اسلام آباد:ایف 9 پارک میں خاتون سے زیادتی میں ملوث 2 ملزمان ہلاک، پولیس

f9-park-rape-case-isb.jpg

اسلام آباد میں پولیس نے ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کے دو ملزمان کی ہلاکت کا دعویٰ کردیا، پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں ناکے پر 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ناکے پرگاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی تھی کہ مسلح نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی تاہم پولیس پارٹی محفوظ رہی ، ہلاک ہونے والے دونوں ملزمان ایف نائن پارک زیادتی کیس میں مطلوب تھے،نعشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔

شناخت کے بعد پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملزمان اسٹریٹ کرائم سمیت سنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے، ایک ملزم ڈکیتی کے دوران قتل میں اشتہاری تھا، دونوں ملزمان ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے وقوعہ میں بھی ملوث تھے، دو فروری کو اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں میاں چنوں کی رہائشی لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا تھا۔

مارگلہ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے سی سی ٹی وی ویڈیو کے ذریعے ملزمان کی تلاش کا عمل شروع کر دیا تھا، معاملے میں پارک عملہ کو بھی شاملِ تفتیش کیا گیا، چیرپرسن قومی اسمبلی انسانی حقوق کمیٹی مہرین بھٹو نے بھی معاملے کا نوٹس لے رکھا ہے۔
 
Syaed

MPA (400+ posts)

Republic of Honey,Money and 🍌
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چند روز پہلے جس خاتون کے ساتھ زیادتی ہوئی اسی فورم پر انکا انٹرویو سنا تھا . جس انداز اور جن الفاظ میں خاتون اپنے ساتھ ہونے والے اس دلخراش واقعے کی منظر کشی کر رہی تھیں وہ کچھ مناسب نہیں تھا اور خاکسار نے کمینٹ کیا تھا کہ اس واقعے کی اگر شفاف تحقیقات ہوئیں تو سٹوری شاید کچھ اور ہی نکلے
اسلام آباد پولیس نے پنجاب پولیس کی طرح آج اپنی تحقیقات دونوں ملزمان کو موت سے ہمکنار کر کے پوری کر لی ہیں
لعنت ہو ایسی پولیس پر جو اپنے انسانیت سوز ہتھکنڈوں کے ذریعے کبھی حقائق اور سچ کو سامنے نہیں آنے دیتی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
باثر افراد کو بچا لیا گیا۔اس ریپ کے ملزمان ہمیشہ کو آزاد اور پرسکون کر دیا گیا۔اور ملزمان بلکہ مجرمان کسی اور پاکستانی لڑکی کی تلاش میں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
. . . . . ملزمان خود ہی ناکے کی طرف آئے، پولیس کو اشتعال دلایا اور
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
. . . . . ملزمان خود ہی ناکے کی طرف آئے، پولیس کو اشتعال دلایا اور

. . . . . ملزمان خود ہی ناکے کی طرف آئے، پولیس کو اشتعال دلایا اور aor police ney moqa per adalet lagayi fire mara aor saza deydi- Islami nizam i adal eisa hota hey- yeh hey shahbaz shaif key daur ki riasat-i- -madeena- pehley eik aor no tungi hota tha Imran

us sey milti jultiy hey-Khan

NCP123

Minister (2k+ posts)
f9-park-rape-case-isb.jpg

اسلام آباد میں پولیس نے ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کے دو ملزمان کی ہلاکت کا دعویٰ کردیا، پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں ناکے پر 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ناکے پرگاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی تھی کہ مسلح نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی تاہم پولیس پارٹی محفوظ رہی ، ہلاک ہونے والے دونوں ملزمان ایف نائن پارک زیادتی کیس میں مطلوب تھے،نعشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔

شناخت کے بعد پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملزمان اسٹریٹ کرائم سمیت سنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے، ایک ملزم ڈکیتی کے دوران قتل میں اشتہاری تھا، دونوں ملزمان ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے وقوعہ میں بھی ملوث تھے، دو فروری کو اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں میاں چنوں کی رہائشی لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا تھا۔

مارگلہ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے سی سی ٹی وی ویڈیو کے ذریعے ملزمان کی تلاش کا عمل شروع کر دیا تھا، معاملے میں پارک عملہ کو بھی شاملِ تفتیش کیا گیا، چیرپرسن قومی اسمبلی انسانی حقوق کمیٹی مہرین بھٹو نے بھی معاملے کا نوٹس لے رکھا ہے۔
clearly police is involved in rape and involved in showing murder......and Rana Sana Ullah and ISI cheif will be part of the game too.....
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

Hakoomat sey darkhwast hey sarey mulk meyn yeh nizami adal qayem kardeyn- judges ka kharcha khatam ho jayega- adalton ka kharch band ho jaye ga-jehan muqadama khatam hi nahiyn hota -jailon ka kharcha- mujromon key khaney peeney ka kharcha sab kam ho jayega - bachney waley peysey sham -turkiy key zalzala mey dey deyn- qasm sey bohat sawab hoga- log dua deyn gey

Last edited:

Pak_1

MPA (400+ posts)

چند روز پہلے جس خاتون کے ساتھ زیادتی ہوئی اسی فورم پر انکا انٹرویو سنا تھا . جس انداز اور جن الفاظ میں خاتون اپنے ساتھ ہونے والے اس دلخراش واقعے کی منظر کشی کر رہی تھیں وہ کچھ مناسب نہیں تھا اور خاکسار نے کمینٹ کیا تھا کہ اس واقعے کی اگر شفاف تحقیقات ہوئیں تو سٹوری شاید کچھ اور ہی نکلے
اسلام آباد پولیس نے پنجاب پولیس کی طرح آج اپنی تحقیقات دونوں ملزمان کو موت سے ہمکنار کر کے پوری کر لی ہیں
لعنت ہو ایسی پولیس پر جو اپنے انسانیت سوز ہتھکنڈوں کے ذریعے کبھی حقائق اور سچ کو سامنے نہیں آنے دیتی
kahan lay aai hain hum insaniat ko, kia sach kia jhoot, kuch samagh he nahi aata, rape story sach hy ya jhoot no idea, aise tarhan kisi ko bhe Ghustakh declare kr ky maar dalo kuch pata nahi
sach or jhoot main farak krna he mumkin nahi raha
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

Polic ki khasoosi adalet ney faisala sunatey huvey police muabla ko qatil na kehney ka faisala ker diya- kiyonki khadsha tha log insaf ki rah meyN rorhey atkayeN gey

Last edited: