آٹھ ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے: جسٹس قاضی

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

قاضی فائزعیسی میں نوازشریف کی روح داخل گئی ھے یہ جج نوازشریف کی طرح دنیا جہان کی بکواس تو کر رہا ھے لیکن منی ٹریل نہیں دے رہا قاضی فائزعیسی تمہیں غدار کوئی نہیں کہہ رہا ، آپ چاہتے ھیں کے آپ پر غداری کا الزام آئے اور سیاسی شہید بن جائیں آپ پر یہ الزام ھے کے آپ کے بیوی بچوں کی جایدادیں ھیں انکی منی ٹریل دی جائے گنجے نواز شریف کی طرح بکواس نہ کرو آپ جج ھو آپ پر الزام ھے اسکا جواب دینا ضروری ھے
 
ranaji

President (40k+ posts)
This corrupt judge need to be fired and hung in D-Chowk.
ہر مجرم ہر سور کا بچہ کرپٹ حرامی حاظر ڈیوٹی۔ بھی پھانسی لگ سکتا ہے فائر کرنا ضروری نہیں
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
‏سوال : منی ٹریل ؟

جواب : بنگلہ دیش، بلوچستان، قائداعظم، انگریزی، اردو

سوال : منی ٹریل ؟

جواب : عمران خان، مشیر وزیر، میڈیا بین، صحافت مشکل

سوال : منی ٹریل ؟

جواب : یہ ملک گٹر، میرا ٹیکس عمران سے زیادہ وغیرہ وغیرہ
نوٹ ،
یہ وہ شخصیات ہیں جو مسند انصاف پر بیٹھے ہیں
قاضی فائزعیسی میں نوازشریف کی روح داخل گئی ھے یہ جج نوازشریف کی طرح دنیا جہان کی بکواس تو کر رہا ھے لیکن منی ٹریل نہیں دے رہا قاضی فائزعیسی تمہیں غدار کوئی نہیں کہہ رہا ، آپ چاہتے ھیں کے آپ پر غداری کا الزام آئے اور سیاسی شہید بن جائیں آپ پر یہ الزام ھے کے آپ کے بیوی بچوں کی جایدادیں ھیں انکی منی ٹریل دی جائے گنجے نواز شریف کی طرح بکواس نہ کرو آپ جج ھو آپ پر الزام ھے اسکا جواب دینا ضروری ھے
قاضی کو صرف جایدادوں کا جواب نہیں معلوم شریفوں کی طرح باقی ہر فرد کی تنخواہ حیثیت ارادے سب معلوم ہے ۔جبکہ اس کو چھوٹی سی بات معلوم ہونا ضروری تھی پیسہ کہاں سے آیا۔

یہی تو پراپیگنڈہ ہے کہ جسٹس عیسیٰ نے کوئی منی ٹریل نہیں دی ، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ جسٹس عیسیٰ کی بیوی نے مکمل منی ٹریل دی ، اس کی بیوی کی جائیداد کوئی خفیہ جائیداد نہیں تھی ، اس جائیداد پر مکمل ٹیکس دیا گیا تھا ، وہ کسی آفشور کمپنی کی ملکیت نہیں تھی ، وہ کسی کی بےنامی جائیداد نہیں تھی ، اس کیلئے پیسے پاکستان سے بینکنگ چینل سے گئے ، جن پلاٹوں کو بیچ کر یہ پیسے حاصل کئے گئے وہ بھی بتائے گئے ، تمام کاغذات دئے ، ایف بی آر نے تسلیم کیا کہ مسز عیسیٰ بائیس سال سے نوکری کررہی تھیں اور وہ اپنا ٹیکس ریٹرن جمع کروا رہی تھیں ، جس شخص نے ان پر الزام لگایا یعنی عمران خان، اس سے زیادہ ٹیکس وہ جمع کرواتی رہیں جبکہ جائیداد اس کی جائیداد سے کم ہے

جو شخص وزیر اعظم کے پاس شکایت لے کر آیا اسے مسز عیسیٰ کے نام کے سپیلنگ بھی نہیں آتے تھے ، وہ شخص اعلانیہ کہتا ہے کہ وہ آئی ایس آئی کا ٹاؤٹ ہے ، کیا یہ باتیں عدالت کو نہ بتائی جائیں؟؟ جب عدالت کو یہ باتیں بتائی جاتی ہیں تو میڈیا میں آئی ایس آئی کا ٹاؤٹ انہی باتوں کو اچھالتے ہیں اور تاثر یہ جاتا ہے کہ منی ٹریل نہیں دی جارہی صرف وزیر اعظم اور آئی ایس آئی کے ٹاؤٹوں پر الزامات لگائے جارہے ہیں