Harami molvi... Mulk ko bachanay ki baat karta hai yeh.. ?
Stopped listening to this HTV guy, he used to do a lot of sensationalism.
You took it wrong my love, We all know Molana Fazal is working on foreign agenda, I'm just not a fan of HTV guy.آپ اس طرح سے نہیں بھاگ سکتے۔ یہ کوئی جعلی خبر نہیں ہے۔ یہ سیاست.کام ویب ڈیسک نے بھی شائع کیا ہے۔ مکمل ویڈیو نیچے شامل ہےSource: https://urdu.siasat.pk/social-media-news/2020-08-16/news-46805
اے این پی رہنماؤں کی اسرائیل نواز پریس کانفرنس کے دوران مولانا کی خاموشی
By ویب ڈیسک اتوار 16 اگست 2020 11
میاں افتخار اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرنے لگے۔۔ پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان خاموش، میاں افتخار کو نہ ٹوکا اور نہ ہی احتجاج اٹھ کر گئے۔ مولانا فضل الرحمان نے آخر میں دعا بھی کرادی۔
گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اے این پی ارہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کی جس میں اے این پی رہنما میاں افتخار حسین اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرتے رہے لیکن مولانا فضل الرحمان خاموش رہے۔ خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمان الیکشن کمپین کے دوران عمران خان کو یہودی لابی، یہودیوں کا ایجنٹ کہتے رہے اور تواتر کے ساتھ یہ کہتے رہے کہ ملک میں یہودیوں کے ایجنٹ کی حکومت قائم ہے۔
لیکن گزشتہ پریس کانفرنس میں میاں افتخار کی میڈیا سے بات چیت کے دوران مولانا فضل الرحمان کی خاموشی نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ میاں افتخار کی پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے انہیں ٹوکا کیوں نہیں اور دوٹوک یہ کیوں نہیں کہا کہ ہم یواے ای کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مذمت کرتے ہیں اور اگر حکومت پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے گی تو ہم اسکی سختی سے مخالفت کریں گے۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ جب اے این پی ارہنما اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کررہا تھا تو مولانا فضل الرحمان کو بیٹھے نہیں رہنا چاہئے تھا، احتجاجا اسی وقت اٹھ کر چلے جانا چاہئے تھا۔ مولانا فضل الرحمان کو اس طرح گونگا بن کر نہیں بیٹھا رہنا چاہئے تھا۔
میرے خیال میں ہر پاکستانی کو اپنی آزادنہ راے رکھنے کا اختیار اس ملک کا ٹٹا بھجا ہی سہی مگر آئین دیتا ہے
یہ بھی درست ہے کہ مولانا کو پچاس فیصد فنڈز یو اے ای سے موصول ہوتے ہیں اور چالس فیصد سعودیہ سے ، کل مولانا نے اپنی راے کا اظہار کردیا تھا کہ یو اے ای کا فیصلہ سارے مسلمانوں کا نہیں ہے
You took it wrong my love, We all know Molana Fazal is working on foreign agenda, I'm just not a fan of HTV guy.
Fake News Factory............