اداکارہ متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق انسان قرار دے دیا

12mathaiairmalalal.jpg

پاکستان کی مشہور سوشل میڈیا ماڈل اور میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی ایک منافق انسان ہیں۔

مشہور فوٹوشیئرنگ موبائل اپیلیکیشن انسٹاگرام پر تنازعات کا شکار رہنے والی میزبان متھیرا نے نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالب علم ملالہ یوسف زئی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بین الاقوامی شخصیات کے ساتھ کھنچوائی گئی تصاویر شیئر کیں۔

308057672-534540788438744-4320829677267471109-n.jpg


متھیرا نے ان تصاویر پر ردعمل دیتے ہوئے ملالہ یوسف زئی کو ایک منافق قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملالہ کوصرف بین الاقوامی فنکاروں کے ساتھ تصاویر کھنچوانے اور پاکستان میں نا رہتےہوئےپاکستان سے متعلق بات کرنے کے پیسے ملتے ہیں۔

mathira-1-1.jpg


انہوں نے ملالہ یوسف زئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ملالہ یوسف زئی نے اس وقت بھی اپنے ملک آنے کی زخمت نہیں کی جب آدھا ملک ڈوب گیا تھا، اور اس کے باوجود وہ پاکستان کے حالات اور ہمیں درپیش چیلنجز کے حوالے سے تقاریر کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

متھیرا نے ملالہ یوسف زئی کودوغلی سوچ کی حامل انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ عجیب معاملہ ہے، یہ لڑکی سچ میں ایک منافق ہے۔

mathira-14-1.jpg


mathira-18-1.jpg
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جرنیل کیانی کی پلانٹڈ لڑکی ہے اسے کچھ نا کہو جرنیلی مافیا اسرائیل اور قادیانی جرنیل ناراض ہوجائیں گے پھر توہین قادیانی مرتدیت کفر یت کے الزام میں کیس بھگتنا پڑے گا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
???
متھیرا جو بری ہے لیکن کڑوا سچ خوب بولتی ہے
سچ میں یہ ایک فتنہ ہے جو مغرب تیار کر رہا ہے جبکہ اس سے بہت زیادہ تکلیف دیکھی لوگوں نے اس دہشت گردی میں لیکن کوی مغربی ملک کبھی جھوٹ. منہ ان پر افسوس کا اظہار تک نہیں کرتا لیکن مفاد پرستوں کو خوب پہچانتے ہیں