اس کا نام فوری طور پر ای سی ایل میں ڈالا جاے

jigrot

Minister (2k+ posts)
بھائی تم بھی ٹھیک کہ رہے ہو میرا مسئلہ نہیں ہے یہ سب۔ میں آج اپنی بیوی سے بھی یہی کہہ رہا تھا کہ ایک بے قار پریشانی لگا لی ہے۔ بھاڑ میں جائیں یہ لوگ چوری کریں ڈاکہ ڈالیں۔ بہت ٹائم ضائع کیا ہے مگر کوئی سمجھتا نہیں ہے۔ اب تم دیکھو سولر کی کہانی شروع ہونے والی ہے سلمان شہباز نے اپنا کھانچا تیار کر لیا ہے۔ حکومت نے لوگوں کی بجا دی ہے اور شہباز شریف سولر سے اپنا کمیشن بنا لے گا تین سال جو باہر بیٹھے ایک ہی جھٹکے میں پورے۔
جگروت بھیا، ٹاپک کیا اور آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ باجوہ، کانپتی ٹانگیں، غدار؟؟؟
بات تو ان سب کی نہیں ہورہی کیونکہ یہ سب تو سرٹیفائیڈ غدار ہوگئے (یوتھیوں کے بقول) اب بات ختم جب غدار کہہ دیا تو بس اور اب آپ نے بھی وہی کہا جو پیرنی جی ہدایات دے رہی تھیں
میں تو بات پارسای کے دعویداروں کی کررہا ہوں جس نے پہلے ہی اپنی فرنٹ مین کو بھگا دیا اور کال میں بھی اس کا ذکر چل رہا ہے ویسے فرح خود بھی بہت چالاک تھی
چلو چھوڑو یہ ہمارے مسائل ہیں آپ تو مزے کررہے ہوگے امریکہ میں بہت شاندار ماحول ہوگا ہلکا گرم موسم اور ساحل پر نہاتی ہوی باپردہ گوریاں؟؟؟
?
ساحل پر چلنا مشکل ہوجاتا ہے سامنے وہ نہا رہی ہوتی ہیں اور جو نہا نہیں رہی ہوتیں وہ راستے میں پڑی ہوتی ہیں اور اتنی تعداد میں ہوتی ہیں کہ سمجھ نہیں آتی کس کو دیکھیں اور کس کو چھوڑ دیں۔ ????
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Poopri shoora hakumat showbaz ki hey. jao uske paon mein par jao, ECL mein naam aajaye ga.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
میری حکومت سے درخواست ہے کہ فرح کے فرار کے بعد (اس وقت عمران کی حکومت تھی) اب اس منافق عورت کو فرار ہونے سے روکا جاے اور اس کا نام فوری طور پر ای سی ایل میں ڈال دیا جاے۔ ایسا نہ ہو کہ پاکستان کے آئینی اور دفاعی اداروں کے خلاف میر جعفر ، غدار اور ننگی گالم گلوچ کے ٹریندز بنوانے والی یہ عورت بھی ملک سے فرار ہوجاے
کہتے ہیں منافق انسان ایک دن خود ہی ننگا ہوجاتا ہے اور اللہ تعالی اس کو ذلیل و رسوا کردیتا ہے۔ آرمی چیف کو غدار، انڈین اور یہودی ایجنٹ اور قادیانی ہونے کے ٹرینڈز چلاے گئے حالانکہ قادیانی بھی اس منافق عورت سے زیادہ ایماندار ہونگے
اس منافق اور بددیانت عورت کو پہلے ہی پتا چل گیا تھا کہ فرح کی کرپشن کی وجہ سے یہ خود بھی قابو آسکتی ہے لہذا اس کے خلاف بات کرنے والوں کو بھی غداری کا لیبل لگوا دیا
اور تو اور اس جعلی روحانی بہروپین نے عمران خان کی ساکھ کو بھی اپنی کرپشن اور حماقتوں سے گٹر میں ملا دیا ہے۔ اس کی کالز سے صاف پتا چل رہا ہے کہ امریکہ کی سازش کہاں سے پلان ہوی
یوتھیوں کیلئے آج کے تھریڈ میں سواے شرمندگی کے اب کچھ نہیں بچا۔ اب جو کرنا ہے عمران نے کرنا ہے اور اسے بہت اچھی طرح پتا ہے کہ اپنی ساکھ بچانے کیلئے اب اسے کیا کرنا ہے
ازطرف
پیر آف اسلام آباد شریف
ببر شیر

آپ نے ایک بار پھر ثابت کیا ھے کہ آپ واقعی ببر شیر ہیں نہ کہ انسان کہ جس کو اتنی سمجھ نہیں کہ جب اقتدار والا خود پیسے نہ بھی بنا رہا ہو تو ساتھ والے بنا سکتے ہیں، تو جب اقتدار والا خود بھی اربوں بنا رہا ہو تو اس کے چیلوں کی تو کوئی حد ہی نئیں ہو گی

ببر شیر نہ بن
انسان بن
اور عقل سلیم سے کام لے اور شریفوں اور زرداریوں کو سپورٹ کرنا چھوڑ دے
 
Bubber Shair

میں کسی کو سپورٹ نہیں کرتا بلکہ میں سب سے مشکل کام یعنی تنقید نگاری کرتا ہوں حکومت پر کڑی نظر رکھنا اور کرپشن پر آواز اٹھانا بس یہی میرا کام ہے جو میں پاکستان کی بہتری کیلئے کرتا رہوں گا خواہ آپ جیسے لوگ مجھے کچھ بھی سمجھیں
زرداری چور تھا تو چار سال کسی چور کو سزا دلوانے کیلئے کافی ہوتے ہیں
 
بھائی میرے بڑی طاقتوں کے چھوٹے کارندے ہیں اور پورے سسٹم میں بہت سے ایسے کارندے ہیں اس لیے ان کو سزا نہیں ہوسکتی جب تک سسٹم کو صاف نہیں کیا جاتا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
میں کسی کو سپورٹ نہیں کرتا بلکہ میں سب سے مشکل کام یعنی تنقید نگاری کرتا ہوں حکومت پر کڑی نظر رکھنا اور کرپشن پر آواز اٹھانا بس یہی میرا کام ہے جو میں پاکستان کی بہتری کیلئے کرتا رہوں گا خواہ آپ جیسے لوگ مجھے کچھ بھی سمجھیں
زرداری چور تھا تو چار سال کسی چور کو سزا دلوانے کیلئے کافی ہوتے ہیں

ستر سالوں میں کتنے چوروں کو سزا ہوئی؟ ایک کو بھی نہیں، مطلب پاکستان کی تباہی میں کسی چور کا ہاتھ نہیں بلکہ ہمیں اللہ نے پیدا ہی ان وڈیروں کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے لئے کیا ھے؟؟؟

مقصود چپراسی والے کیس پر کتنی باری لکھا جناب نے؟؟؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سارے کنجر پٹواری یہی کہتے ہیں مگر تنقید صرف عمران خان پر کرتے ہیں حرامی کھوتے
جو زیادہ پارسای کا دعویدار ہو اور دوسروں پر ہر وقت تنقید کرے اس کو اپنے آپ میں مثالی ہونا چاہیے اسی لئے عمران پر زیادہ تنقید کرتا ہوں منفاقت مجھے پسند نہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ستر سالوں میں کتنے چوروں کو سزا ہوئی؟ ایک کو بھی نہیں، مطلب پاکستان کی تباہی میں کسی چور کا ہاتھ نہیں بلکہ ہمیں اللہ نے پیدا ہی ان وڈیروں کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے لئے کیا ھے؟؟؟

مقصود چپراسی والے کیس پر کتنی باری لکھا جناب نے؟؟؟
میں اس پر لکھتا ہوں جس پر کم لکھا گیا ہو مگر وہ اہم مدعا ہو۔ پارسای کے دعویدار تو عمران پارٹی ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس پر لکھتا ہوں جس پر کم لکھا گیا ہو مگر وہ اہم مدعا ہو۔ پارسای کے دعویدار تو عمران پارٹی ہے
حقیقت یہی تھی آپ کی، مجھے بھی معلوم تھی لیکن آپ کے منہ سے سننے کا دل چاہتا تھا ?

حضور بڑے اور سند یافتہ چوروں کو چھوڑ کر چھوٹے اور مشکوک چوروں(جن کا ابھی معلوم بھی نئیں کہ چور ہیں بھی یا نئیں) کے پیچھے جائیں گے تو آپ کے گھر کا بھی صفایا ہو جائے گا اور آپ کے ہاتھ بھی کچھ نئیں آئے گا یا زیادہ سے کوئی ٹوٹی پھوٹی چیز جو بڑے چوروں کے کام کی نئیں تھی