آرمی چیف سے متعلق بیان کی عمران خان خود وضاحت کریں، صدر مملکت

1presidentalvikhacoasbian.jpg

صدر مملکت عارف علوی نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق اپنے بیان کی خود وضاحت کریں۔

صدر مملکت نے گورنر ہاؤس پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے جن کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے ، وہ جان دیتے ہیں۔ عمران خان نے آرمی چیف کے حوالے سے جو بات کی وہ خود وضاحت کریں۔

صدر مملکت نے کہا میں کوئی کنفیوژن پیدا نہیں کرنا چاہتا، جو بیان دے وہ خود ہی اس کی وضاحت بھی کرے۔ میں قومی حکومت کے قیام کی کوشش نہیں بلکہ سب کو ایک ساتھ بٹھانا چاہتا ہوں، اس کام میں کامیابی کے لیے پرامید ہوں۔

حکومت سے تعلقات پر کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات ہوتی رہتی ہے، اگر رابطہ نہیں ہے تو فاصلے بھی نہیں ، شفافیت آجائے تو صوبوں کے مابین بداعتمادی ختم ہوجائے گی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ بہتر ڈیل ہے ، پاکستان معاشی دباؤ سے نکل آیا ہے۔

انہوں نے کہا دیگر ادارے بھی اب تعاون کریں گے ، دعا ہے کہ مہنگائی جلد ختم ہوجائے۔ سوشل میڈیا سے متعلق کہا کہ اس کی حیثیت ایک چائے خانے جیسی ہے اس لیے اسے زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیے۔ اس کے ساتھ گزارا کرنا ہوگا، یہ ریگولیٹ نہیں ہوسکتا، جو کوئی بھی بات کرے احتیاط سے بات کرے۔

صدر عارف علوی نے مزید کہا کہ لوگوں کے فون ٹیپ کرنا خطرناک ہے ، تاہم ایسا دنیا بھر میں ہوتا ہے، میں ای ووٹنگ کا حامی ہوں ، میں نے اس سلسلے میں کافی کام کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کئی چیزوں میں میرا کردار بھی ہے مگر کچھ۔ چیزیں ابھی میچور نہیں ہیں اس لیے وہ نہیں بتانا چاہتا۔صدر عارف علوی نے کہا کہ میرا کردار اسٹیک ہولڈرز میں غلطیاں دور کرنا اور انہیں قریب لانا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1566731312412729344
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تھیں روزانہ اپنے خاندانی ورثے کا پرچار کرتے دیکھ کر ترس آتا ہے۔ اگر تربیت صحیح نہیں ہوئی تو اپنی حرکتیں خود درست کر لیتے مگر کیوں حرام مال جب رگوں میں بہ رہا ہو تو سکت بھی نہیں رہی۔

?​
تم کیا جانتے ہو میرے بارے میں یار ؟ میرا معاش خان سے آتا ہے ؟ عمران خان نے ایسی گندی اور جاہل نسل پیداکر دی ہے اس پاکستان میں کہ دیکھ پریشانی ہوتی ہے کہ کیا چیزیں ہو تم لوگ ؟؟

الله کے بندے - ماں دھرتی کے دفاع سے منسلک سرکاری افسری کی ہے - اس ڈیپارٹمنٹ میں جس کا پبلک سے کوئی تعلق نہیں - نہ میرا ڈیپارمنٹ کی کسی خریداری سے تعلق ہے کہ میں وہاں سے پیسے کھاؤں - میں یہاں بکواس بھی اپنے شوق سے کرتا ہوں کسی کے میڈیا سیل سے کوئی تعلق نہیں

اب اس سے زیادہ بتانے کی تمہاری اوقات نہیں اور نہ ہی مجھے کوئی ضرورت ہے
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

جس دن تم حرام کو حرام اور غلظ کو غلط کہنا سیکھ لو تو آ جانا اور حرام خوروں کی سائیڈ لینا بند کر دو۔

لیکن جب تک تم میں بغظ بھرا ہے تمھاری سوچ بھی غلام ہے۔​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جس دن تم حرام کو حرام اور غلظ کو غلط کہنا سیکھ لو تو آ جانا اور حرام خوروں کی سائیڈ لینا بند کر دو۔

لیکن جب تک تم میں بغظ بھرا ہے تمھاری سوچ بھی غلام ہے۔​
بھرا میرے تم اپنی اوقات سمجھنا بھی سیکھ لو -- مجھے کچھ بھی ہو جاۓ - میں جو کچھ بھی سیکھ لوں مجھے تمہارے پاس کوی سرٹیفیکٹ لینے کے لئے آنے کی کوئی ضرورت نہیں پڑے گی - اینوے منہ اڈ کے انتظار میں نے بیٹھے رہنا
آرام سے تمیز کے ساتھ ایک دوسرے کی چھتر پریڈ کرتے رہتے ہیں -- میری انتہائی مصروف زندگی میں واحد یہی ایک انٹرٹینمنٹ ہے
?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
حضرات --- فقہ عمرانیہ کے مطابق پورے پاکستان میں عارف علوی کو گالاں کڈنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
عارف علوی کو بعد میں دیکھیں گے پہلے اس خبر کی پن پیش کرنے والے کی جئی کی تئی نہ پھیر لیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یاد نہیں یاد ? میں نے کب تمہیں اپنے باورچی کی نوکری پر رکھا ہے -- یہ میری ہانڈی میں کیسے گھس گۓ ہو تم - حیران ہوں میں
ھاں ہوے سکتا ہے چوڑھے ? کی نوکری پر رکھا ہو - اس سے اندازہ لگایا ہو گا تم نے - سمجھدار چوڑھے ? صفائی کرتے ہوۓ اندازہ لگا لیتے ہیں کہ بندے نے راتی کھادا کی اے
ویسے جاتی مجرا کا تجربہ بولتا ہے ، مریم مالکن کی غایت ?مسنونہ بھی تم لوگوں کے لئے تبرک کا درجہ رکھتی ہے ، وہاں تو دونوں ہاتھوں ??سے صفائی ہوتی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے جاتی مجرا کا تجربہ بولتا ہے ، مریم مالکن کی غایت ?مسنونہ بھی تم لوگوں کے لئے تبرک کا درجہ رکھتی ہے ، وہاں تو دونوں ہاتھوں ??سے صفائی ہوتی ہے
نھیں یار جپانی
پٹواری بیں ھی نالائق مخلوق
تم آ جاو تمہیں پہلے سے ہی اس کام کا قافی تجربہ ہے