الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&#157

Status
Not open for further replies.

UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف حسین جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھم&

Yes my advice would also be that you make a formal complaint to the UK police about these comments they are inciting public disorder and murder.

Why do you not start a thread asking everyone to email ALL the email address to complain specifically about what Altaf (the Pig) said PM, Lord Chancellor, T May, London Mayor, MP Offord, Anti Terror Squad, Met Commissioner and of Course DPP :)

Make the complaint specific to this vid and send the link
 
alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف حسین جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھم&

Why do you not start a thread asking everyone to email ALL the email address to complain specifically about what Altaf (the Pig) said PM, Lord Chancellor, T May, London Mayor, MP Offord, Anti Terror Squad, Met Commissioner and of Course DPP :)

Make the complaint specific to this vid and send the link

Dear Please could you start the thread, as you can word it perfectly.

Please Paaa
:):):):)
 
Aam_Admi

MPA (400+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

جس شخص کے نامہ اعمال میں انسانی خون کی سرخی کے سوا اور کوئی تحریر نہ پائی جاتی ہو نہ اس کی گنجائش ہو وہاں یہ کچھ گالیاں یا دھمکیاں کوں سی بڑی بات ہیں؟الطاف کو کتے کا بچہ یا سور کی اولاد کہتے ہوئے ہمیں تو شرم آتی ہے کہ ان دو بے چارے میاں بیوی کا کیا قصور ان کو کیا پتہ تھا کہ وہ نسل انسانی کی کس عار کو جنم دینے جارہے ہیں وہ اتنے ہی بے قصور ہیں جتنا کہ فرعون و نمرود و ہامان کے والدین تھے۔
اور ہاں ذرا اس پڑھے لکھے کراچی کی اس جنٹری کو دیکھئے جو کتے کے بچے کی گالی پر یوں اچھل اچھل کر اپنے قائد کو داد دے رہے تھے جیسے قائد تحریک نے کراچی کی پڑھی لکھی عوام کے سامنے مولا علی کے کسی قول کی تشریح پیش کر دی ہو، اور یوں بتیسی نکال رہے تھے جیسے آخرت والے دن ان کا نامہ اعمال ان کے دائیں ہاتھ میں مل گیا ہو۔ جب قائد ایک غنڈہ و بدمعاش ہو اور اس کے پیروکار صم بکم عمی کی بدترین تصویر ہوں تو حق کے نور سے ان کا جلنا و سڑنا سمجھ میں آتا پے۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

دوسروں کی واٹ لگاتے ہوئے کُچھ خیال نہ کرنا اور اپنی باری چیکاں مارنا، جماعتیوں کا پُرانا وطیرہ ہے۔
کالجوں یونیورسٹیوں میں بہت بھُگتے ہیں یہ ڈرامے، کُچھ نیا نہیں۔ سب چلتا ہے قبضوں کی لڑائیوں میں۔

ہمیں حسرت ہی رہے گی کہ ہمارے ترابی بھائی کلو سرکار کے خلاف ایک لفظ ہی لکھیں
بھائی نورا نورا جپتے تو آپ روزانہ ہزار نفل کا ثواب کما لیتے ہیں کلو کی بوری سے اتنا بھی کیا ڈرنا

کچھ تو ہے کہ جس کی پردہ داری ہے

alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

ہمیں حسرت ہی رہے گی کہ ہمارے ترابی بھائی کلو سرکار کے خلاف ایک لفظ ہی لکھیں
بھائی نورا نورا جپتے تو آپ روزانہ ہزار نفل کا ثواب کما لیتے ہیں کلو کی بوری سے اتنا بھی کیا ڈرنا

کچھ تو ہے کہ جس کی پردہ داری ہے

:lol::lol::lol::lol: (clap)(clap)(clap)(clap)
 
alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

ہمیں حسرت ہی رہے گی کہ ہمارے ترابی بھائی کلو سرکار کے خلاف ایک لفظ ہی لکھیں
بھائی نورا نورا جپتے تو آپ روزانہ ہزار نفل کا ثواب کما لیتے ہیں کلو کی بوری سے اتنا بھی کیا ڈرنا

کچھ تو ہے کہ جس کی پردہ داری ہے

App kee baat sai muja kalu ka gana yaad agaya:

"Parday me rehna do, parda na utho, Parda joh uth gaya toh phir kuljaya ga" !!

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

جس شخص کے نامہ اعمال میں انسانی خون کی سرخی کے سوا اور کوئی تحریر نہ پائی جاتی ہو نہ اس کی گنجائش ہو وہاں یہ کچھ گالیاں یا دھمکیاں کوں سی بڑی بات ہیں؟الطاف کو کتے کا بچہ یا سور کی اولاد کہتے ہوئے ہمیں تو شرم آتی ہے کہ ان دو بے چارے میاں بیوی کا کیا قصور ان کو کیا پتہ تھا کہ وہ نسل انسانی کی کس عار کو جنم دینے جارہے ہیں وہ اتنے ہی بے قصور ہیں جتنا کہ فرعون و نمرود و ہامان کے والدین تھے۔
اور ہاں ذرا اس پڑھے لکھے کراچی کی اس جنٹری کو دیکھئے جو کتے کے بچے کی گالی پر یوں اچھل اچھل کر اپنے قائد کو داد دے رہے تھے جیسے قائد تحریک نے کراچی کی پڑھی لکھی عوام کے سامنے مولا علی کے کسی قول کی تشریح پیش کر دی ہو، اور یوں بتیسی نکال رہے تھے جیسے آخرت والے دن ان کا نامہ اعمال ان کے دائیں ہاتھ میں مل گیا ہو۔ جب قائد ایک غنڈہ و بدمعاش ہو اور اس کے پیروکار صم بکم عمی کی بدترین تصویر ہوں تو حق کے نور سے ان کا جلنا و سڑنا سمجھ میں آتا پے۔

Bohut khoob (clap)
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

مجھے سارے قصے کا علم ہی نہیں ہو پا رہا ہے۔

پہلے یہ تو پتا چلے کہ وہ 40 چور کون تھے جن کی طرف تقریر میں اشارہ کیا جا رہا تھا، اور انہیں نے کیا الزام لگایا تھا۔

ویسے امت اخبار یا مذہبی کذاب جو الزامات لگاتے ہیں، کبھی ان جھوٹے الزامات کی سزا کے متعلق بھی سوچ لیا کریں۔ مگر نہیں، وہاں پر منافقتوں کے سمندر بہنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ آپ ہی تو وہ لوگ تھے جنہوں نے جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا تھا، اور اس پر پھر بیٹھ کر آج تک خوشی سے تالیاں پیٹ رہے ہوتے ہیں۔ جناح پور کا الزام تو جھوٹا ثابت ہو گیا، مگر آپ لوگوں کو ابھی تک اپنی اس بہتان تراشی پر کوئی شرم و حیا نہیں آئی۔

But sweetie

You had mentioned on this very forum on a separate thread that the slogan "He who is traitor to the leader (Altaf) deserves death"
was used for MQM H people, who are your fellow Urdu speaking brothers/sisters. Moreover, you justified the killing of your fellow Urdu speakers using the hadeeth of Hazoor Pak pbuh.

Please could you tell me which legal authority sanctioned you to kill MQM H people? Which you have self confessed to! Secondly, do these killings also not fall under "extra judicial"?
 
Last edited:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

ہمیں حسرت ہی رہے گی کہ ہمارے ترابی بھائی کلو سرکار کے خلاف ایک لفظ ہی لکھیں
بھائی نورا نورا جپتے تو آپ روزانہ ہزار نفل کا ثواب کما لیتے ہیں کلو کی بوری سے اتنا بھی کیا ڈرنا

کچھ تو ہے کہ جس کی پردہ داری ہے

اگر آپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو میرا جواب یہ ہے کہ آپ "سولہ دسمبر" اُنیس سو اکہتر پڑھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: الطاف حسین جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھم&

tumhari tairh kabi bi seedhi nahi hoo gi...............mental case hai ye.

yes both r mental cases , Altaf And Tahir ul bandri.....

Both r friends....Wow.....
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

اگر آپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو میرا جواب یہ ہے کہ آپ "سولہ دسمبر" اُنیس سو اکہتر پڑھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

What does it mean sir...???Is It a threat ???? or ???????
 
Khosa

MPA (400+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

چلو اس تھریڈ کا ایک فائدہ یہ ہوا کے اس فورم کے تمام جماعتی کھل کر سامنے آگئے

ان کو تو سارا پاکستان
کتّا کہتا ہے، الطاف نے کہا توبھلا کیا نئ بات ہوئ؟
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

What does it mean sir...???Is It a threat ???? or ???????
No sir, December the 16th is a reality, bitter reality.

intelligent086

Politcal Worker (100+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

انسان اپنی زبان مین چھپا ہوتا ہے (حضرت علی رضی اللہ) ،
یہ برطانیہ میں بھی چھپا ہوا ہے اللہ اس کو ہدائیت دے
 
intelligent086

Politcal Worker (100+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

جزاک اللہ آپ نے بلکل صیح کہا
 
intelligent086

Politcal Worker (100+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

درست بات یے
جس شخص کے نامہ اعمال میں انسانی خون کی سرخی کے سوا اور کوئی تحریر نہ پائی جاتی ہو نہ اس کی گنجائش ہو وہاں یہ کچھ گالیاں یا دھمکیاں کوں سی بڑی بات ہیں؟الطاف کو کتے کا بچہ یا سور کی اولاد کہتے ہوئے ہمیں تو شرم آتی ہے کہ ان دو بے چارے میاں بیوی کا کیا قصور ان کو کیا پتہ تھا کہ وہ نسل انسانی کی کس عار کو جنم دینے جارہے ہیں وہ اتنے ہی بے قصور ہیں جتنا کہ فرعون و نمرود و ہامان کے والدین تھے۔
اور ہاں ذرا اس پڑھے لکھے کراچی کی اس جنٹری کو دیکھئے جو کتے کے بچے کی گالی پر یوں اچھل اچھل کر اپنے قائد کو داد دے رہے تھے جیسے قائد تحریک نے کراچی کی پڑھی لکھی عوام کے سامنے مولا علی کے کسی قول کی تشریح پیش کر دی ہو، اور یوں بتیسی نکال رہے تھے جیسے آخرت والے دن ان کا نامہ اعمال ان کے دائیں ہاتھ میں مل گیا ہو۔ جب قائد ایک غنڈہ و بدمعاش ہو اور اس کے پیروکار صم بکم عمی کی بدترین تصویر ہوں تو حق کے نور سے ان کا جلنا و سڑنا سمجھ میں آتا پے۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

چلو اس تھریڈ کا ایک فائدہ یہ ہوا کے اس فورم کے تمام جماعتی کھل کر سامنے آگئے

ان کو تو سارا پاکستان
کتّا کہتا ہے، الطاف نے کہا توبھلا کیا نئ بات ہوئ؟

کتا تو سارا پاکستان کلو اور اس کے ٹولے کو کہتا ہے
صحیح کہا اس تھریڈ سے ایک فایدہ ضرور ہو گا کہ اچھی تحریروں والے بھیڑیے بےنقاب ہو جائیں گے
 
Status
Not open for further replies.