خیبرپختونخوا

  1. Muhammad Awais Malik

    خیبر پختونخوا میں کرپشن، کرپشن، کرپشن، نیب میں شکایتوں کا انبار:انصار عباسی

    خیبرپختونخوا میں کرپشن، کرپشن، نیب میں شکایتوں کا انبار انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں نیب کے دفتر کو صرف چار ماہ یعنی جولائی تا اکتوبر 2023 کے دوران 389؍ ارب روپے کی مبینہ کرپشن کی درجنوں شکایات موصول ہوئی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن کی وجہ سے زبردست مالی نقصان...
  2. Muhammad Awais Malik

    خیبرپختونخوا میں صحت انصاف کارڈ پر ایک بار پھرعلاج بند

    فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث خیبرپختونخوا میں صحت انصاف کارڈ پر ایک بار پھر علاج بند کردیا گیا، اعلامیے کے مطابق آج سے صحت کارڈ پر نئے داخلے بند ہیں، پیشگی اجازت ملنے پر ایمرجنسی علاج کی جائے گی،انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فنڈر کی عدم دستیابی کے باعث سروس معطل کی گئی، ایک سال سے 21 ملین فنڈز تاحال نہیں...
  3. Muhammad Awais Malik

    مانسہر :درجن بھر بچوں کے 95 سالہ باپ نےدوسری شادی کرلی

    مانسہر ہ میں 12 بچوں کے 95 سالہ باپ نے دوسری شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے ذکریا نے 95 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی ہے۔ ذکریا نامی بزرگ کی پہلی بیوی کا انتقال2011 میں ہوا تھا، ان کے7 بیٹے اور 5بیٹیاں تھیں، بیوی کی وفات کافی سال گزرنے کےبعد...
  4. Muhammad Awais Malik

    سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی ارکان کی لسٹ مکمل طور پر فیک ہے: اسحاق خٹک

    پی ٹی آئی پارلیمنٹیرنیز کے ارکان کی وائرل لسٹ جعلی قرار پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹیرنیز کے سربراہ پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک نے سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان کی وائرل لسٹ مکمل طور پر جعلی قرار دے دیا، اسحاق خٹک نے کہا سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان سے متعلق لسٹ میں صداقت نہیں۔ گزشتہ روز پی ٹی...
  5. Muhammad Nasir Butt

    گورنر پختونخوا نے یونیورسٹی آف سوات سے عوامی مفاد میں کرولا کار مانگ لی

    عدیل راجہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر سیکرٹریٹ پشاور کی ایک دستاویز شیئر کر دی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ عدیل راجہ نے گورنر سیکرٹریٹ خیبرپختونخوا، پشاور کے سیکشن آفیسر کے دستخط سے جاری کی گئی ایک دستاویز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ...
  6. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی نےانتخابات میں کامیابی کیلئے40 ہزاردہشتگردوں کوپناہ دی:ایمل ولی

    ایمل ولی خان کا پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا دعویٰ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے تحریک انصاف کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا، ایمل ولی خان دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی نے 40 ہزار سے زائد دہشت گردوں کو خیبر پختونخواہ میں حفاظتی پناہ دی ہے تاکہ آئندہ انتخابات میں وہ کام آسکیں،سوشل میڈیا پر...
  7. Muhammad Nasir Butt

    الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے فوری طور پر کتنے ارب روپے مانگ لئے؟

    انتخابات کیلئے 10 ارب فوری درکار: الیکشن کمیشن، روزمرہ اخراجات کے فنڈز بھی موجود نہیں: سیکرٹری خزانہ مطالبات پر نظرثانی کی درخواست کی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کرینگے، الیکشن کرانا ہماری آئینی ذمہ داری ہے: حامد یعقوب شیخ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں...
  8. Rana Asim

    کے پی:پارلیمانی بورڈ کےپی ٹی آئی ارکان خودامیدوار،رشتےداروں کیلئےسفارشیں؟

    خیبرپختونخوا میں انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان کی انوکھی منطق سامنے آگئی, اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے بنائے گئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان خود امیدوار بن گئے جب کہ دوسروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرتے کرتے پارلیمانی بورڈ کے ارکان نے...
  9. Rana Asim

    نگران حکومت 90 دن سے زیادہ تک کس مینڈیٹ کے تحت رہے گی؟ : اعتزاز احسن

    میرے خیال میں خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان بھی واک آئوٹ کر جائیں گے! : ماہر قانون ورہنما پی پی پی نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون ورہنما پاکستان پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف جانے سے گریز...
  10. Rana Asim

    الیکشن 90 دن میں نہ کروائے تو توہین عدالت لگےگی، لطیف کھوسہ

    رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ کہتے ہیں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 دن میں نہ کروائے گئے تو توہین عدالت لگے گی، جیو نیوز کے پروگرام 'کیپیٹل ٹاک' میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 دن میں کروانا لازم ہے،عدالتی حکم سے انحراف پر توہین عدالت لگے گی۔...
  11. Rana Asim

    عدلیہ، وزارت دفاع وخزانہ کی انتخابات میں مدد سے معذرت

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے قومی و ضمنی انتخابات میں مدد یا معاونت سے تین اداروں نے معذرت کر لی ہے۔ عدلیہ نے 13 لاکھ زیرالتوا کیسز، وزارت دفاع نے اندرونی سیکیورٹی مسائل اور وزارت خزانہ نے خرابی معاشی صورتحال کی وجہ بتائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں عام یا...
  12. Rana Asim

    اس شخص نےملک کو کمزور کرنے کا کہیں سے ٹھیکہ لیا: زرداری کی عمران پر تنقید

    سابق صدر آصف زرداری بھی عسکری قیادت کی حمایت میں سامنے آ گئے ہیں اور انہوں نے بھی عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ساری قوم کو نظر آرہا ہے کہ اس قوم کا فتنہ کون ہے، آج سب کو انسان اور حیوان کا پتہ چل گیا ہے، اس شخص نے اس ملک کو کمزور کرنے کا کہیں سے ٹھیکہ لیا ہے۔ سابق...
  13. Rana Asim

    خیبرپختونخوا:سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج ،نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی

    صوبائی حکومت نے نئے مالی سال 23۔2022 میں نئی گاڑیوں کی خریداری، سرکاری افسران کے سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج معالجے اور تربیتی ورکشاپس و سمینارز میں شرکت کے لئے بیرون ملک دوروں اور فائیو سٹار ہوٹلز میں سرکاری خرچ پر ورکشاپس اور سمینارز کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق...
  14. Muhammad Awais Malik

    خیبرپختونخوا ایک قدم آگے:ای سمری سسٹم متعارف کروانے والا پہلا صوبہ بن گیا

    خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں پاکستان کا پہلا ای سمر ی سسٹم متعارف کرواکے باقی تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے ای گورننس سسٹم میں مزید آگے بڑھتے ہوئے آٹو میشن ای سمری سسٹم متعارف کرواکے خیبر پختونخوا کو اس سہولت والا پہلا...
  15. S

    خیبرپختونخوا میں شہباز اسپیڈ، عوام کو سستے آٹے کی فراہمی شروع

    کے پی میں شہباز اسپیڈ، سستا آٹا فراہم خیبرپختونخوا مین شہباز اسپیڈ نے تیزی پکڑ لی، عوام کو سستے آٹے کی فراہمی شروع کردی گئی،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ خیبرپختونخوامیں شہبازاسپیڈ سےسستےآٹےکی فراہمی شروع کردی گئی۔ مریم اورنگزیب کے مطابق خیبرپختونخوا میں40روپے فی کلوآٹے کی فراہمی کا...
  16. S

    خیبرپختونخوا کا انصاف فوڈ کارڈ سے لاکھوں گھرانوں کو مفت راشن

    پشاور کم آمدنی والے خاندانوں کیلئےخوشخبری، خیبرپختونخوا حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کو مفت راشن کی فراہمی کے لئے فوڈ کارڈ اسکیم کا اجراء کر دیا۔ 25 ہزار سے کم ماہانہ آمدنی والے گھرانوں کو اشیائے خورونوش کی خریداری کیلئے نقد رقم دی جائیگی،انصاف فوڈ کارڈ اسکیم کے ذریعے مستحق خاندانوں کو ماہانہ...
  17. S

    تحریک انصاف کریڈٹ لیتی ہے،صحت کارڈ پروگرام پیپلزپارٹی کا ہے:بلاول بھٹو

    پاکستان تحریک انصاف صحت کارڈ کے اجرا کا کریڈٹ لیتی ہے، لیکن چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی دور حکومت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صحت وسیلہ کارڈ کا پروگرام شروع کیا گیا تھا جس کا نام نواز شریف نے ویراعظم ہیلتھ کارڈ اور تحریک انصاف کی حکومت نے صحت انصاف کارڈ...
  18. S

    دبئی :خیبرپختونخواسرماری کاری کانفرنس میں کامیابی،اربوں ڈالر کے معاہدے

    دبئی میں خیبرپختونخوا سرمایہ کاری کانفرنس ہوئی،خیبرپختونخوا کی حکومت نے دبئی ایکسپو کے دوران 8ارب ڈالر سرمایہ کاری کے چوالیس مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط ہوئے، خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ بین الاقوامی اداروں نے دبئی ایکسپو 2020 کے دوران 8ارب ڈالر کے...
  19. S

    قائداعظم ٹرافی: خیبرپختونخوا مسلسل پانچویں بار چیمپئن بن گیا

    خیبرپختونخوا نے فائنل میچ میں ناردرن کو 169 رنز سے ہرا کر قائداعظم ٹرافی مسلسل پانچویں بار جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں خیبرپختونخوا نے فائنل میچ میں عمدہ ‏کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناردرن کو 169 سے ہرا دیا۔ ناردرن کی ٹیم 384 رنز کے تعاقب میں...
  20. S

    حکومت کا احسن اقدام،جگر کی پیوند کاری صحت کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ

    صحت کارڈ استعمال کرنے والوں کیلئے ایک اورسہولت کا اعلان کردیا گیا،محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے جگر کی پیوند کاری کی سہولت کو صحت کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں آئندہ سال جنوری سے جگر کی پیوند کاری صحت کارڈ پلس میں شامل کرلی جائے گی اور ایک سال کے...