اجتماعی زیادتی

  1. Rana Asim

    اسلام آباد:ایف 9 پارک میں خاتون سے زیادتی میں ملوث 2 ملزمان ہلاک، پولیس

    اسلام آباد میں پولیس نے ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کے دو ملزمان کی ہلاکت کا دعویٰ کردیا، پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں ناکے پر 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ناکے پرگاڑیوں...
  2. Muhammad Awais Malik

    شہدادپو: مفت راشن دینے کاجھانسہ،سیلاب متاثرہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

    شہدادپور میں ایک سیلاب متاثرہ لڑکی کو مفت راشن کا دینے کا جھانسہ دےکرمبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر شہداد پور میں ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی گئی، متاثرہ لڑکی نے اپنےبیان میں کہا ہے کہ میں گھر سےسبزی لینے...
  3. Rana Asim

    ٹرین میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو نوکری دینے کا فیصلہ

    پاکستان ریلوے نے بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس کے عملے کی جانب سے گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کو نوکری دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خاتون کو ناصرف پاکستان ریلوے میں نوکری دی جائے گی بلکہ معاوضہ دینے کا بھی فیصلہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کی عمر 25 سال اور دو بچوں کی ماں ہے۔ وفاقی وزیر...
  4. Rana Asim

    مظفرگڑھ سے کراچی جاتے خاتون سے ٹرین عملے کی اجتماعی زیادتی

    ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس میں ایک خاتون کے ساتھ ٹرین عملے کی اجتماعی۔ اورنگی ٹاؤن کراچی کی رہائشی خاتون کو دوران سفر ٹکٹ چیکر، انچارج اور ایک شخص نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون اپنے سسرال مظفر گڑھ سے کراچی جا رہی تھی واقعہ میں ملوث ٹرین کا عملہ فرار جبکہ...
  5. Rana Asim

    بھارت:عصمت دری کی شکار لڑکی کو ایس ایچ او نے بھی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

    بھارتی ریاست لکھنؤ میں اجتماعی زیادتی کی شکار دلت لڑکی اپنی ماں کے ہمراہ رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچی تو ایس ایچ او نے بھی اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست یوپی میں کم عمر دلت لڑکی کو 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر وہ ماں کے ہمراہ رپورٹ درج کرانے تھانے...
  6. S

    لاہور ڈیفنس اجتماعی زیادتی کیس میں انکشافات :لڑکیاں پارٹی گرلز ہیں:پولیس

    ڈیفنس سی میں لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کا کیس جھوٹا نکلا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کیس سے متعلق انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں لڑکیاں پارٹی گرلز ہیں جو ہارون پٹھان کے گھر میں رہتی تھیں، واقعہ کے روز چاروں لڑکیاں ایک سہیلی حرا...
  7. Rana Asim

    لاہور، ڈیفنس میں 3 افراد کی گھر میں گھس کر 2 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی

    لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں تین افراد نے گھر میں گھس کر دو لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زيادتی کی، پولیس کے مطابق ایک ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا، دو فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکیاں اور ان کی دوست گھر میں موجود...
  8. S

    بھارت : پولیس کو اسپیشل ٹاسک،اجتماعی زیادتی کا ڈھونگ رچانے والی لڑکی گرفتار

    بھارتی میڈیا کے مطابق ناگپور پولیس کو 19سالہ لڑکی نے شکایت درج کرائی کے اس کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، رپورٹ درج ہونے پر کمشنر نے فوری ایکشن لیا اور جب تحقیقات ہوئیں تو پتہ چلا کہ لڑکی جھوٹ بول رہی ہے جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ناگپور کی رہائشی 19 سالہ لڑکی نے...