اقتدار کیلئےکسی کو روتے پہلی بار دیکھاہے،مریم کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل

15maryamradaml.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل سامنے آگیا، کہتی ہیں کہ اقتدار کیلئے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے لیے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے۔رو رہا ہے کہ میرے لیے کوئی نہیں نکلا۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ او بھائی آنکھیں کھول کے دیکھو،غریب عوام کو ان ساڑھے تین سالوں میں جس طرح تم نے رُلایا ہے، تل تل کر کے مارا ہے، وہ شکرانے کے نفل پڑھ رہے ہیں کہ تم جیسے سے جان چھوٹی! جاتے جاتے آئین بھی توڑ دیا۔

https://twitter.com/x/status/1512483722091986948
مریم کا مزید کہنا تھاکہ جس بھارت کے قصیدے پڑھ رہے ہیں وہاں مختلف وزرائے اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی 27 تحریکیں آئیں، کسی ایک نے بھی آئین، جمہوریت اور اخلاقیات سے یہ کھلواڑ نہیں کیا جبکہ بھارتی وزیراعظم واجپائی ایک ووٹ سے ہار کر گھر چلا گیا لیکن آپ کی طرح ملک، آئین اور قوم کو یرغمال نہیں بنایا۔

https://twitter.com/x/status/1512481427320942595
مریم نے وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ بھارت اگر اتنا پسند ہے تو وہیں شفٹ ہو جائیں اور پاکستان کی جان چھوڑیے۔

https://twitter.com/x/status/1512480901074075649
واضح رہے کہ کچھ دیر قبل وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کیا جس میں انہوں نے اعلان کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا۔

قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ پارٹی شروع کی تو 3 اصولوں پر چلا ہوں، خود داری اور انصاف پر بات کرنا چاہتا ہوں۔

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے متعلق انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، ایک ہی دفعہ آزاد عدلیہ کی تحریک کے دوران جیل گیا، مہذب معاشرے میں عدلیہ گارڈین ہوتی ہے، ڈپٹی اسپیکر نے جو اسمبلی ملتوی کی اس کی وجہ کیا ہوئی؟ میں چاہتا تھا کہ سپریم کورٹ کم از کم اس مراسلے کو دیکھ تولیتی، سپریم کورٹ دیکھتی کہ کیا ہم سچ بول رہے ہیں کہ نہیں؟ جو ہم کہہ رہے ہیں کہ جو رجیم چینج کی سازش ہے دیکھ تو لیتے۔

انہوں نے کہا کہ 63 اے کھلے عام ہارس ٹریڈنگ ہو رہی ہے، سوشل میڈیا کا زمانہ ہے بچے بچے کو پتہ ہے، عدالیہ سے امید تھی کہ اس معاملے پر سو موٹو ایکشن لے، یہ مذاق بن گیا ہے ملک کی جمہوریت کا، پنجاب میں لوگ بند ہیں، یہ کوئی جمہوریت نہیں ہے، یہ سب سے تکلیف دہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ عدلیہ کا فیصلہ تسلیم کیا، بہت مایوس ہوں، انصاف کے ادارے اور عوام یہ تماشا دیکھ رہے ہیں، کبھی ایسی چیز مغربی جمہوریت میں نہیں دیکھی، قوم کو بھی کہتا ہوں کہ باہر سے سازش ہو رہی ہے، یہ آپ نے اپنے بچوں کا مستقبل بچانا ہے، آپ نہیں کھڑے ہوں گے تو کسی نے آپ کو نہیں بچانا۔
 
Last edited by a moderator:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Dear uncle maulana , Ik kay leyay nawafil par rahay ho?
My Dear Bhateeji
My prayers are with Pakistan and a leader like IK. I don't believe but efforts and result is not my responsibility but creator of heavens and earth. May Allah give us strength to stand against the traitors who are sell their mothers for few dollars. BTW there was a leader who married her daughter to prince and was divorced. Such marriages are not to make Allah happy but to gain some wealth.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Yeh apnay Siasi marhoom walid sahib k GT road pay ronay ko bhol gai hai i think? yan jan bojh kar aapnay aba G ko troll kar rahi hai?
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Loo aaa agaya Maryam ka chamchir…..Shareef family tatti bhi karey tau yeh barfi bana ker kha lein gey….phitkari

Maryam is damn right. Niazi was all in tears and weeping for power today. His speech was so unwarranted as he had nothing to say other than begging.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک گھٹیا نیچ اور کنجر گھرانے کی بے غیرت بوڑھی نانی چار سو بیس بقول رانا ثنا اللہ جو اپنے لعنتی بے غیرت چوکیدار کیپٹن صفدر کے ساتھ مل کر اپنی ماں کے ساتھ ڈبل شفٹ میں حرام کاری زنا کاری۔ اور بدکاری کی شفٹ لگاتی رہی ہو ایسی جاہل گا می ماجھی دو ٹکے کے کنجر بلڈاگ شریف بٹ بھگوڑے چور فراڈیے منی لانڈر نطفہ حرام امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کئ اولاد اس قوم کی لیڈر ہے کیا
Irony
ہے اس قوم کی
 

such786

Senator (1k+ posts)
It is just day before when SS was asking the court for the sake of Allah pls let me become pm then who is cried before judges and establishment?
 

Forcer

Voter (50+ posts)
ایک گھٹیا نیچ اور کنجر گھرانے کی بے غیرت بوڑھی نانی چار سو بیس بقول رانا ثنا اللہ جو اپنے لعنتی بے غیرت چوکیدار کیپٹن صفدر کے ساتھ مل کر اپنی ماں کے ساتھ ڈبل شفٹ میں حرام کاری زنا کاری۔ اور بدکاری کی شفٹ لگاتی رہی ہو ایسی جاہل گا می ماجھی دو ٹکے کے کنجر بلڈاگ شریف بٹ بھگوڑے چور فراڈیے منی لانڈر نطفہ حرام امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کئ اولاد اس قوم کی لیڈر ہے کیا
Irony
ہے اس قوم کی
رانے کانے میں تجھے رانا ثنا اللہ کا بیٹا سمجھتا رہا
لیکن تو تو عمران خان نیازی کی اولاد نکلا

پندہ سال سے وہ بھی ایک ہی گھسی پھٹی کیسٹ چلا رہا ہے

یورپ کو مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا
میں نے پچیس سال کرکٹ کھیلی
اللہ مجھے سب کچھ دے بیٹھا ہے مجھے اقتدار کی کوئی لالچ نہیں
میں ریاست مدینہ بناؤں گا
کنجریاں نچاؤں گا
کھسرے بجاؤں گا ۔ ۔ ۔ ۔


تیرا بھی یہی حال ہے، ایک کیسٹ ہر تھریڈ پر چلاتا رہتا ہے

کنجر بلڈاگ شریف بٹ بھگوڑے
چور فراڈیے منی لانڈر
نطفہ حرام
امرتسر رام گلی کے چکلے والے
دلے ہاراں والے کئ اولاد
چوکیدار کیپٹن صفدر نے اپنے باپ کے ساتھ مل کے میری ماں کی ڈبل شفٹ چلائی رکھی، بے ایمانوں نے پیسے سنگل شفٹ کے دیے تھے ۔ ۔ ۔
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
pakistan ko riyaaste madina banaana aik bahot badaa khawaab hai. jo bhi is ki tabeer banane ki koshish kare ga us ke raaste main bahot si diwaaren aayen gi. albatta pakistan apni takhleeq ke maqsad ko zaroor hi ponche ga chahe kaafiro mushrik log is baat ka jitna bhi bura manaayen.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bibi tum bool sakti ho..Hamay tu apno ne Mara..ghairo m kahan itna dam tha..Jo log Pakistan ke Muhafiz they..Generals and Judges wo hi gha.daro k sath mil gey...warna..S Rasheed smait sab n IK ko kaha tha ke Bajwa..Anjum ko fired karo.2 months pehlay hi..assembly toor do..3 months before..