عدیل وڑائچ

  1. Rana Asim

    کسی چینی گروپ نےآپریشنزبند نہیں کیے،چائنہ اوورسیزپورٹ ہولڈنگ کمپنی کی وضاحت

    صحافی عدیل وڑائچ نے کہا ہے کہ جب اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ہے تو پھر انتظار کس بات کا ہے، ابھی مزید اور کتنی تباہی مچا کر عوام میں جانا ہے؟ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عدیل وڑائچ نے کہا کہ جب سے حکومت آئی ہے کونسا معاشی فیصلہ کیا ہے؟ آج بھی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، سٹاک مارکیٹ...
  2. Rana Asim

    اٹارنی جنرل سے حکومت خفا؟متبادل کی تلاش شروع : صحافیوں کا دعویٰ

    اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان کی حکومتی اجلاس کے دوران سرزنش کی گئی ہے جس کے بعد حکومت نے ان کے متبادل کیلئے تلاش شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متعدد صحافیوں کی جانب سے اس معاملے پر بات کی جا رہی ہے اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اٹارنی جنرل پاکستان کے ساتھ حکومتی معاملات پہلے کی طرح نہیں...
  3. Rana Asim

    وزیراعظم کو فائزعیسیٰ کیس میں دائردرخواست واپس لینے کیلئے قائل کیا جارہاہے

    صحافی عدیل وڑائچ نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف دائر ریفرنس کے معاملے پر دی گئی کیوریٹو ریویو کی درخواست کو واپس لینے کیلئے وزیراعظم کو قائل کیا جا رہا ہے۔ صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حوالے سے ایوان اقتدار سے ہی تعلق رکھنے والی 2 اہم شخصیات کوشش کر رہی ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...