جب تک
By Noman Alam
جب تک نسیم حجازی کی کتابوں سے پاکستان کے گلی محلوں کی لائبریریاں آباد رہیں گی ، جب تک ہمیں زید زماں حامد ٹی وی چینلوں پر من گھڑت غزوہ ہند پر اول فول لیکچر دیتا
رہے گا ، جب تک اوریا مقبول جان جیسے " سکالر " اس سر زمین کو جس نے امت مسلمہ کی تاریخ میں سب سے زیادہ " کازبین...