ہیں، اس کے اثرات موجودہ حالات کے ساتھ مستقبل پر بھی منفی پڑ سکتے ہیں، پورا سپریم کورٹ بیٹھ کر اس مسئلے کا حل تلاش کرے۔

قومی اسمبلی میں پالیسی بیان پر اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ کیلئے اب ضروری ہے کہ وہ مختلف فریقین سے پوچھے اور ایسا حل دے جو آنے والے وقت میں آب حیات ہو۔ نواز شریف کی حکومت ختم کرکے زیادتی کی گئی، میں اپنی حدود کراس کرنا نہیں چاہتا، میں تنقید کرنا نہیں چاہتا۔

انہوں نے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ 9 رکنی بینچ بنایا گیا ہے یہ فیصلہ 9 ججز نہیں بلکہ فل کورٹ کو سننا چاہیے، پوری کورٹ فریقین کو سن کر فیصلہ کرے، پوری قوم عدالتی فیصلوں سے متاثر ہوتی ہے۔

خواجہ آصف نے کہا میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایک شکایت رہتی ہے کہ پارلیمنٹیرینز ججز کا نام لے کر تنقید کرتے رہتے ہیں، کچھ ججز پر تنقید کی جاتی ہے تو کچھ پر کیوں نہیں ہوتی؟ جسٹس ثاقب اور جسٹس کھوسہ پر تنقید ہوتی ہے تو جسٹس ناصرالملک پرکیوں نہیں ہوتی؟

انہوں نے کہا یہ سوال عدلیہ کے لیے ہے کہ آخر ایسا کیوں ہے؟ جب ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم بھی سوال اٹھائیں گے۔ ایک سوال یہ بھی اٹھایا گیا ہے کہ دو اسمبلیوں کی تحلیل درست ہوئی ہے یا نہیں؟ آئین کو ری رائٹ کرنا عدلیہ کا کام نہیں، جس طرح آرٹیکل 63 کو ری رائٹ کیا گیا ہے یہ اس کے اثرات ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1629034530928578561
 
Last edited by a moderator:

FSociety

Senator (1k+ posts)
Judges aur tum log aik hi chader urray hue ho. Bewaqoof bnana band kerdo beghairat insaan.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Hahahahahhhh.
"hodood".
tumhari Hodood phail kar ab la mahdood ho chuki hai.
Is ko 22 karor Awaam hi bhar sakti hai, aur wo dinn bhi rafta rafta qreeb tarr hota ja riya hai.
 
Shimaz

MPA (400+ posts)
This banana SC and parliament gives a better entertainment to people than lucky irani circus.
 
Syaed

MPA (400+ posts)
اس سالے بھڑوے چوہے سے بندہ پوچھے کہ جب عمران خان کے اسپیکر اور اسمبلی کے کسٹوڈین نے اسمبلی تحلیل کردی تھی تب اپنی والدہ ماجدہ پیش کرنے گئے تھے انہی ججز کے پاس؟بد معاشی اور سینہ زوری کی انتہا ہے کہ انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ اپنی پسند کے ججز اور پسند کے فیصلوں کا مطالبہ کیا جارہا ہے اور شرم بھی نہیں آ رہی 🙅
یعنی وہی فیصلہ منصفانہ ہوگا جو اس رنڈی کے خاندان اور اس کی پاٹی کے حق میں ہو 🤦
khawaja-asif-judges-imran-khan-aa.jpg

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم بھی سوال اٹھائیں گے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سوموٹو کیس سے متعلق کچھ سوالات اٹھائے گئے ہیں، اس کے اثرات موجودہ حالات کے ساتھ مستقبل پر بھی منفی پڑ سکتے ہیں، پورا سپریم کورٹ بیٹھ کر اس مسئلے کا حل تلاش کرے۔

قومی اسمبلی میں پالیسی بیان پر اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ کیلئے اب ضروری ہے کہ وہ مختلف فریقین سے پوچھے اور ایسا حل دے جو آنے والے وقت میں آب حیات ہو۔ نواز شریف کی حکومت ختم کرکے زیادتی کی گئی، میں اپنی حدود کراس کرنا نہیں چاہتا، میں تنقید کرنا نہیں چاہتا۔

انہوں نے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ 9 رکنی بینچ بنایا گیا ہے یہ فیصلہ 9 ججز نہیں بلکہ فل کورٹ کو سننا چاہیے، پوری کورٹ فریقین کو سن کر فیصلہ کرے، پوری قوم عدالتی فیصلوں سے متاثر ہوتی ہے۔

خواجہ آصف نے کہا میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایک شکایت رہتی ہے کہ پارلیمنٹیرینز ججز کا نام لے کر تنقید کرتے رہتے ہیں، کچھ ججز پر تنقید کی جاتی ہے تو کچھ پر کیوں نہیں ہوتی؟ جسٹس ثاقب اور جسٹس کھوسہ پر تنقید ہوتی ہے تو جسٹس ناصرالملک پرکیوں نہیں ہوتی؟

انہوں نے کہا یہ سوال عدلیہ کے لیے ہے کہ آخر ایسا کیوں ہے؟ جب ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم بھی سوال اٹھائیں گے۔ ایک سوال یہ بھی اٹھایا گیا ہے کہ دو اسمبلیوں کی تحلیل درست ہوئی ہے یا نہیں؟ آئین کو ری رائٹ کرنا عدلیہ کا کام نہیں، جس طرح آرٹیکل 63 کو ری رائٹ کیا گیا ہے یہ اس کے اثرات ہیں۔
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Establishment, Judiciary, PMLN, PPP & remaining PDM, ye sub aik jaisey corrupt hain yehi waja hay keh ye sub Imran Khan kay khilaaf aik ho gaey, Imran khan ne hamesha nahi rehnam kal ko koi or Imran Khan jaisa aaey ga to ye tub bhi aisey sub element ikathey ho jaein, in ki baqa sirf corrupt system mein hay. kisi bhi achey system mein ye nahi chal saktey
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
Son
khawaja-asif-judges-imran-khan-aa.jpg

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم بھی سوال اٹھائیں گے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سوموٹو کیس سے متعلق کچھ سوالات اٹھائے گئے ہیں، اس کے اثرات موجودہ حالات کے ساتھ مستقبل پر بھی منفی پڑ سکتے ہیں، پورا سپریم کورٹ بیٹھ کر اس مسئلے کا حل تلاش کرے۔

قومی اسمبلی میں پالیسی بیان پر اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ کیلئے اب ضروری ہے کہ وہ مختلف فریقین سے پوچھے اور ایسا حل دے جو آنے والے وقت میں آب حیات ہو۔ نواز شریف کی حکومت ختم کرکے زیادتی کی گئی، میں اپنی حدود کراس کرنا نہیں چاہتا، میں تنقید کرنا نہیں چاہتا۔

انہوں نے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ 9 رکنی بینچ بنایا گیا ہے یہ فیصلہ 9 ججز نہیں بلکہ فل کورٹ کو سننا چاہیے، پوری کورٹ فریقین کو سن کر فیصلہ کرے، پوری قوم عدالتی فیصلوں سے متاثر ہوتی ہے۔

خواجہ آصف نے کہا میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایک شکایت رہتی ہے کہ پارلیمنٹیرینز ججز کا نام لے کر تنقید کرتے رہتے ہیں، کچھ ججز پر تنقید کی جاتی ہے تو کچھ پر کیوں نہیں ہوتی؟ جسٹس ثاقب اور جسٹس کھوسہ پر تنقید ہوتی ہے تو جسٹس ناصرالملک پرکیوں نہیں ہوتی؟

انہوں نے کہا یہ سوال عدلیہ کے لیے ہے کہ آخر ایسا کیوں ہے؟ جب ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم بھی سوال اٹھائیں گے۔ ایک سوال یہ بھی اٹھایا گیا ہے کہ دو اسمبلیوں کی تحلیل درست ہوئی ہے یا نہیں؟ آئین کو ری رائٹ کرنا عدلیہ کا کام نہیں، جس طرح آرٹیکل 63 کو ری رائٹ کیا گیا ہے یہ اس کے اثرات ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1629034530928578561
Son of a prostitute kunjur khawajayaah Tay ree bund may bhee..judges enter hoon gay..GANDOWAH..Sri Lanka and IRANIAN models will be applied by Pakistani awam. You rat bastard. Humaray..hudood? Wait n see. Mother Effer.