آرمی چیف

  1. Rana Asim

    آرمی چیف کی بڑے تاجروں سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟ اندرونی کہانی

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پیر کو ملک کی 10 اہم کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی سے باہر نکل آئے گا‘ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل چکا ہے، ملک ترقی کرے گا اور ہم ایک خوشحال قوم بن کر ابھریں گے۔ ذرائع ابلاغ...
  2. Rana Asim

    فوج دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے پرعزم،سیکیورٹی صورتحال پرتوجہ ہے: آرمی چیف

    چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے واضح کرطور پر کہہ دیا کہ پاک فوج کی توجہ سیکیورٹی کی صورت حال پر ہے اور دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور تربیلا میں اسپیشل سروسز گروپ ہیڈکوارٹرز...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سےپہلےآرمی چیف کا فیصلہ ہوچکا ہوگا: رانا ثناء

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر عمران خان نے تماشہ لگانے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام "جیو پاکستان" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ماضی میں آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر ایسے حالات کبھی پیدا...
  4. Rana Asim

    جذبے سےقوم کی خدمت کرتےرہیں:آرمی چیف کے بہاولپور،اوکاڑہ کے الوداعی دورے

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے الوداعی دورے جاری ہیں، الوداعی دوروں کے سلسلے میں بہاولپور اور اوکاڑہ کا دورہ کیا، انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دے کر پھول چڑھائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیرپور ٹامیوالی میں پاک فوج اور پاک فضائیہ کے انٹیگریٹڈ فائر پاور مشقوں کا مشاہدہ کیا،بہاولپور...
  5. Rana Asim

    آرمی چیف کی تقرری، تحریک انصاف کی نئی پارٹی پالیسی کیا ہوگی؟انصار عباسی

    تحریک انصاف کے ایک اہم رہنما نے نام صیغہ راز میں رکھنے کی بنیاد پر نجی انگریزی اخبار کو بتایا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر پر اب پی ٹی آئی یا صدر مملکت عارف علوی کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کریں گے، کیونکہ جماعت نئی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے تنازع نہیں چاہتی۔ انگریزی اخبار سے وابستہ صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے...
  6. S

    کیا نئے آرمی چیف عاصم منیر تو نہیں؟ محمد مالک کا تبصرہ

    کیا نئے آرمی چیف عاصم منیر تو نہیں؟ ملک بھر میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی اور موجودہ آرمی کی توسیع کے معاملے کی گونج ہے، ایسے میں سینیئر تجزیہ کار محمد مالک نے نجی ٹی وی چینل نائنٹی ٹو سے گفتگو میں باتوں باتوں میں نئے آرمی چیف کا نام بتادیا۔ انہوں نے کہا عمران خان مارچ کو مستقل تاخیر سے لے جارہے...
  7. Rana Asim

    اعظم سواتی کی وہ ٹویٹس سامنے آ گئی جس پر گرفتار اور مبینہ تشدد کیا گیا

    سابق وفاقی وزیر وسینیٹر اعظم خان سواتی کو رات گئے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے رہائش گاہ سے گرفتار ۔ مقدمے کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو آرمی چیف سمیت ریاستی اداروں کے خلاف ٹوئٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں آرمی چیف کا نام لیا گیا جب کہ یہ ٹوئٹ...
  8. S

    بُلٹ کا استعمال سارے ملک میں سیاسی آگ لگا دے گا:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ آرمی چیف کے بیان کے بعد افواہیں ختم اور الیکشن ہونے چاہئیں، لوگ اسلام آباد کے اندر سے اور مارگلا کی پہاڑیوں سے نکلیں گے۔ شیخ رشید نے ٹویٹ میں لکھا کہ کنٹینر عوام کا راستہ نہیں روک سکتے،حکومت فوج بلانے اور آرٹیکل دو سو پینتالیس لگانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے۔...
  9. Rana Asim

    لندن میں آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے:فواد

    رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کا آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ کرنا فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر فواد چودھری نے لکھا کہ نون لیگ کے وزرا یہ کہہ رہے ہیں کہ لندن میں نئے آرمی چیف کی تقرری کے ضمن میں شہباز شریف اور...
  10. Muhammad Nasir Butt

    وزیراعظم نئے آرمی چیف کا فیصلہ نوازشریف کی مشاورت سے کریں گے،خرم

    نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے فیصلہ لندن میں نوازشریف کے مشورے سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کی اور کہا کہ یہ چاہیں جتنی مرضی ملاقاتیں کر لیں آخری فیصلہ وزیراعظم...
  11. Rana Asim

    عمران اقتدار کی ہوس میں آرمی چیف کی تقرری کوسیاست سےنتھی کررہا ہے:خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار کی ہوس میں اتنا گر چکا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر کو الیکشن اور سیاست سے نتھی کررہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ اہم قومی فیصلے سیاسی مفادات سے مشروط نہیں ہوتے۔ موجودہ حکومت اس ذمے...
  12. Rana Asim

    آرمی چیف سے متعلق بیان کی عمران خان خود وضاحت کریں، صدر مملکت

    صدر مملکت عارف علوی نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق اپنے بیان کی خود وضاحت کریں۔ صدر مملکت نے گورنر ہاؤس پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے جن کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے ، وہ...
  13. S

    راناثنا نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت سےدےرہے: شیخ رشید

    وزیر داخلہ رانا ثنا نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی اکتوبر میں ہوجائے گی،آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ سے ایک ڈیڑھ ماہ پہلے طے ہو جاتا ہے کہ کس نےآرمی چیف ہونا ہے۔ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ اکتوبر میں حل ہو جانا چاہیے۔ وزیرداخلہ کے اس بیان پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے...
  14. Rana Asim

    نئے آرمی چیف کی تعیناتی عمران حکومت کی تبدیلی کی وجہ بنا : خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ عمران خان کی حکومت کی تبدیلی کی وجہ بنا، اگلے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر عمران خان اپنی مرضی کرنا چاہتے تھے۔ وہ چاہتے تھے ان کے سیاسی مفادات اور حکمرانی کے تسلسل کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں وفاقی...
  15. S

    آرمی چیف کی مدت میں توسیع کاقانون درست نہیں،حکومت میں آکرختم کردیں گے،عباسی

    پاکستان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا معاملہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فوج کی عزت کی خاطر توسیع کا قانون پاس کرایا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام '7 سے 8' میں بات کرتے ہوئے کہا کہ فوج کی عزت کی خاطر...
  16. S

    حکومت آرمی چیف کی تقرری پرخطرناک سیاسی کارڈکھیلنے کی کوشش کر رہی،احسن اقبال

    پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما اور جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے حکومت پر الزام ٰعائد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے آرمی چیف کی تقرری پر خطرناک سیاسی کارڈ کھیلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ احسن اقبال نے مزید کہا کہ آرمی چیف کی تقرری آخری تین ماہ میں ہوتی ہے جبکہ قبل از وقت توسیع کی بات محض سیاسی...
  17. S

    سری لنکن شہری کا قتل شرمناک ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مذمت

    سری لنکن شہری کا قتل شرمناک ہے،آرمی چیف کی مذمت سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے بیہمانہ تشدد اور قتل کیخلاف ملک بھر سے مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کردی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری...