اس شخص نےملک کو کمزور کرنے کا کہیں سے ٹھیکہ لیا: زرداری کی عمران پر تنقید

zardari.jpg


سابق صدر آصف زرداری بھی عسکری قیادت کی حمایت میں سامنے آ گئے ہیں اور انہوں نے بھی عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ساری قوم کو نظر آرہا ہے کہ اس قوم کا فتنہ کون ہے، آج سب کو انسان اور حیوان کا پتہ چل گیا ہے، اس شخص نے اس ملک کو کمزور کرنے کا کہیں سے ٹھیکہ لیا ہے۔

سابق صدر نے کہا ہم اپنے اداروں اور جرنیلوں کو اس شخص کی ہوس کی خاطر متنازع نہیں بننے دیں گے، ہمارے ہر سپاہی سے لیکر جرنیل تک ہر ایک بہادر اور محبت وطن ہے، پوری قوم اس وقت سیلاب زدگان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن ان کی مدد کرنے کی کوشش کررہی ہے اور یہ شخص جلسہ جلسہ کھیل رہا ہے۔

سابق صدر نے صوبائی حکومتوں کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی صرف وفاقی حکومت نظر آرہی ہے، خیبر پختونخوا اور پنجاب کی صوبائی حکومتیں صرف جلسوں کی تیاریوں میں مصروف
ہیں۔

فیصل آباد میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ ملک میں سیاسی استحکام صرف الیکشن سے آئے گا، نواز شریف اور آصف زرداری الیکشن سے اس لیے بھاگ رہے ہیں کہ یہ نومبر میں اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کی پوری کوشش ہے کہ اپنا آرمی چیف لائیں جو ان کے حق میں بہتر ہو، یہ ڈرتے ہیں کہ تگڑا اور محبِ وطن آرمی چیف آ گیا تو وہ ان سے پوچھے گا۔
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

چیچڑ زرداری کیا جرنیلوں کی
اینٹ سے اینٹ بجانے کی بھڑک بھول گیا
حرامزادہ بھڑک لگانے کے بعد سیدھا ائیر پورٹ گیا، اور ایسا بھاگا کہ
اگلی سانس پھر دوبئی میں لی ۔ ۔ ۔ ۔

 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
او حرام دی سٹ جب تو کتے کے بچے کی طرح بھونکا تھا اینٹ سے اینٹ بجانے کی اپنی ماں ۔۔۔ تھی اس وقت کیا تیرے جیسا حرام کا نطفہ چور ڈاکو فراڈیا اور قاتل اپنی بے بے کو کمزور کرا ر تھا اس اس حرامی حاکم ڈاکو کو جو گشتی زادہ قائد اعظم کے خلاف کتے اور سور کے بچے کی طرح بھونکتا تھا سینما ٹکٹ بلیکیا
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Kanjar harami kehta tha fauj key einth say einth baja doun ga.
General Faiz Hameed ko kehta hay ussay khudday line laga diya hay.
Memo gate iss haram zaday nay he kiya tha.
Inn dallon ghaddar haram zadoon nay mulk loot liya hay aur bakwas suno inkey
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
75 years mein ab to pakistani hajoom aik qoum bunney ja rahi hai, aur jis din ye mukammal qoum bun gai, uss din PPPP.PML N,PML Q, ANP,,MQM,JUI-F,PKMAP..MENGALS,,in sab ke siasat hamesha hamesha k liay khatam ho jaey ge,aur un ke b jo 75 saal se gair mukli taqato ke ghulami ker k hum per aise nasoor musallat karte hein.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ayub khan ka foreign minister ho ya bajway ka foreign minister...

kanjar khandan hamesha ghaddar gernailon ke saath khara hota hai...

588b17063d888.jpg

Criticise-Me-All-You-Want-But-We-Wont-Allow-Anyone-To-Malign-Pak-Army-COAS-Bajwa-Tells-Bilawal.jpg
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Tum nay to pora mulk he tabha oor Sindh ko barbad ker deya ha oor theaka be ne leaya tha.
Zardari tu ek he kanjar kafi ha .
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
تو خود سوچ تیرے اور گنجوں کے ساتھ ساتھ ڈیزل کے ہوتے ہوئےملک کو بیچنے کمزور کرنے یا تباہ کرنے کا ٹھیکہ کسی اور کو کیسے مل سکتا ہے ایسے ہی بد گمانی کو دل میں جگہ نہ دے زرداری تم لوگوں کا کوئی کمپیٹیشن نہیں ہے مارکیٹ میں
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This dakoo together with Sharif dakoos and Fazlu have been plundering Pakistan for 40 years.They ruined the economy and all institutions.Pakistan is behind many African countries thanks to these crooks.