اسطرح کی قومی سلامتی پالیسی تو پانچویںکلاس کابچہ بنالے گا،ڈاکٹرشاہد

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھئیے ایک اینکر کی صاف صاف سچای بیان کرنے پر بہت جز بز ہورہے ہیں حالانکہ یہ پالیسی حکومت نے نہیں ان کے اباجی بوٹوں والی سرکار نے بنای ہے اور بوٹوں والے طاقت ضرور رکھتے ہیں دماغ نہیں ہوتا دماغ سول سروس کا ہی ہوتا ہے انہی کو یہ کام کرنے چاہیئں بوٹوں والے صرف عمل کو یقینی بنائیں
شائد ایک وجہ یہ بھی ہے ڈاکٹر کہہ چکا ہے کہ کٹھ پتلی تماشا اختتام کو ہے اب نیا تماشا لگایا جاے گا؟
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
ایک انتہائی تھرڈ کلاس خود ساختہ صحافی ۔ ۔ ۔
قصور' زینب ریپ کیس میں بونگیاں چھوڑنے، اورجھوٹا ثابت ہونے پر
بابا رحمتے کی طرف سے شدید ذلیل کرنے پر
ڈاکٹر قیامت کو
صحافت ہمیشہ کے لئے چھوڑ دینی چاہئیے تھی ۔ ۔ ۔
Everyone knowsnye sahi baat ker rha tha tab