اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے،مریم نواز

12%D9%85%D8%A7%D8%B1%D9%85%D8%B1%D8%B9%D8%B3%D9%BE%D9%88%D9%86%D8%B3%DA%A9%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%BE%DB%8C%DA%86.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ن لیگ پر شدید تنقید پر ردعمل دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ پریشان اور بکھرتے ہوئے کیوں دکھائی دے رہے ہیں؟، ابھی تو گیم صرف شروع ہوئی ہے یار اور آپ ابھی سے ہار چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1500463391160287234
مریم نواز شریف نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جناب تھوڑی اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیجیئے۔

رہنما ن لیگ کا اپنی دوسری ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے، اسے نا اخلاقی اقدار یا دشمنی کا ظرف ہوتا ہے اور نہ ہی اپنے عہدے کی عزت کا پاس، پہلے سب کو گالیاں دی اور بعد میں کہا کہ ریاست مدینہ کی بنیاد اخلاقیات تھی،اللہ آپ کو پاکستان کے شر سے محفوظ رکھیں ، آمین۔

https://twitter.com/x/status/1500465137702117381
مریم نواز شریف کی جانب سے یہ ردعمل وزیراعظم عمران خان کے میلسی جلسے میں خطاب کے دوران کی گئی گفتگو پر سامنے آیا، عمران خان نے اپنی تقریر کے دوران نواز شریف سمیت پوری ن لیگ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔

تقریر میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر لندن والے بھگوڑے کا پیسہ واپس لے آیا تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی کردوں گا، یہ ڈرون حملوں پر اس لیے نہیں بولے کہیں باہر کے ملک میں ان کی جائیدادیں ضبط نہ ہوجائیں ، پیسے کی پوجا کرنے والے چپ چاپ تماشا دیکھتے رہے اور پاکستانیوں کا خون بہتا رہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجرم نمبر ایک نواز شریف جھوٹ بول کر منتیں کرکے ملک سے باہر چلاگیا، ن لیگ والوں سے سوال ہے کیا کبھی گیڈر بھی لیڈر بنا ہےآصف علی زرداری ذرا شریفوں کو ماضی یاد کرائیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف اور اس کی بیٹی فوج کو برا بھلا کہتے ہیں اور شہبازشریف کو جو بھی بوٹ نظر آتا ہے وہ اُس کو پالش کرنا شروع ہو جاتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کی تحریک ناکام ہوگی اور جب یہ تحریک ناکام ہوگی تو آپ رہیں جو میں آپ کے ساتھ کروں گا۔
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
Baji , Yeh Khan Hai MIAN Nahi jo dimaghi Halat Koh kar London key sarkon per Ghoomta nazar aata hai.

Shame less daugther of Shame less MAN. NOON LEAK
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
indeed pm sb is looking extremely nervous with his bongees
مریم نواز کواور تمہیں اقتدار ہاتھ سےجاتا دیکھنے. کے بعد کی فیلنگ کا اچھا خاصا تجربہ ہے جو اپنا وقت بیان کر رہے ہو تم لوگوں کے پاس ٹکتا جو نہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری کے اگواڑے اور پچھواڑے کی آگ اب امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کے کسی گاہک کا پڑپوتا ہی آکر بجھائے گا اسکو چاہئے قطر کا ایک چکر لگا آئے ویسے بھی کیپٹن صفدر کے کھسی ہونے کے بعد کافی پریشانی ہے
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
indeed pm sb is looking extremely nervous with his bongees
شاید اس بات کو دکھ ہو کہ نواز اور زرداری دونوں اپنی اگلی پانچ نسلوں کو ارب پتی بنا گئے اور یہ بیچارہ بچوں کو ایک فلیٹ بھی نہ دلا سکا?
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
مریم نواز کواور تمہیں اقتدار ہاتھ سےجاتا دیکھنے. کے بعد کی فیلنگ کا اچھا خاصا تجربہ ہے جو اپنا وقت بیان کر رہے ہو تم لوگوں کے پاس ٹکتا جو نہیں

mera maryam nawaz say koee laina daina nahen hay, have no love for noon or ppp
just a patriot Pakistani who will crticise any sitting govt and will call for what they are
I am not emotionally and intellectually slave of personalities unlike you and many others here
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
شاید اس بات کو دکھ ہو کہ نواز اور زرداری دونوں اپنی اگلی پانچ نسلوں کو ارب پتی بنا گئے اور یہ بیچارہ بچوں کو ایک فلیٹ بھی نہ دلا سکا?

aik falt????????? o bhae ankhain khol, he has a super luxury flat pn constitution one, a building forcibly regularised by khan and his friends, and other properties,
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
isi liye aap ki "behind" se dhunwan uth raha hai?
بابا جی پہلے بھی کہا تھا خواہ مخواہ قوٹ مت کریں پر آپ نے قوٹ بھی کرنا ہے تقریر بھی کرنی ہے پھر میں جواب دوں گا تو برا لگے گا۔
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
12%D9%85%D8%A7%D8%B1%D9%85%D8%B1%D8%B9%D8%B3%D9%BE%D9%88%D9%86%D8%B3%DA%A9%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%BE%DB%8C%DA%86.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ن لیگ پر شدید تنقید پر ردعمل دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ پریشان اور بکھرتے ہوئے کیوں دکھائی دے رہے ہیں؟، ابھی تو گیم صرف شروع ہوئی ہے یار اور آپ ابھی سے ہار چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1500463391160287234
مریم نواز شریف نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جناب تھوڑی اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیجیئے۔

رہنما ن لیگ کا اپنی دوسری ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے، اسے نا اخلاقی اقدار یا دشمنی کا ظرف ہوتا ہے اور نہ ہی اپنے عہدے کی عزت کا پاس، پہلے سب کو گالیاں دی اور بعد میں کہا کہ ریاست مدینہ کی بنیاد اخلاقیات تھی،اللہ آپ کو پاکستان کے شر سے محفوظ رکھیں ، آمین۔

https://twitter.com/x/status/1500465137702117381
مریم نواز شریف کی جانب سے یہ ردعمل وزیراعظم عمران خان کے میلسی جلسے میں خطاب کے دوران کی گئی گفتگو پر سامنے آیا، عمران خان نے اپنی تقریر کے دوران نواز شریف سمیت پوری ن لیگ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔

تقریر میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر لندن والے بھگوڑے کا پیسہ واپس لے آیا تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی کردوں گا، یہ ڈرون حملوں پر اس لیے نہیں بولے کہیں باہر کے ملک میں ان کی جائیدادیں ضبط نہ ہوجائیں ، پیسے کی پوجا کرنے والے چپ چاپ تماشا دیکھتے رہے اور پاکستانیوں کا خون بہتا رہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجرم نمبر ایک نواز شریف جھوٹ بول کر منتیں کرکے ملک سے باہر چلاگیا، ن لیگ والوں سے سوال ہے کیا کبھی گیڈر بھی لیڈر بنا ہےآصف علی زرداری ذرا شریفوں کو ماضی یاد کرائیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف اور اس کی بیٹی فوج کو برا بھلا کہتے ہیں اور شہبازشریف کو جو بھی بوٹ نظر آتا ہے وہ اُس کو پالش کرنا شروع ہو جاتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کی تحریک ناکام ہوگی اور جب یہ تحریک ناکام ہوگی تو آپ رہیں جو میں آپ کے ساتھ کروں گا۔
?he is in control and loves pakistan and us. Nothing new about his junoon.
Bc tu apnee fikurr kurr chore
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Ess leay he tera bap Nawaz shreef 3 bar damagi tawazan kho bheta ha.
Teray sey bheter ess bat ko kon janta ha.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
aik falt????????? o bhae ankhain khol, he has a super luxury flat pn constitution one, a building forcibly regularised by khan and his friends, and other properties,
وہ اس کے حکمران بننے سے بہت پہلے کا ھے، اس کے جیسے دسیوں پلاٹ صرف لندن کا ایک فلیٹ بیچ کر بنائے جا سکتے ہیں
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
وہ اس کے حکمران بننے سے بہت پہلے کا ھے

that's not the point we were discussing, you said no flats to which i replied he had, but he did get the building regularised during his tenure
keep the context correct when you write
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
that's not the point we were discussing, you said no flats to which i replied he had, but he did get the building regularised during his tenure
keep the context correct when you write
شاید آپ کو مطلب نہیں سمجھا سکا کہ اقتدار میں آنے کے بعد عوام کا خون چوس کر کوئی فلیٹ نہیں بنائے بچوں کے لئے
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
that's not the point we were discussing, you said no flats to which i replied he had, but he did get the building regularised during his tenure
keep the context correct when you write

It is prudent that one should take care of the SHEHTEER in their own eyes before pointing to the tinkas of others,
Pehlay apnee RASEEDAIN dikha do phir koi aur baat karna zaib deta hai.
Abb gaalion per na uttar ana.