احتساب عدالت نے وزیراعظم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

court-shehbaz-nab.jpg

رمضان شوگر ملز کیس میں وزیراعظم شہباز شریف احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے ان کی آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز کیس سے مستقل حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔

احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی، وزیراعظم عدالت میں پیش ہوئے۔ جب کہ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی جانب سے بجٹ سیشن کے باعث مصروفیات کی وجہ سے حاضری سے استثنا کی درخواست دی گئی۔

دوران سماعت شہباز شریف کا فاضل جج سے روسٹرم پر آکر مکالمہ کرتے ہوئے کہا چنیوٹ میں نالے کی تعمیر مقامی رکن صوبائی اسمبلی کی درخواست پر کی گئی، جس کے لیے صوبائی کابینہ کی منظوری بھی لی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کو ترجیح دی۔

شہبازشریف نے عدالت سے کیے گئے مکالمے میں کہا کہ گنے کی قیمت مقرر کرتے ہوئے شوگر ملوں کے بجائے کاشت کار کے مفادات کو پیش نظر رکھا گیا۔ جب بھی عدالت نے طلب کیا، میں نے اپنی پیشی کو یقینی بنایا کیوں کہ یہ میرا فرض بھی ہے اور ذمے داری بھی۔

وزیراعظم نے کہا اب میرے کندھوں پر بڑی بھاری ذمے داری ہے اور قومی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے حاضری سے استثنا کی درخواست دی ہے۔ میں عدالت کے سامنے کچھ حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ میں نے کبھی بلاجواز حاضری معافی دائر نہیں کی۔ میں نے آئی ایم ایف کے وفد ،انٹرنیشنل وفد سے ملاقات بھی کرنی ہوتی ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ کورونا کے دنوں میں آخری فلائٹ پر وطن واپس آیا۔ اسی سال مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا۔ مجھ پر پندرہ کروڑ روپے کا چندہ نالہ تعمیر کروانے کا الزام ہے، جس سے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ میں نے بچوں کی شوگر مل کے باہر تعمیر کروایا۔

نیب پراسیکیوٹر نے شہبازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ درخواستین دائر کر کے ٹرائل کو متاثر کیا جاتا ہے۔ تاہم عدالت نے حاضری سے معافی کی پہلے محفوظ کی اور پھر فیصلہ سناتے ہوئے سماعت 5جولائی تک ملتوی کر دی۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مرتد بلڈاگ کا پالتو کتا ہے یہ گشتی کا بچہ چور فراڈیا منی لانڈر لعنتی خنزیر امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداور اس کا بلڈاگ اور نطفہ حرام فراڈیا مقصود چپراسی انشا اللہ عبرتناک انجام کا شکار ہونگے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر خُلفاۓ راشدين عدالت پيش ھُوۓ تو يہ کيوں نہيں?☹️?
کیونکہ یہ خنزیر کا بچہ گشتی کی اولاد یزیدی نسل ہے خنزیری یزیدی نطفہ حرام گشتی کے بچے امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداور ہے یہ چوروں فراڈیوں حرام خوروں منی لانڈروں کا ٹبر
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
court-shehbaz-nab.jpg

رمضان شوگر ملز کیس میں وزیراعظم شہباز شریف احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے ان کی آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز کیس سے مستقل حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔

احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی، وزیراعظم عدالت میں پیش ہوئے۔ جب کہ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی جانب سے بجٹ سیشن کے باعث مصروفیات کی وجہ سے حاضری سے استثنا کی درخواست دی گئی۔

دوران سماعت شہباز شریف کا فاضل جج سے روسٹرم پر آکر مکالمہ کرتے ہوئے کہا چنیوٹ میں نالے کی تعمیر مقامی رکن صوبائی اسمبلی کی درخواست پر کی گئی، جس کے لیے صوبائی کابینہ کی منظوری بھی لی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کو ترجیح دی۔

شہبازشریف نے عدالت سے کیے گئے مکالمے میں کہا کہ گنے کی قیمت مقرر کرتے ہوئے شوگر ملوں کے بجائے کاشت کار کے مفادات کو پیش نظر رکھا گیا۔ جب بھی عدالت نے طلب کیا، میں نے اپنی پیشی کو یقینی بنایا کیوں کہ یہ میرا فرض بھی ہے اور ذمے داری بھی۔

وزیراعظم نے کہا اب میرے کندھوں پر بڑی بھاری ذمے داری ہے اور قومی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے حاضری سے استثنا کی درخواست دی ہے۔ میں عدالت کے سامنے کچھ حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ میں نے کبھی بلاجواز حاضری معافی دائر نہیں کی۔ میں نے آئی ایم ایف کے وفد ،انٹرنیشنل وفد سے ملاقات بھی کرنی ہوتی ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ کورونا کے دنوں میں آخری فلائٹ پر وطن واپس آیا۔ اسی سال مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا۔ مجھ پر پندرہ کروڑ روپے کا چندہ نالہ تعمیر کروانے کا الزام ہے، جس سے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ میں نے بچوں کی شوگر مل کے باہر تعمیر کروایا۔

نیب پراسیکیوٹر نے شہبازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ درخواستین دائر کر کے ٹرائل کو متاثر کیا جاتا ہے۔ تاہم عدالت نے حاضری سے معافی کی پہلے محفوظ کی اور پھر فیصلہ سناتے ہوئے سماعت 5جولائی تک ملتوی کر دی۔
عدالتی نظام پہ لکھ دی لعنت????
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
What is this bhikari suffering from now.On previous occasions he was feigning back pain but what excuse is he coming up with now?
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
The illegal regime change has costed Pakistan big time. It has also revealed the dirty politics and games of thrones of power brokers.