Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wlj5OeF.jpg
???ٹوپی ڈرامہ کریکٹر
100 % you hit the nail right on the head. He is never like a minister like thing.پاکستان ہلے نہ ہلے وزارت نہ ملنے کی وجہ سے یہ موصوف ضرور ہل گے ہیں ایڈا تو ڈاکٹر قدیر تیرے انکشافات نال پاکستان ہل جانا یے??
Filhall to tu he hill gaya ha .
جھوٹا گٹر
nawaz sharif is pm like thing? if nawz sharif can become pm then minister tou choti cheez hai100 % you hit the nail right on the head. He is never like a minister like thing.
الطاف اس غلاظت کو پیچھے کیوں چھوڑ گیا۔ اسے بھی وہاں بلا لیتا تو روز روز کی بک بک سے ۲۲ کروڑ عوام
کی جان چھوٹ جاتی
اس بندے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ کوئی انصافی ہو لیگی یا بھٹو کا شیدائی سب ہی اس سے نفرت کرتے ہیں۔ یہاں تک بچی کھچی ایم کیو ایم بھی اس سے دور بھاگتی ہے۔
پارٹی میں ایک فل ٹائم مسخرے کی کمی تھی اسے پورا کرنے کیلئے ٹکٹ دیاعمران خان کو کیا مجبوری تھی کہ اسے ٹکٹ دیا؟؟