عثمان مرزا کیس

  1. Muhammad Awais Malik

    اسلام آبادمیں لڑکے،لڑکی کو برہنہ کرنے کاکوئی عینی شاہد نہیں ملا،تفتیشی افسر

    اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس میں تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ واقعہ کا کوئی عینی شاہد نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج عطاربانی نے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت کی، سماعت سننے کیلئے تحریک انصاف کی...
  2. A

    عثمان مرزاکیس،بیان سےمنحرف ہونےوالی متاثرہ لڑکی اورلڑکے وارنٹ گرفتاری جاری

    ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عطا ربانی کی عدالت نےتھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں نازیبا ویڈیو بنانے، تشدداور بلیک میلنگ کیس میں عدم پیشی پر منحرف ہونے والے متاثرہ لڑکےاور لڑکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے ایس ایس پی آپریشن کو ہدایت کی ہے کہ دونوں کو عدالت میں پیش...