آئی ایس پی آر نے شوکت ترین سے متعلق سوشل میڈیا پر خبروں کی تردید کردی

10isprtardeedshehensehba.jpg

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئ ایس پی آر )نے صحافی شاہین صہبائی کی جانب سے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے دیئے گئے تجزیے کی تردید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار شاہین صہبائی اور چند دیگر صحافیوں کی جانب سے شوکت ترین کے ایک بیان کو بنیاد بنا کر تبصرہ کیا گیا کہ اسٹیبلشمنٹ نے انہیں عمران خان کو چھوڑ کر شہباز شریف حکومت کا ساتھ دینے کی ہدایات کی ہے۔

اس حوالے سے آئی ایس پی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شوکت ترین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں،خود شوکت ترین نے بھی ان الزامات کی تردید کی ہے، سینئر صحافی شاہین صہبائی اور بعض دیگر افراد کے الزامات بے بنیاد ہیں۔

آئی ایس پی آر کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ذاتی مفاد کیلئے ادارے ، فوجی قیادت پرالزام لگانا یا جھوٹ بولنا قابل مذمت عمل ہے، ادارہ ایسی حرکت میں ملوث افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہے۔

اس سے قبل شوکت ترین نے بھی اپنے ایک بیان میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلمشنٹ نے مجھے عمران خان کی حکومت چھوڑ کر شہباز حکومت میں شامل ہونے کا نہیں کہا ، میں خود سے منسوب کی گئی خبر کی واضح طور پر تردید کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین ٹی وی نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ مقتدر حلقوں نے انہیں بلا کر کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں موجودہ حکومت کی مدد کی جائے جس پر میں نے انکار کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1534213742334029825
شاہین صہبائی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ شوکت ترین نے یہ کہانی سنا کر سب سے بڑے نیوٹرل کو بے نقاب کردیا ہے کہ کیسے انہیں عمران خان کو چھوڑ کر شہباز کی حکومت کی آئی ایم ایف جاکر مدد کرنے کا کہا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1534367829440487424
بعد ازاں شوکت ترین کی تردید کے جواب میں شاہین صہبائی نے جواب دیا کہ شہباز شریف کی حکومت کی مدد کرنے کی درخواست سے متعلق خبر آپ نے خود ٹی وی پر بریک کی تھی، میں تو صرف اتنا کہا کہ نیوٹرل اب نیوٹرل نہیں رہے کیونکہ وہ آپ کی طرف سے عمران خان کے ساتھ غداری کروانا چاہتے تھے، میں نے اپنی طرف سے ایک بھی لفظ نہیں کہا۔

https://twitter.com/x/status/1534578284092170240
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
جب سے نئی حکومت آئی ہے تب سے ڈالر مستحکم ہوا ہے۔

اس بیان کے بعد انکی کس بات پر یقین کریں؟

ڈالر تو 205 پر ہے ۔۔۔ اس پر کوئی بیان؟
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی ہے تم لعنتی غدار کتے یہ ثابت کر رہے ہو کہ تم لوگوں کے اپنے مفادات سب سے اوپر ہیں - ملک چاہے وڑ جاۓ
شیخا آج کیہ چکا ہے کہ تمہارے حرامزادے نے جاتے جاتے بارودی سرنگیں بچا دی تھیں کہ ملک ڈوب جاۓ - حرامی کو اس کے غلیظ ہاتوں سے کسی نے یہ کام نہیں کرنے دیا

ذلت تم غداروں کا مقدر ہے انشا اللہ

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
If this kind of airhead keeps on abusing everyone on forum, how can we participate in this forum?

I can understand if one is abusing politicians , and I hardly care, but abusing fellow people shows zero ethical values in such people.
You dont see the kind of abuse I get. But i never responded like this
But I have absolutely zero respect for the Enemies of the State. We knew what IK has done, but the admittance of Sheikh Rasheed has proved that he was not an Idiot. The bastard was killing this country on purpose. He had an agenda.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں ہو گا اسے چول انسان --- اللہ رحمت کریں گے انشا اللہ
اور یہ پتا نہیں کہ یہ کلپ کب کا ہے - ہو سکتا ہے تمہارے کھوتے کے متعلق ہی بات ہو رہی ہو - کیوں کہ اس حکومت کے آنے کے بعد اسمبلی کے کسی اجلاس میں کوئی ایسا اجینڈا پیش نہیں ہوا
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں ہو گا اسے چول انسان --- اللہ رحمت کریں گے انشا اللہ
اور یہ پتا نہیں کہ یہ کلپ کب کا ہے - ہو سکتا ہے تمہارے کھوتے کے متعلق ہی بات ہو رہی ہو - کیوں کہ اس حکومت کے آنے کے بعد اسمبلی کے کسی اجلاس میں کوئی ایسا اجینڈا پیش نہیں ہوا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی ہے تم لعنتی غدار کتے یہ ثابت کر رہے ہو کہ تم لوگوں کے اپنے مفادات سب سے اوپر ہیں - ملک چاہے وڑ جاۓ
شیخا آج کیہ چکا ہے کہ تمہارے حرامزادے نے جاتے جاتے بارودی سرنگیں بچا دی تھیں کہ ملک ڈوب جاۓ - حرامی کو اس کے غلیظ ہاتوں سے کسی نے یہ کام نہیں کرنے دیا

ذلت تم غداروں کا مقدر ہے انشا اللہ

ایک حرامزادہ اسحق ڈار بھی سرنگیں بچھا کر گیا تھا ۔اور جیسے آج تم شیخرشید کا حوالہ دے رہے تھے ایسے ہی مفتاح اسماعیل نے بھی اسحق ڈار کی سرنگوں کا بتایا تھا بلکہ ڈاکٹر اشفاق حسن نے بھی ۔۔۔جس نے سرنگیں بچھای تھیں اسے حکومت چلانے دیتے سب حرامیوں نے ہر قسم کے وسایل جھونک دیے تھے لیکن حرام مال اتس قدر حرامی پن سے جمع کیا تھا کہ اس کو دنیا کی کوی عدالت حلال نہیں کر سکتی تھی اگلے الیکشن میں بھی کسی کو راستہ نظر نہیں آ رہا تھا کہ اس وطن فروشی کے مال کو اور سزا سے کیسے بچا جائے اس لیۓ سارے حرامی حرامخور کتے مل کر ایک بندے کو پڑ گئے اور جب وہ خود چلا گیا تو اسے واپس لا کر سب کتوں حرامیوں نے زلیل کر کے نکالنے کا منظر بنانے کی کوشش کی جس پر اللہ نے ان متکبر بدکرداروں حرام خوروں کو زلیل و رسوا کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔تمہاری چیخوں سے لگ رہا ہے وہ زلت کی گھڑی آ پہنچی ہے ۔ تم ہر روز دوسروں کی زلت کی پیشین گویاں کرتے کرتے بھی نہیں سمجھے زلت زلیل کرنے والوں کا مقدر ہوتی ہے۔اس ساری قسط کے بعد تمہاری بھی نوکری ختم
البتہ ان سب میں سے کسی کا زاتی کوی مفاد نہیں تھا سب اپنے ملک کی خاطر تم پیڈ ٹوکروں اور کتوں کا مقابلہ کر رہے تھے ۔ اللہ نےحق کے ساتھ فیصلہ فرما دیا
 
مجھے مفتاح اسماعیل کے یہ والے لفظ ڈھونڈ کر دیکھا دیں بی بی - کاذب کی تقلید کرتے کرتے اس کے سارے جاہل باندر بھی کاذب ہو گے ہیں