آصف زرداری کو پی ٹی آئی اور ق لیگ اراکین پنجاب اسمبلی توڑنے میں شکست؟

asif-zardrai-and-pervaiz-elahi-ppt-punja.jpg


ایک زرداری سب پر بھاری، لیکن اس بار آصف علی زرداری کا جادو نہ چل سکا، سابق صدرآصف علی زرادری پی ٹی آئی اور ق لیگ اراکین پنجاب اسمبلی توڑنے میں ناکام ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور ن لیگ کو صوبے میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے ارکان توڑنے میں ناکامی ہوئی ہے،پنجاب اسمبلی میں حکمران اتحاد پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کو 190 اراکین کے ساتھ واضح برتری حاصل ہے۔

ن لیگ اور اتحادی جماعتوں نے 19 دسمبر کو پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔ ن لیگ وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم پہلے ہی واپس لے چکا ہے۔

مسلم لیگ ن نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم مطلوبہ نمبر پورے نہ ہونے پر واپس لے لی ہے،لیگی ذرائع کے مطابق حکمت عملی میں تبدیلی کرلی گئی ہے اور اب صرف وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف اعتماد کے ووٹ پر فوکس کرلیا گیا ہے۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Zaleeldari is a stooge of establishment.He has been given freedom by the judiciary and establishment to engage in horse trading and entice PTI MNA’s and MPA’s to defect.The establishment in return not only promised to end his court cases,it has promised to consolidate his position in Sindh and Balochistan.Billo Khusri becoming foreign minister was a favour done to Zaleeldari by the establishment.The crooks of Goon League,PPP,MQM,PPP,JUI-F are colluding with the establishment to weaken PTI so it doesn’t get a big majority in the next election.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
زرداری صرف دلالی کا کام کرتا ہے باقی کام اسٹبلشمنٹ کے حرامی کرتے پیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچے دوٹکے کے کنجر فراڈئے سینما ٹکٹ بلیکئے حرام کے نطفے نے نا ہی مرنا ہے نا ہی اپنے گشتی پن حرام زدگیاں اور اور مایکی سے باز آنا ہے