اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے،مریم نواز

12%D9%85%D8%A7%D8%B1%D9%85%D8%B1%D8%B9%D8%B3%D9%BE%D9%88%D9%86%D8%B3%DA%A9%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%BE%DB%8C%DA%86.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ن لیگ پر شدید تنقید پر ردعمل دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ پریشان اور بکھرتے ہوئے کیوں دکھائی دے رہے ہیں؟، ابھی تو گیم صرف شروع ہوئی ہے یار اور آپ ابھی سے ہار چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1500463391160287234
مریم نواز شریف نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جناب تھوڑی اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیجیئے۔

رہنما ن لیگ کا اپنی دوسری ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے، اسے نا اخلاقی اقدار یا دشمنی کا ظرف ہوتا ہے اور نہ ہی اپنے عہدے کی عزت کا پاس، پہلے سب کو گالیاں دی اور بعد میں کہا کہ ریاست مدینہ کی بنیاد اخلاقیات تھی،اللہ آپ کو پاکستان کے شر سے محفوظ رکھیں ، آمین۔

https://twitter.com/x/status/1500465137702117381
مریم نواز شریف کی جانب سے یہ ردعمل وزیراعظم عمران خان کے میلسی جلسے میں خطاب کے دوران کی گئی گفتگو پر سامنے آیا، عمران خان نے اپنی تقریر کے دوران نواز شریف سمیت پوری ن لیگ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔

تقریر میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر لندن والے بھگوڑے کا پیسہ واپس لے آیا تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی کردوں گا، یہ ڈرون حملوں پر اس لیے نہیں بولے کہیں باہر کے ملک میں ان کی جائیدادیں ضبط نہ ہوجائیں ، پیسے کی پوجا کرنے والے چپ چاپ تماشا دیکھتے رہے اور پاکستانیوں کا خون بہتا رہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجرم نمبر ایک نواز شریف جھوٹ بول کر منتیں کرکے ملک سے باہر چلاگیا، ن لیگ والوں سے سوال ہے کیا کبھی گیڈر بھی لیڈر بنا ہےآصف علی زرداری ذرا شریفوں کو ماضی یاد کرائیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف اور اس کی بیٹی فوج کو برا بھلا کہتے ہیں اور شہبازشریف کو جو بھی بوٹ نظر آتا ہے وہ اُس کو پالش کرنا شروع ہو جاتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کی تحریک ناکام ہوگی اور جب یہ تحریک ناکام ہوگی تو آپ رہیں جو میں آپ کے ساتھ کروں گا۔
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Something is definitely cooking behind the scenes...

بے خودی بے سبب نہیں غالبؔ
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
When stary dog packs are running after people then someone has to pull out the dog collars to be put around them before neutering.
Just using a common analogy.
To Ghalib ko javab mil gaya ho ga!

Abb galiaan na daina!
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
It is prudent that one should take care of the SHEHTEER in their own eyes before pointing to the tinkas of others,
Pehlay apnee RASEEDAIN dikha do phir koi aur baat karna zaib deta hai.
Abb gaalion per na uttar ana.
could not understand what you wrote in 1st line but rest assured, i dont initiate abuse to members, only reply
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Nani 420 pareshan hai,heraan hai,k itna pesa laganey k baad,qeeme wale naan khilanay k baad, biryaniya khilane k abad, laakho, cororo kharch karne k baad bhum 11 political parties itney log jama nahi ker paatey ye akela imran khan kese ker leta hai,, bus yehi fikar isse mare ja rahi hai,, wese mein Soch raha tha k kya ISI Chief Pasha dobara to nahi lag gaya,, ab in tamam parties mein himmat hai to ilzaam lagaein k DG ISIS ne ye pandaal bhara tha..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
mera maryam nawaz say koee laina daina nahen hay, have no love for noon or ppp
just a patriot Pakistani who will crticise any sitting govt and will call for what they are
I am not emotionally and intellectually slave of personalities unlike you and many others here
??????????
سٹنگ گورنمنٹ؟ جیسے مریم نواز پی پی پی کبھی حکمران تھے ہی نہیں اور اب بھی وہی مرے جارہے سٹنگ کو۔ کسی نہ کسی کو بٹھانے کو ہی سٹنگ گورنمنٹ کہہ کر کریٹیسایز کیا جاتا ہے ورنہ یہ صرف ایک زہنی مرض ہوتا ہے ویلے لوگوں کا کام ہر کسی پر تنقید اور
اس کا حل کچھ بھی نہیں۔اتنے بھولے تو نہیں کہ یہ پتہ نہ ہو اس کے بعد کون گورنمنٹ بننا چاہتا ہے اور ہم تو ان کو نہیں دیکھنا چاہتے راے رکھتے ہیں سب کے بارے میں موجودہ سابقہ اور آنے والے خواشمندوں کے بارے میں