الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&#157

Status
Not open for further replies.

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&



اگر آپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو میرا جواب یہ ہے کہ آپ "سولہ دسمبر" اُنیس سو اکہتر پڑھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔



سولہ دسمبر انیس سو اکھہتر جو ہوا وہ ہماری تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے
مگر اس سے کلو ٹولے کو کیا پاکستان میں ہر کسی کو مارنے کا لایسنس مل گیا کیا

 

alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&


سولہ دسمبر انیس سو اکھہتر جو ہوا وہ ہماری تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے
مگر اس سے کلو ٹولے کو کیا پاکستان میں ہر کسی کو مارنے کا لایسنس مل گیا کیا


I am absolutely baffled at this logic, that somehow if one criticizes MQM and their cronies, then it will lead to Bangladesh :13: Political correctness at its peak!

This type of logic actually plays into their hands and allows them to black mail Pakistan at large, play a false "victim" and that they will make a separate state.

The fact is they have already tried to make a state called "Jinnahpur" but they failed and they will continue to try. Altaf's speech in India, his letter to Tony Blair, they are already engaged in anti state activities against Pakistan.

Karachi has a strategic importance which cannot be ignored it is a gateway for trade to landlocked countries. Yet we have this mafia that is charging 50,000 rupees per container at the port, extorting Karachi and causing our slow death. But sorry do not criticize them it will lead to Bangladesh.

This is actually the logic used by MQM members like Panasonic, who we all know is a paid online twit.

Gimme a break mate!




 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

انسان اپنی زبان مین چھپا ہوتا ہے (حضرت علی رضی اللہ) ،
یہ برطانیہ میں بھی چھپا ہوا ہے اللہ اس کو ہدائیت دے


ماشا اللہ ، حضرت علی رضہ اللہ عنہ کا يہ قول مقدس ان اشرفيہ پر روز صادق کی طرح پورا اترتا ہے ،جو اس فارم ميں منافقت کی چادر اوڑھے ، مکروہ مغليات کو ادلے کا بدلہ قرار دے رھے ہيں ۔
انسانيت کی نچلی سطح شايد طبع آزاد کی اصليت ميں پنہا ہے ۔اے کاش کہ علی کے نام ليوہ جرت حيدری بھی رکھتے کہ حضرت علی تو شب کي مکاری اور فريب سے کبھی دھوکہ نہ کھاتے تھے ۔
 

aykay47

Banned
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

epic, and the next post by u on khosa has rrightly targetted him n this guy.... achhi likhai walay bhairiay


ہمیں حسرت ہی رہے گی کہ ہمارے ترابی بھائی کلو سرکار کے خلاف ایک لفظ ہی لکھیں
بھائی نورا نورا جپتے تو آپ روزانہ ہزار نفل کا ثواب کما لیتے ہیں کلو کی بوری سے اتنا بھی کیا ڈرنا

کچھ تو ہے کہ جس کی پردہ داری ہے

 

alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

epic, and the next post by u on khosa has rrightly targetted him n this guy.... achhi likhai walay bhairiay

Paajee tussi baray waday Punjabi racist o. ;)
 

Doorandesh

Councller (250+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

I can only say one word ... DISGUSTING!!!!!
 

Doorandesh

Councller (250+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

مجھے سارے قصے کا علم ہی نہیں ہو پا رہا ہے۔

پہلے یہ تو پتا چلے کہ وہ 40 چور کون تھے جن کی طرف تقریر میں اشارہ کیا جا رہا تھا، اور انہیں نے کیا الزام لگایا تھا۔

ویسے امت اخبار یا مذہبی کذاب جو الزامات لگاتے ہیں، کبھی ان جھوٹے الزامات کی سزا کے متعلق بھی سوچ لیا کریں۔ مگر نہیں، وہاں پر منافقتوں کے سمندر بہنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ آپ ہی تو وہ لوگ تھے جنہوں نے جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا تھا، اور اس پر پھر بیٹھ کر آج تک خوشی سے تالیاں پیٹ رہے ہوتے ہیں۔ جناح پور کا الزام تو جھوٹا ثابت ہو گیا، مگر آپ لوگوں کو ابھی تک اپنی اس بہتان تراشی پر کوئی شرم و حیا نہیں آئی۔




Bibi this is not how a leader of political party sounds, this sounds more like a leader of a terrorist organization. I am ashamed to be an ex-Karachiite.
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&


سولہ دسمبر انیس سو اکھہتر جو ہوا وہ ہماری تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے
مگر اس سے کلو ٹولے کو کیا پاکستان میں ہر کسی کو مارنے کا لایسنس مل گیا کیا


جيو جی سمجھا کريں
”ھر شاخ پہ ۔ ـ ـ ـ ـ
 
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

Altaf Hussain is the biggest drama baz person and his jamat MQM is -------------- I think every one know what type of jamat is this, I don't need to explain--Now MQM jamat is trying to take benefit through participation in the Islamabad march with Tahir ul Qadri...
And Tahir Ul Qadri----is another same like---but people will come to know in coming time---just wait---
Kabhi time ho ap log aik tareekhi novel " Main character "Hassan Bin Sabah"" ko zaroor pahye ga---jis nay islam ka nam ley kar million of muslim ko bewa koof banaya tha or aik galat rastay ki taraf rahnumai farmai the---
 
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

I am agree with Mr. Tahir Ul Qadri what he said in Lahore...but what is main purpose behind it---no one still know---you only see his purpose what he stated in lahore but hidden purpose will prevail later---just wait---
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف حسین کی ماں بہن کی گالیاں


مولا علی کا قول ہے کہ غصہ حرام ہے اور ہمارا غصہ اور ہماری جہالت ہماری سب سے بڑی دشمن چیزیں ہیں۔

قائد الطاف حسین کو یقینا انسان ہیں اور جو گھٹیا اور جھوٹ امت اخبار والے، اور یہ مذہبی کذاب آئے دن ہم پر لگاتے رہتے ہیں، اس پر یقینا انسان کو غصہ آئے گا، مگر صبر کا دامن ہرگز ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔

واقعہ کی پوری تفصیل کی بھی ضرورت ہے کہ یہ 40 چور کون تھے اور کیا سازش کر رہے تھے۔ اسکے بعد ہی صورتحال کا صحیح فیصلہ ہو گا۔


الطاف کے کارکن کون ہیں ؟؟؟
جنھیں یہ باندھ کر رکھے ہووے ہے
اور
اکثر ان کا پٹہ کھول کر چھوڑنے کی دھمکی دیتا ہے ؟؟؟

کیا تم لوگ پٹے سے بندے ہووے کتے ہو ؟؟؟؟
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

I am absolutely baffled at this logic, that somehow if one criticizes MQM and their cronies, then it will lead to Bangladesh :13: Political correctness at its peak!

This type of logic actually plays into their hands and allows them to black mail Pakistan at large, play a false "victim" and that they will make a separate state.

The fact is they have already tried to make a state called "Jinnahpur" but they failed and they will continue to try. Altaf's speech in India, his letter to Tony Blair, they are already engaged in anti state activities against Pakistan.

Karachi has a strategic importance which cannot be ignored it is a gateway for trade to landlocked countries. Yet we have this mafia that is charging 50,000 rupees per container at the port, extorting Karachi and causing our slow death. But sorry do not criticize them it will lead to Bangladesh.

This is actually the logic used by MQM members like Panasonic, who we all know is a paid online twit.

Gimme a break mate!


دوست عقل کے اندھوں کی ناتواں ہرزہ رسائی کو سنجیدہ مت لیا کرو، ان عقل قلوں کا یہ ہی المیہ ہے کہ یہ بات بھی کرتے ہیں تو ادھوری تاکہ تشنگی رہے اور شک و شبہے کی فضاء قائم و دائم رہ سکے ، اور ان عقل کے اندھوں کا کاروبار بھی چلتا رہے​
 

wadera

Senator (1k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

No sir, December the 16th is a reality, bitter reality.


stop being a closet MQM supporter .. have some courtesy and decency to come out and openly support your paymasters.

besides worst form of anarchy could be instigated on 14th Jan..

on this topic Altaf hussain is a murderer and he has again threatened JI .. now you may worship him but please don't bother us with your wild fantasies
 

wadera

Senator (1k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

I am absolutely baffled at this logic, that somehow if one criticizes MQM and their cronies, then it will lead to Bangladesh :13: Political correctness at its peak!

This type of logic actually plays into their hands and allows them to black mail Pakistan at large, play a false "victim" and that they will make a separate state.

The fact is they have already tried to make a state called "Jinnahpur" but they failed and they will continue to try. Altaf's speech in India, his letter to Tony Blair, they are already engaged in anti state activities against Pakistan.

Karachi has a strategic importance which cannot be ignored it is a gateway for trade to landlocked countries. Yet we have this mafia that is charging 50,000 rupees per container at the port, extorting Karachi and causing our slow death. But sorry do not criticize them it will lead to Bangladesh.

This is actually the logic used by MQM members like Panasonic, who we all know is a paid online twit.

Gimme a break mate!






Exactly bro .. these people really have wild fantasies .. they live in their own little world aka under a rock!
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

ہمیں [HI]حسرت ہی رہے گی کہ ہمارے ترابی بھائی کلو سرکار کے خلاف ایک لفظ ہی لکھیں[/HI]
بھائی نورا نورا جپتے تو آپ روزانہ ہزار نفل کا ثواب کما لیتے ہیں کلو کی بوری سے اتنا بھی کیا ڈرنا

کچھ تو ہے کہ جس کی پردہ داری ہے
سولہ دسمبر انیس سو اکھہتر جو ہوا وہ ہماری تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے
مگر اس سے [HI]کلو ٹولے کو کیا پاکستان میں ہر کسی کو مارنے کا لایسنس مل گیا[/HI] کیا

سوائے ایک آدھ کے آپ سمیت ہر وہ شخص جِس نے مُجھ سے تقاضا کرنے میں آپکی جلی و خفی تائید کی ہے اُنہیں میری اِس پوسٹ پر غورنے کی دعوت ہے۔

ناچیز اکثر
طعنہ زنی سے گُریز کرتا ہے لیکن آپکے اصرار پر پیش ہیں ;)۔

نہ کِسی کلّو کلوٹے کو مارنے کا لائیسنس حاصل ہے نہ کِسی مُلّا ملوٹے کو اِنسانوں کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ذبح کرنے کا شرعی پروانہ۔ "مُلا عُمر مفرور" سے لیکر مولوی بُرقعہ پوش تک جِتنا اور جِس معیار کا فساد اِن دینی غُنڈوں نے کیا ہے اُس سطح تک پہنچنے کیلئے الطاف حُسین کو ایک اور جنم لینا ہوگا۔ آپ گُذشتہ صدی میںایم کیو ایم کے جنم لینے سے لیکر آج دِن تک کراچی کے گروہی فسادات میں مارے جانیوالے معصوموں کی مجموعی تعداد اور پِچھلے چند سالوں میں دہشت گرد مُلا فورس کے ہاتھوں مارے جانیوالے بیگُناہ پاکستانیوں کی تعدا میں فرق نِکال لیں "بربریت کی سطح"، لاشوں کی تعداد اور دورانیے میں تناسب سے آپکو منافقت کا عروج نطر آ جائیگا۔ یاد رکھیں کہ الطاف حُسین کی غارتگری اُسکے اپنے مُنہہ سے تسلیم شُدہ نہیں کہ اُسے جب بھی دیکھا روتے پیٹتے ہی دیکھا کہ میں نے نہیں مارے اِس نے مارے اُس نے جبکہ اُسکے مقابل فسادی مجاہدین کی انسانیت کُشی مسلمہ ہے اور اُنکے ذمہ داران کی طرف سے اِسے فخریہ کھُلم کھُلا قبول کیا جاتا ہے۔
یہاں تھریڈز کے انبار لگائے جا سکتے ہیں کہ جِتنی با جماعت چیخا چِلی الطاف کی مارا ماری پر کرنے والوں کی ہے سوائے چند "مردان آزاد" کے اِن میں سے اکثر
کو کبھی نہیں دیکھا کہ اِنہوں نے کبھی فسادیوں الجہادیوں کی لہو نوشی پر ہلکی سی آہ بھی کی ہو۔ ذرا یہ تو بتائیں کہ کراچی میں کیا فقط ایم کیو ایم قاتل ہے؟ یقینناً اُسکا بڑا حصہ ہے کہ وہ وہاں ہمیشہ طاقت میں رہی ہے لیکن وہاں سُنی تحریک کے غُنڈے، سپاہ محمد کے دہشت گرد، سپاہِ صحابہ کے دیوبندی فسادی، پشتون جتھے، بلوچ بھیڑئیے، جماعتی خونخوار اور سندھی قوم پرستوں سمیت سب کا حصہ بقدر جُثہ نہیں۔ آُپ چاہتے ہیں کراچی میں چِڑیا بھی مرے تو فوراً سے پہلے کارِ ثواب سمجھ کر الطاف حسین کو کوسنا شروع کر دو اور باقی سب کو امان ہو ۔ ۔ ۔ ۔ مُلک بھر میں فوجیوں کی گردیں کٹیں، مسافروں کو چُن چُن کر علیحدہ قطار در قطار کھڑا کر کے گولیوں سے بھون دیا جائے لیکن اُسے چھوڑ کر ہم الطاف کی ماں بہن ایک کرتے رہیں۔ ہم پراپیگنڈہ مشینری کے اوچھے دباؤ اِن چالوں کو خوب سمجھتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔یہ ہتھیار کوئی نئے نہیں۔
یہاں کراچی میں قتل و غارت پر درجنوں تھریڈز بنانے والوں کی اکثریت کو کبھی توفیق ہوئی کہ مُلک کے طول و عرض میں مارے جانیوالے ہزاروں شیعوں کی نسل کُشی پر کبھی ہلکی سی "سی" بھی کی ہو اِنہوں نے۔ مزاروں درباروں اور بازاروں میں جہادی غُنڈوں کے ہاتھوں معصوم عورتیں، بچے بوڑھے بِلا تقسیمِ مذہب و نسل مارے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ بدمعاش جہادی دِن دیہاڑے اُنکی ذمہ داریاں قبول کرتے ہیں اُسے ہندوستان اور امریکہ کے کھاتے میں گول مول کر کے آگے نِکل لو۔ الطاف حُسین کی غُنڈہ گردی پر اِس فورم پر بلیوں اُچھلنے والے کِتنوں کے پیٹ میں اِس خون خرابے پر مروڑ اُٹھتے ہیں سوائے "چند" کے۔
دوغلی دھار کے کشتو! جو قتل الطاف حسین کرے وہ ظُلم و بربریت اور جو مولوی کریں وہ شرعی تقاضوں کے عین مطابق اور راہِ نجات۔ نیا سال ہے آئیں کشادہ دِلی سے مانیں کہ ہم نے اپنے اپنے مقتول و قاتل بانٹ رکھے ہیں ۔ ۔ ۔ اس فورم پر بِکھرے سینکڑوں تھریڈز اِسکی شہادت ہیں، ہم چاہے نہ مانیں۔

پسِ تحریر:
پوسٹ نمبر چھیاسٹھ پر جب معظم صاحب ایسے چند "مردانِ آزاد" کو لائک کرتے دیکھا تو عرضداشت پیش کرنا لازم تھا :)
۔
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&


سوائے ایک آدھ کے آپ سمیت ہر وہ شخص جِس نے مُجھ سے تقاضا کرنے میں آپکی جلی و خفی تائید کی ہے اُن سے میری اِس پوسٹ پر غورنے کی دعوت ہے۔

نہ کِسی کلّو کلوٹے کو مارنے کا لائیسنس حاصل ہے نہ کِسی مُلّا ملوٹے کو اِنسانوں کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ذبح کرنے کا شرعی پروانہ۔ "مُلا عُمر مفرور" سے لیکر مولوی بُرقعہ پوش تک جِتنا اور جِس معیار کا فساد اِن دینی غُنڈوں نے کیا ہے اُس سطح تک پہنچنے کیلئے الطاف حُسین کو ایک اور جنم لینا ہوگا۔ آپ گُذشتہ صدی سے لیکر آج دِن تک کراچی کے گروہی فسادات میں مارے جانیوالے معصوموں کی مجموعی تعداد اور پِچھلے چند سالوں میں دہشت گرد مُلا فورس کے ہاتھوں مارے جانیوالے بیگُناہ پاکستانیوں کی تعدا میں فرق نِکال لیں "بربریت کی سطح" اور لاشوں کی تعداد میں فرق سے آپکو منافقت کا عروج نطر آ جائیگا۔ یاد رکھیں کہ الطاف حُسین کی غارتگری اُسکے اپنے مُنہہ سے تسلیم شُدہ نہیں کہ اُسے جب بھجی دیکھا روتے پیٹتے ہی دیکھا کہ میں نے نہیں مارے اِس نے مارے اُس نے جبکہ اُسکے مقابل فسادی مجاہدین کی انسانیت کُشی مسلمہ ہے اور اُنکے ذمہ داران کی طرف سے اِسے فخریہ کھُلم کھُلا قبول کیا جاتا ہے۔
ناچیز طعنے دینے سے گُرز کرنا چاہتا تھا لیکن آپکے اصرار پر پیش ہے۔ یہاں تھریڈز کے انبار لگائے جا سکتے ہیں کہ جِتنی با جماعت چیخا چِلی الطاف کی مارا ماری پر کرنے والوں کی ہے سوائے چند "مردان آزاد" کے اِن میں سے اکثر بین کرتی وِدواؤں کو کبھی نہیں دیکھا کہ اِنہوں نے کبھی فسادیوں الجہادیوں کی لہو نوشی پر ہلکی سی آہ بھی کی ہو۔ ذرا یہ تو بتائیں کہ کراچی میں کیا فقط ایم کیو ایم قاتل ہے؟ یقینناً اُسکا بڑا حصہ ہے کہ وہ وہاں ہمیشہ طاقت میں رہی ہے لیکن وہاں سُنی تحریک کے غُنڈے، سپاہ۔ محمد کے دہشت گرد، سپاہِ صحابہ کے دیوبندی فسادی، پشتون جتھے، بلوچ بھیڑئیے، جماعتی خونخوار اور سندھی قوم پرستوں سمیت سب کا حصہ بقدر جُثہ نہیں۔ آُپ چاہتے ہیں کراچی میں چِڑیا بھی مرے تو فوراً سے پہلے کارِ ثواب سمجھ کر الطاف حسین کو کوسنا شروع کر دو اور باقی سب کو امان ہو ۔ ۔ ۔ ۔ مُلک بھر میں فوجیوں کی گردیں کٹیں، مسافروں کو چُن چُن کر علیحدہ قطار در قطار کھڑا کر کے کر کے گولیوں سے بھون دیا جائے لیکن اُسے چھوڑ کر ہم الطاف کی ماں بہن ایک کرتے رہیں۔ ہم پراپیگنڈہ مشینری کے اوچھے دباؤ اِن چالوں کو خوب سمجھتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔یہ ہتھیار کوئی نئے نہیں۔
یہاں کراچی میں قتل و غارت پر درجنوں تھریڈز بنانے والوں کی اکثریت کو کبھی توفیق ہوئی کہ مُلک کے طول و عرض میں مارے جانیوالے ہزاروں شیعوں کی نسل کُشی پر کبھی ہلکی سی "سی" بھی کی ہو اِنہوں نے۔ مزاروں درباروں اور بازاروں میں جہادی غُنڈوں کے ہاتھوں معصوم عورتیں، بچے بوڑھے بِلا تقسیمِ مذہب و نسل مارے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ بدمعاش جہادی دِن دیہاڑے اُنکی ذمہ داریاں قبول کرتے ہیں اُسے ہندوستان اور امریکہ کے کھاتے میں گول مول کر کے آگے نِکل لو۔ الطاف حُسین کی غُنڈہ گردی پر اِس فورم پر بلیوں اُچھلنے والے کِتنوں کے پیٹ میں اِس خون خرابے پر مروڑ اُٹھتے ہیں سوائے "چند" کے۔
واہ ری دوغلی دھار کے کشتو! جو قتل الطاف حسین کرے وہ ظُلم و بربریت اور جو مولوی کریں وہ شرعی تقاضوں کے عین مطابق اور راہِ نجات۔ نیا سال ہے آئیں کشادہ دِلی سے مانیں کہ ہم نے اپنے اپنے مقتول و قاتل بانٹ رکھے ہیں ۔ ۔ ۔ ا۔س فورم پر بِکھرے سینکڑوں تھریڈز اِسکی شہادت ہیں، ہم چاہے نہ بھی مانیں۔


اب تیار ہو جائیے کہ آپ نے انہیں آئینہ دکھانے کی غلطی کر دی ہے۔

اب متحدہ کو چھوڑ کر یہ بھیڑیوں کی طرح آپ پر پل پڑیں گے۔

اللہ تعالی آپ کو ان کے شر سے محفوظ رکھے۔ امین۔



 

In flames

MPA (400+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

This is the true face of this bloody mafia don called Altaf,it is evident now how he threatens and kills his opponent as if Karachi belongs to his father,shame on these corrupt media channels who spare no words in condemning religious parties but they are allies in murdering frenzy of Mafia thug and his patsies,they are promoting terrorist parties may Allah destroy these evil channel.

This bloody pig has exposed himself fully in each and ever of his speech.
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

stop being a closet MQM supporter .. have some courtesy and decency to come out and openly support your paymasters.

besides worst form of anarchy could be instigated on 14th Jan..

on this topic Altaf hussain is a murderer and he has again threatened JI .. now you may worship him but please don't bother us with your wild fantasies
FASADI Mulla brigade now your turn to come out of closet and "produce" some decency, in case you don't have any infertility issue. . .

http://www.siasat.pk/forum/showthre...1605;کی-157&p=1238361#post1238361

 
Last edited:

coolhaider

Minister (2k+ posts)
Altaf hussain ka khitaab aur gaalian (Must listen)

????? ???? ???? ??? ??? ??? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ?????? ?? ?? ???? ???? ???
??? ??? ??? ?? ??????? ?? ???? ???? ??? ????? ???? ?? ??? ?? ???? ????? ??
??? ???? ??? ???? ?? ????? ????? ??? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ??? ??
??? ??? ???? ???? ??? ??? ????? ???? ?? ?? ????? ??? ?? ?? ????
????? ????? ??
?? ???? ??????? ????? ?? ????? ???????

@panasonic @mehwish_ali
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Altaf hussain ka khitaab aur gaalian (Must listen)

he was referring to Nawaz shareef and his party who call ppp and its allies as ali baba and chaalis chor....it seems that altaf will soon start anti Punjabi campaign in Karachi.be ready .he has already threatened that he wont spare any one supporting shareefs and you know mostly Punjabis support shareefs.anyway in Karachi pakhtoons and Punjabis are already been massacred.so its nothing new. I am amazed at pti peoples honour whose leader,s Imran khans father was attacked by altaf Husain and pti people have forgotten this atrocity,they said nasty gaalis against imrans father and pasted them on Karachi walls. .later altaf Husain party said obscene things about Nawaz shareefs daughter and still people support such miraasi low life like altaf....see one thing...In reply neither Imran khan attacked altafs father nor Nawaz shareef attacked altaf,s daughter ,which clearly shows how morally bankrupt are mqm people and their supporters.
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.