الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے خلاف فنڈنگ کیس میں وکیل ہائر کرنے میں مشکلات

2%D8%B9%DA%86%DA%BE%D8%A7%D8%AF%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D8%B3%D8%A6%DA%BE%DA%A9.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وکیل ہائر کرنے میں مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کےخلاف فنڈنگ کے کیس میں پیروی کرنی ہے مگر ادارے کو اس معاملے میں نمائندگی کیلئے وکیل نہیں مل رہا، ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بیشتر وکیل اس معاملے میں الیکشن کمیشن کی نمائندگی کرنے سے معذرت کرچکے ہیں۔

قانونی ماہر ابوذرسلمان نیازی نے اس حوالے سے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں انکشاف کیا کہ الیکشن کمیشن کو وکیل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، بیرسٹر سجیل شہریار ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے اس کیس میں الیکشن کمیشن کی نمائندگی سے انکار کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1561650016640458752
ابوذر سلمان نیازی کے انکشاف پربیرسٹر سجیل شہریار نے بھی تصدیق کی اور کہا کہ مجھے فارن فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے الیکشن کمیشن کی نمائندگی کا کہا گیا تھا تاہم میں نے اس پر معذرت کرلی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1561654723945562112
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)

Sultan Raja, eik Tawaif key Aulad hai. GHQ caa.. pimp. Burn him alive. Surround his haram earned house and nuke it.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مل جائیگا کوئی حرامخور جج یا باجوہ زبردستی کسی کو کان سے پکڑ کے لے آئیگا