المیہ ہو گا اگر تحریک انصاف 25سال بعد آئے اور پانچ سال بعدچلی جائے:حسن نثار

Qudsi

Minister (2k+ posts)
اور اس المیہ میں پی ٹی آئی کے جذباتی سپورٹرز اور شہباز گل وفردوس عاشق جیسے بیان بازوں کا سب سے بڑا حصہ ہو گا
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
اگلی مرتبہ صرف صدارتی نظام حکومت سے ہی عمران خان تبدیلی لا سکتے ہیں